کس طرح وہ لاشوں کی تجارت کر رہے ہیں ؟
کس طرح وہ باہر بیٹھے، یہاں بکروں کو قربانی کے لیے بھڑکاتے رہے اور کس طرح وہ اب بھی اپنے کارکنوں کو محض اعداد و شمار سمجھتے ہیں۔

پھر الیکشن جیت کر بڑے عہدوں پر کیسے پہنچ گئے؟
جو روپوش ہیں وہ سیاسی سرگرمیوں میں کیسے حصہ لے رہے ہیں؟
بار بار دارالحکومت پر چڑھائی کیسے ہو رہی ہے؟
فیک نیوز پھیلانے والے کیوں آزاد ہیں؟
اسٹیبلشمنٹ ۔۔ جناب اسٹیبلشمنٹ!

فتنا اور فساد پھیل رہا ہے
ملک ایک اور ایڈوینچر کا متحمل نہیں ہو سکتا

◾ملک دشمن تحریک فساد کے کارناموں کا شاخسانہ
◾سیاسی کشیدگی سے اسٹاک مارکیٹ کریش، 100 انڈیکس میں 3 ہزار 800 پوائنٹس کی کمی

یہ تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں جدید اسلحے سے لیس ہیں اور یہ سب ایک صوبے کی حکومت اور وزیر اعلیٰ کی سرپرستی اور سہولت کاری سے ہو رہا ہے

وزیراعظم کی حملے میں زخمی ہونے والے رینجرز و پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور واقعےمیں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت

#دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
#دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
مبشر جن کا تعلق مظفرگڑھ سے تھا، آج شہید ہوگئے۔ مبشر کی دو جوان بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، جو آج یتیم ہوگئے!
امید ہے کہ تحریک انصاف والوں کے دلوں کو سکون مل گیا ہوگا۔

ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد ایک اور جدید طیارہ پی ایف ایکس تیاری کے مراحل میں ہے، پی ایف ایکس پاکستان کا اپنا فائٹر پروگرام ہے۔