banner
rahmaharoon.bsky.social
@rahmaharoon.bsky.social
پنجابی میں کونسی میڈیکل اور انجینئرنگ ہو رہی ہے دنیا بھر میں سکھ برادری رہتی ہے خاص کر مغربی ممالک میں وہاں بھی بچے سکولز میں انگریزی اور گھروں پر پنجابی بولتے ہیں یہاں ہر چیز انکو سکول میں پڑھوانی ہے پہلے بچوں پر تھوڑا سٹریس ہے قومی زبان سے کیا مسلہ ہے بھائی
November 23, 2024 at 12:09 PM
پنجاب میں صرف پنجابی نہیں بولی جاتی میں پنجابی ہوں مگر میں تو اردو میں ہی بات چیت کرتی ہوں اور ذیادہ تر لوگ پنجاب میں بچوں سے اردو ہی میں بات چیت کرتے ہیں باقی جیسے اردو میڈیم انگلش میڈیم سکولز ہیں پنجابی سپیکرز کے لئے پنجابی میڈیم سکولز بنا لیں مگر جو نہیں پڑھنا چاہتے انکو آزادی ہونی چاہیئے
November 22, 2024 at 4:10 AM
Happy birthday saba 🎂🫶
November 21, 2024 at 8:59 PM
Beauty
November 21, 2024 at 2:33 PM