banner
rahmaharoon.bsky.social
@rahmaharoon.bsky.social
Reposted
‏حسان نیازی نے جو کیا اسکا نتیجہ بھگت رہا ہے ۔ حفیظ اللہ نیازی صاحب کا ذکر کرکے خوامخواہ کی بیان بازی کو ہوا دینا کسی طور مناسب نہیں ، حفیظ اللہ نیازی صاف ستھری ، نیک نیت اور محب وطن شخصیت ہیں ،ان کے جذبات کا خیال رکھا جانا چاہیے تھا
January 9, 2025 at 4:31 PM
Reposted
‏مورخ لکھے گا فائر وال کسی اناڑی مکینک سے نصب کرائی گئی تھی ،جس کے بعد موبائل پر ریگولر کال کرنا بھی عذاب ہوگیا
December 23, 2024 at 4:43 PM
فلسطین کے معصوم بچوں پر بمباری کو اسرائیل کا Right of self Defence کہنے والے اور اس کیلئے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے برطانیہ کو بھی یوتھیوں کو ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزاؤں پر تشویش لاحق ہے۔ منافقت ختم ہے امریکہ برطانیہ پر!!!
December 24, 2024 at 8:21 AM
Reposted
پی ٹی ائی کے دور حکومت میں نون لیگ کے سیاست دانوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی پر اس زیادتی سے سردار ایاز صادق بچ گیا تھا جو اج بار بار پی ٹی ائی کو مذاکرات کی دعوت دے رہا ہے
December 24, 2024 at 6:41 AM
اور پھر اسی خانہ کعبہ کی تصویر والی گھڑی بیچ کر کھا جاتا ہے اسی مسجد نبوی میں نعرے لگواتا بدتمیزی کرواتا ہے ایسے منافقوں کو بہت تکلیف ہو رہی ہے اور ابھی بہت ہو گی
November 23, 2024 at 12:12 PM
Reposted
جب سور فصلوں کو تباہ کر رہے ہوتے ہیں تو نئی فصلیں اگانے سے پہلے سوروں کا خاتمہ کیا جاتا ہے ہماری ریاست مسلسل نئی فصلیں اگانے میں مصروف ہے دو دو ٹکے کے یوٹیوبرز اسی طرح جھوٹ پھیلا رہے ہ زہن سازی جھوٹی کہانیاں دھڑلے سے سنا رہے ہیں ریاست کو للکارا جا رہا ریاست کنٹینر لگانے پر مصروف ہے جڑ اکھاڑنے پر نہی
November 23, 2024 at 11:01 AM
ایک اور لینگویج سیکھنا علم نہیں تو کیا ہے بچے کو جو سکھاؤ وہ سیکھ لیتا ہے اردو ایک نہایت چھوٹی سی زبان ہے اگر بچہ ساری عمر اردو میں ہی تعلیم حاصل کرتا رہے گا تو میڈیکل کمپوٹرز میتھس اور دوسری سائنسز میں کتابیں کون اردو میں چھاپ کر دے گا کون اردو میں پڑھائے گا یہ سبجیکٹس انگریزی وقت کی ضرورت ہے
November 21, 2024 at 9:11 PM
Reposted
‏بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 21, 2024 at 7:00 PM
Reposted
Trudeau says Canada will ‘abide’ by international law, after ICC issues arrest warrant for Netanyahu
Well done Canada
Well done Trudeau!

globalnews.ca/video/108816...
Trudeau says Canada will ‘abide’ by international law, after ICC issues arrest warrant for Netanyahu | Watch News Videos Online
Watch Trudeau says Canada will ‘abide’ by international law, after ICC issues arrest warrant for Netanyahu Video Online, on GlobalNews.ca
globalnews.ca
November 21, 2024 at 7:28 PM
Reposted
‏This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia.
‎@KSAMOFA ‎@KSAmofaEN
‎@SaudiGazetter
‎@KSAembassyPK
‎@AmbassadorNawaf
November 21, 2024 at 5:40 PM
Reposted
یہودیوں کو بتا دو ہیٹر کا کوئی قصور نہیں تھا۔
November 20, 2024 at 6:03 PM
Reposted
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
November 21, 2024 at 3:51 PM
سارا سال بنا دوپٹے پھرنا ہے احتجاج کے نام پر پولیس والوں پر دوپٹہ گلے سے نوچ کر پھینکنے جیسی اوچھی حرکتیں کرنی ہیں اور جب سیاست میں انٹری ڈالنی ہوتی ہے تو سر پر دوپٹے اوڑھ کر عجیب ڈھونگ رہا لیتی ہیں جیسے سپارہ پڑھنے لگی ہیں نقلی عورتیں
‏24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
November 21, 2024 at 3:53 PM
Reposted
اسلام آباد کے دوکاندار فائنل کال کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
November 20, 2024 at 4:42 PM
Reposted
‏مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج ‎#خان_دور 2020
کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
November 21, 2024 at 3:14 PM
Reposted
مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج ‎#خان_دور 2020
کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
November 21, 2024 at 3:18 PM
Reposted
#Thread🧵

اس وقت قوم پرست اور دہشتگردوں کے سہولت کار ایک اور دہشتگرد، بالاچ مری، کو بلوچ قوم کے ہیرو کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ بالاچ مری دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا بانی اور اہم ترین کمانڈر تھا؟
#Balochistan #Kohlu
November 21, 2024 at 3:41 PM
اور آپ بھی یاد رکھیں کہ عوام صرف قوم یوتھ نہیں ہے
یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️
November 21, 2024 at 3:40 PM
کیونکہ دنیا کو یوتھیا نام کا دیمک نہیں لگا جو اپنے ہی ملک کو کھوکھلا کرے بجائے بچوں کو فساد اور انتشار سے دور رہ کر پڑھائی اور مثبت سیاست کرنا سکھاتے تم جیسے ضمیر فروشوں نے ان کو اپنے ہی ملک کے خلاف استعمال ہونے والے خود کش بمبار بنا دیا ہے شیم آن یو
دنیا سیاروں کو مسخر کررہی ہے اور ہمارے ادارے وی پی این اور لاؤڈ سپیکر میں الجھے ہوئے ہیں
November 21, 2024 at 3:37 PM
Reposted
پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کی بھی ایک یونین یا اتحاد ہونا چاہیے
November 20, 2024 at 7:32 AM
I hope his filthy tounge is not free at least
مبارکباد، ضمانت منظور
November 21, 2024 at 3:32 PM
Reposted
November 20, 2024 at 4:02 PM
Reposted
What’s the use of an lCC decision when in any western country, you’re labeled as a terrorist if you support Palestine. You might lose your job if you call out lsraeI on its atrocities.
An entity which has been labeled criminal by the ICC, is protected by the “civilized western world”.
November 21, 2024 at 2:09 PM
Reposted
Everything is caused by something and leads to something else _✌️
November 20, 2024 at 8:56 PM
Reposted
Reconnecting with the Twitter homies on Bluesky
November 20, 2024 at 7:32 AM