Sabrina Malik
banner
sabrinamalik786.bsky.social
Sabrina Malik
@sabrinamalik786.bsky.social
Living life one day at a time. In search of inner peace. Tech geek, an avid reader. Human resource is my passion and profession. Retweets, likes aren't necessarily endorsements
صرف "x" کا مکو ٹھپہ گیا ہے۔ ٹک ٹاک پہ یوتھیئے فل آن ایکٹو ہیں
November 24, 2024 at 10:45 AM
آپ پہلے بھی کئی بار ناکام ہو چکے ہیں۔ پیرنی

میں خان صاحب کے حکم پر عمل کر رہا ہوں۔ گنڈا پور

میں بھی خان صاحب کے حکم پر عمل کر رہی ہوں۔پیرنی

شدید بحث کے بعد ناراضگی۔ ذرائع

بشری بی بی ناراض ہو کر گاڑی میں بیٹھی ہیں۔ ذرائع

علی امین گنڈا پور کاروان چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ ذرائع
November 24, 2024 at 10:41 AM
جی، ایسا ہی ہے۔ بہت ہی نیک جذبات اور دعائیں اس وقت زبان پہ آتے آتے رک جاتی ہیں حکومت کے لیے۔😜🙊
مطلب اور کوئی طریقہ نہی ان شرپسندوں سے نپٹنے کا؟ انٹرنیٹ اور ایپس بند کرنا مسلے کا حل نہی۔ جو حرامخور بہنوئی بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے اسکو عام قیدیوں کی طرح ٹریٹ کریں دیکھیں پھر کیسے دیتا احتجاج کی کالیں
November 24, 2024 at 10:38 AM
میرا تو نہی چل رہا، نا ہی وٹس ایپ ویڈیوز ڈاؤن لوڈ ہو رہیں۔ باقی ایپس چل رہی ہیں۔ آپکی طرف ایکس کی کیا سچویشن ہے؟؟
November 24, 2024 at 10:19 AM
AOA
Faisal Bhai is Ur twitter working??
November 24, 2024 at 8:18 AM