Sabrina Malik
banner
sabrinamalik786.bsky.social
Sabrina Malik
@sabrinamalik786.bsky.social
Living life one day at a time. In search of inner peace. Tech geek, an avid reader. Human resource is my passion and profession. Retweets, likes aren't necessarily endorsements
سور کے شکار کے دوران ہمیشہ گیڈر پریشان ہو کر فصلوں میں بھاگ رہا ہوتا ہے یہی حال 10 مئی کے بعد افغانی حکومت کا ہے
امیر متقی کو چین والوں نے الگ کمرے میں بیٹھا کر سمجھایا ہے کہ بندے بن جاؤ تواڈے کول تے رافیل اور ایس 400 وی کوئی نہیں 🤭
May 23, 2025 at 10:55 PM
پولیس فورس ریاست کی سوتیلی فورس ہے ان بیچاروں پولیس والوں کو ریاست کے ناجائز بچے (ملونڈے اور یوتھیئے) ہر دھرنے احتجاج جلسے جلوس میں ڈنڈے مار مار کر شہید کر دیتے ہیں اور ریاست نے کبھی اپنے کسی ناجائز بچے کو اس جُرم میں سزا نہیں سنائی
November 25, 2024 at 8:56 PM
‏میں تو ویسے دیکھنے آیا تھا😂
November 24, 2024 at 1:33 PM
فیض آباد کے ایمان افروز مناظر
اسلام آباد پولیس کے جانباز اہلکار شیاطین کو پتھر مارتے ہوئے
سبحان اللہ
November 24, 2024 at 11:14 AM
تحریک انصاف کے خیبر پختون خواہ سے آنے والے کاروان کی قیادت کون کرے گا پر ہو گئی لڑائی۔۔گنڈاپور اور پیرنی میں

آپ غیر سیاسی ہیں اس لیے کانوائے کو لیڈ نہیں کر سکتیں۔گنڈا پور

احتجاجی کارواں کی قیادت میں ہی کروں گی۔ پیرنی

آپ پہلے ہی ہمارے لیے مشکلات کھڑی کر چکی ہیں۔گنڈا پور
November 24, 2024 at 10:41 AM
فائنل کال کی صورتحال ۔۔۔۔
November 24, 2024 at 9:39 AM
Reposted by Sabrina Malik
آج کے احتجاج کی کامیابی کا ایک فیصد بھی چانس ہوتا تو بشریٰ بی بی گھر نہ بیٹھیں
اس لئے تمام بھولے یوتھیوں کو مشورہ ہے کہ گھر مرو، مفت میں لال لال نہ کرواؤ
November 24, 2024 at 8:23 AM
کیا 'X' کام نہی کر رہا؟؟
November 24, 2024 at 8:13 AM
جس نے بھی یہ پینٹنگ بنائی ہے بہت خوب بنائی ہے 👌🏼

روٹی

روٹی گل وچ پھا پاندی اے
روٹی نُکرے چا لاندی اے
بندے روٹی کی کھانی اے
روٹی بندہ کھا جاندی اے
November 24, 2024 at 7:54 AM
اسلام اباد کا ڈی چوک اس دفعہ یوتھیو کے لئے دھوبی گھاٹ ثابت ہو گا جہاں ان کی ایسی دھلائ ہوگی جیسے دھوبی گندے کپڑوں کی دھلائ کرتے ہیں
November 23, 2024 at 1:01 PM
یوتھیو 24نومبر کو نکلنے سے پہلے خیبر پختونخوا میں انکی گیارہ سالہ کارکردگی اور پنجاب میں انکی بزدار کی کارکردگی کو ضرور سامنے رکھنا کیونکہ ایک شخص جسکی کارکردگی صفر ہے صرف اپنی آنا اور ضد کی وجہ سے ریاست کی سلامتی کو داؤ پر لگا رہا ہے
غریب عوام کا پیسہ انتشار پر لگایا جا رہا ہے۔
November 23, 2024 at 10:25 AM
تمام شاہراہیں “مرمت” کی وجہ سے بند کی گئی ہیں-
اب “مرمت” ظاہر ھے سڑکوں کی تو ہو نہیں رہی-
کس کی ہو رہی ھے؟
November 23, 2024 at 8:43 AM
اس افراتفری، , شیعہ سنی جھگڑے، لسانی و فرقہ ورانہ فسادات ، طالبان ، دھرنے اور فساد کی جڑ ایک ہی ھے-
آپ نے صرف سوچنا یہ ہوتا ھے کہ اس سب کا مقامی اور بین الاقوامی سطح پہ فائدہ کس کو پہنچ رہا ھے -
آپ کو مجرم تک پہنچنے میں آسانی ہوتی ھے- کچھ بھی خود بخود نہیں ہوتا-
November 23, 2024 at 5:56 AM
مُرشِد برطانیہ جانا چاہتا جبکہ حافظ صاحب سعودیہ بھیجنا چاہتے تھے۔۔۔
بس اتنی سی کہانی ہے 😂
November 22, 2024 at 4:38 PM
پاکستان ہے کہ کیا ہے کبھی ایکس بند کبھی نیٹ بند کبھی Vpn بند کبھی سڑکیں بند کبھی موٹر ویز بند اور ہر مہینے اسلام آباد بند ۔۔۔
نکمی اسٹیبلشمنٹ۔۔۔
ایک دہشت گرد خود بنائی جماعت کو نکیل نہی ڈال سکی
#reshared
November 22, 2024 at 3:44 PM
کبھی کبھار جب ہوش میں ہو تو یہ بھی کام کی باتیں کر لیتا ہے💯
November 22, 2024 at 1:50 PM
‏کل کے بیان کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ پنکی پیرنی پی ٹی آئی میں ٹروجن ہارس بن کر اتاری گئی اور وہ اپنے ذمہ لگایا گیا مشن بہت خوبصورتی سے ادا کر رہی ہے۔
گنڈاپور بھی کچھ کچھ شامل باجا ہے س کام میں۔ لکھ کے رکھ لیں اگلی
ذمہداری کے لیے شاہ محمود قریشی وارم اپ ہو رہے ہیں🔥
November 22, 2024 at 12:07 PM
کچھ ذرائع کے مطابق ابھی حال ہی میں سعودیہ (ریاض) میں ایک تقریب ہوئی، اور کعبہ کے طرز کا ماڈل پر جو جھوٹا پراپرگنڈا کیا گیا، اسکے پیچھے بھی پی ٹی آئی کا ہی ہاتھ تھا۔ شہزادہ ایم بی ایس ایسے جھوٹے پراپیگنڈے کے بعد سخت تپے ہوئے ہیں۔
اور پیرنی نے جلتی پر تیل جھڑک دیا ہے۔۔۔
November 22, 2024 at 11:33 AM
اگر جاہل گنوار پیرنی نے نیازی کی آزادی کی جنگ لڑنی ہے تو فیر خان نوں آکھو دشمن نال صلح کر لوے
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 10:49 AM
وہ: میں ایک برانڈ ہوں۔

دنیا:👇🏻
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 10:25 AM
خبر یہ ہے کہ امریکی لابی نے سعودیہ میں عمران نیازی کے حق میں ایک لابنگ شروع کی تھی جسکا مقصد سعودیہ کو عمران نیازی کا گارنٹر بنا کر نیازی کو پاکستان سے نکالا جائے اور پھر سعودیہ سے عمران نیازی کو برطانیہ یا امریکہ شفٹ کیا جائے
سعودیہ اور نیازی کے درمیان سردجنگ پگھلنے پر کام
November 22, 2024 at 9:58 AM
جنرل باجوہ یہ سوغات آپکی لائی ہوئی ہے۔
قائد نے تو گوجرانولہ کے جلسے میں ہی آج سے چار سال پہلے ہی کہہ دیا تھا۔
November 22, 2024 at 9:08 AM
اس جادوگرنی نے
نیازی کو جو قبر کو سجدہ کرایا تھا وہ کس کی شریعت کے نفاذ کے لئے تھا؟؟
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 8:44 AM
سُبحانٙ اللّہِ وٙ بِحمدِہِ
سُبحانٙ اللّہِ العٙظیم
وبِحمدِہِ اٙستغفِرُاللّہ
#JummaMubarak
November 22, 2024 at 8:26 AM
پنکی پیرنی نے سعودیہ کے خلاف بیان دے کر نیازی کذاب کے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے ۔ اسکرپٹ کے مطابق کھیل جاری ہے۔
November 21, 2024 at 7:29 PM