banner
ayanasif.bsky.social
@ayanasif.bsky.social
کپتان کی کال پر لبیک ✌️🏏🇧🇫
November 23, 2024 at 5:50 PM
کرپشن منی لانڈرنگ کی پیداوار پی ڈی ایم پلس کیا جانے عزت کیا ہوتی صحافت کیا ہوتی ے اپنے ملک میں اپنے لوگوں میں رہنا کیا ہوتا ے 🏏🇧🇫
November 23, 2024 at 5:48 PM
صحافت نہیں دھندہ 🏏🇧🇫
November 23, 2024 at 5:45 PM
شہباز صاحب کیوں وکلاء کے روپ میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت رہنماؤں نے پچھلے دو سالوں کی لاقانیت فسطائیت بربریت چادر چار دیواری کا تقدس پامال کی ویڈیو بنا کر جلسے کی صورت میں انسانی حقوق کی تنظیموں دنیا کے سامنے کیوں پیش نہیں کی عوام پر اظہار رائے پر پابندی ظلم کے باوجود اپنا کردار دماغ استعمال 🏏🇧🇫
November 23, 2024 at 5:41 PM
سمجھ سے باہر ہے پچھلے سوا دو سالوں میں جس طرح پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران خان صاحب قیادت رہنماؤں کارکنان سپورٹرز پر لاقانیت فسطائیت بربریت چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا کیسی کی بھی دل آزاری خیبرپختونخوا میں کیوں نہیں ہوئی 🤔🏏🇧🇫
November 23, 2024 at 5:36 PM