Sabrina Malik
banner
sabrinamalik786.bsky.social
Sabrina Malik
@sabrinamalik786.bsky.social
Living life one day at a time. In search of inner peace. Tech geek, an avid reader. Human resource is my passion and profession. Retweets, likes aren't necessarily endorsements
‏میں تو ویسے دیکھنے آیا تھا😂
November 24, 2024 at 1:33 PM
فیض آباد کے ایمان افروز مناظر
اسلام آباد پولیس کے جانباز اہلکار شیاطین کو پتھر مارتے ہوئے
سبحان اللہ
November 24, 2024 at 11:14 AM
فائنل کال کی صورتحال ۔۔۔۔
November 24, 2024 at 9:39 AM
یوتھیوں کی 24 نومبر والی "آخری کال" کے حوالے سے آڈیوز، ویڈیوز اور مختلف پوسٹوں سے یوتھیوں کی تیاری کی خبریں دیکھنے، سننے کو مل رہی ہیں۔ آج پہلی بار وزیر داخلہ کی جانب سے حکومت کی تیاری کی ویڈیو ریلیز ہوئی۔ دیکھیں اور آگے شیئر کرتے جائیں۔ چس نہ آئی تو پھر کہنا۔۔۔
November 19, 2024 at 1:19 PM
جینے کو اک ملاقات ضروری ہے صنم۔۔۔
آرمی چیف صرف پانچ منٹ کے لیے مل لیں۔۔۔
اڈیالہ سے قیدی نمبر 804 کا منت ترلا۔۔۔
November 18, 2024 at 6:11 PM
مقتدرہ نےعمرانڈوز کے مرشد کی مرشدنی کو جیل سے نکالا۔
مرشدنی آتے ہی پارٹی پہ قابض۔اب مقتدرہ اسکے قدم جمانے کے لئے مکمل تو نہیں لیکن تھوڑی تھوڑی فتوحات بھی دلوائے گی۔24نومبرکی ورادات کو کامیاب بھی نہیں ہونے دیا جائے گا اور شایدمکمل فلاپ بھی نہی۔ تاکہ مرشدنی کی پارٹی پہ تازہ تازہ گرفت کمزور نہ ہو۔
November 18, 2024 at 10:12 AM