Patriotic
banner
pakistanmylife.bsky.social
Patriotic
@pakistanmylife.bsky.social
November 24, 2024 at 10:33 AM
اصل میں یہ لوگ مسلمان کے ایمان کا امتحان لے رہے ہیں۔یہ لوگ یہود او ہنود کے ٹیسٹنگ سروس کے طور پر کام کر رہے ہیں
November 24, 2024 at 10:19 AM
Reposted by Patriotic
نور الدین زنگی رحمہ اللہ نے مدینہ منورہ میں ننگے پاوں پھرنے والے یہخودیوں کو تہہ تیغ کر دیا تھا کیونکہ مذہبی ٹچ کی آڑ میں وہ اپنے ناپاک عزائم لئے ہوئے تھے، تب سے عربوں کے ہاں مدینہ میں ننگے پاوں پھرنے والوں کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
November 22, 2024 at 3:32 PM
November 22, 2024 at 3:31 PM
Reposted by Patriotic
اب "مدینہ شریف" کا ذکر وہ گندی عورتیں کریں گی جو اپنے رنڈی خانوں کو آستانوں کا نام دے کر وہاں آنے والے گنوار مریدوں اور نشیوں کو اپنی g string اور کھیرا دکھا کر پھنسا لیتی تھیں.
November 22, 2024 at 10:01 AM
Reposted by Patriotic
Hmm b yahi Rona Rote hn Bhai saza tou Dour ppp or pmlm apne ache kam or such ko b awam k samne nahi LA ske ye jo X OR blue sky MA kuch bnde stand le rahe hn ye Sb volunteers hn
کیوں کیا لیٹ 9 مئی کے مجرموں کو سزا کیوں نہیں دی ۔ججوں کو کیوں نہی آرٹیکل 6 میں پکڑتے 18 ماہ ہو گے ۔یہ نہیں پتہ کس عدالت میں کیس چلنا ہے ۔سب کو آواز اٹھانی چاھہے ۔
November 21, 2024 at 8:32 PM
Reposted by Patriotic
تمام محب وطن پاکستانیوں کو چاھے کسی بھی پارٹی سے ہوں ان کو عدالتوں۔گورنمنٹ اور فوج سے مطالبہ کرنا چاھیے ان جیسے غداروں کو فوری سزا ملنی چاہیے ۔یہ ان کو ڈھیل دینے کا نتیجہ ہے اگر پہلے سزا دی ہوتی تو آج یہ کسی شخص کی ہمت نہ ہوتی ایسا بیاں دینے کی ۔غداروں کو سزا فوری دو پوری قوم کا مطالبہ۔
November 21, 2024 at 8:33 PM
November 21, 2024 at 7:45 PM
Reposted by Patriotic
‏دھشتگردوں کے خلاف اس فیصلہ کن جنگ میں پوری قوم آپ ساتھ کھڑی ہے،اللہ اس عرض پاک کا امن لوٹا دے،کمر نہی اب ان کے سر توڑنے ہیں۔انشااللہ✊🇵🇰 پاکستان زندہ باد ،افواج پاکستان زندہ باد۔
November 20, 2024 at 3:13 PM
Love for Pakistan
November 21, 2024 at 5:43 AM
Reposted by Patriotic
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، معاشی اشاریے مثبت ہیں اور مزید بہتر ہوں گے۔ مایوسی اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے کدھر ہیں؟ پاکستان کے علاوہ ہماری کوئی شناخت نہیں۔ ریاست ماں کی طرح ہے، اسکی قدر لیبیا، عراق، فلسطین کے عوام سے پوچھیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
November 20, 2024 at 6:16 PM
پاکستان کو اِ سوقت ایسےمحب وطن صحا فی اور اایسی ہی صحافت کی اشد ضرورت ہےــ اور محب وطن پاکستانیو کابھی یہ فرض بنتاہے کہ ایسے افراد ملک و قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں اُنکی ہر میدان میں نہ صرف حوصلہ افزائی کی جانے چاہیے بلکه مدد بھی کرنا فرض ہو جاتی ہے ــ حماد حسن کا آجکا ٧ لاگ ضرور سنیں اور خاص کر آخری حصه
youtube.com
November 20, 2024 at 6:02 PM
Reposted by Patriotic
شہدا وطن کو سلام 🇵🇰
November 20, 2024 at 3:58 PM
Reposted by Patriotic
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 96500تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آنے والے ہفتہ میں انشاءاللہ 1لاکھ کراس کردے گی ۔❤️👏👏❤️ ویلڈن عزت مآب اسلامی جمہوریہ پاکستان جان محمد شہباز شریف صاحب اور انکی ٹیم۔
November 20, 2024 at 8:35 AM
ضلع بنوں کے علاقے ملی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوانوں کی شہادت پر رنج و الم

سیکیورٹی فورسز نے 6 خوارج کو جہنم واصل کیا اور اس عمل میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،
November 20, 2024 at 10:45 AM
Reposted by Patriotic
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن
جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کرے...

بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرا دی💔
November 20, 2024 at 9:52 AM
Reposted by Patriotic
Keep it in your profile and you will rewarded for the readers🤍
November 20, 2024 at 9:26 AM
Reposted by Patriotic
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
Reposted by Patriotic
جو سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا نتائج بھگتے گا ، آرمی چیف
مطلب یوتھیوں کو وہاں تن دیا جائے گا جتھوں نکلے سی
November 19, 2024 at 4:21 PM
Reposted by Patriotic
اب یہ کیا ہے ؟؟؟
November 19, 2024 at 4:57 PM
Reposted by Patriotic
میجر محمد حسیب شہید کی شہادت💔
شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے💔
November 19, 2024 at 8:38 AM
‏yesterday  آٹھ جوان خیبر میں شھید ہوگئے۔  

 فوج کسی بھی وقت پیچھے ہٹ سکتی ہے لیکن جوان اور آفیسرز اپنی جان کی قربانیا ں دے رہے ہیں تاکہ آپ سکون سے سو سکیں ۔   ایسے وقت میں امن کے لیے  پاک فوج کا ساتھ دیں۔   پروپیگنڈے کو نظر انداز کریں۔

🇵🇰پاکستان تا قیامت سلامت
November 19, 2024 at 8:15 AM
‏9 مئی کے کرداروں کو آرمی ایکٹ کے تحت عبرتناک سزا ملنی چاہئے، پاک فوج پر حملہ کرنے والے دہشتگرد ہیں، فوج ہمارے مُلک کی خیر خواہ اور محافظ ہے، ملک کے محافظوں پر حملہ لمحہ فکریہ ہے، عوام کی رائے
November 19, 2024 at 7:20 AM