یاروں کو عہد رفتہ کے قصے سنائیے
یاروں کو عہد رفتہ کے قصے سنائیے
اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب۔
شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم۔

ذرائع کے مطابق، یہ اکاؤنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک چلا رہے تھے، اور اس کا IP ایڈریس ایف-7، گلی نمبر 32، اسلام آباد سے ٹریس کیا گیا ہے۔
گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں۔

اس سازش کے ٹھوس شواہد اور ناقابلِ تردید ثبوت جلد عوام کے سامنے آسکتے ہیں۔ تبدیلی کے اصل معماروں کا چہرہ دیکھنے کے لیے تیار رہیں۔

👇👇
👇👇
نو مئی کے 12 مقدمات میں گرفتاری، صرف 4 میں ضمانت، باقی 8 مقدمات میں وہ تاحال زیرِ حراست ہیں۔
اڈیالہ جیل کے دروازے ابھی بند ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنایا اور 6 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا۔
یہ قربانیاں اس عزم کی گواہی ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
#Pakistan #OurHeroes

اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
اگر بندر نہ ہوتے تو تحریک انصاف کو ووٹ کبھی نہ دیتے،
گیارہ سالوں میں آج تک تبدیلی یا ترقی نہیں دیکھی۔۔۔
ان بندروں کو عقل کبھی نہیں آئیگی۔۔۔۔
📌وہ دن قریب ہے جب عمران خان ہمارے سادہ گل پٹھانوں کو کہے گا ہاتھ ہلائیں آپ کے ساتھ پرینک کر رہا تھا

بلیو سکائی پر پہلا قدم رکھ رہا ہوں، جہاں گفتگو کو نئے رنگ، اور شعور کو نئی بلندی ملے گی۔ مل کر نئی دنیا کی کہانی لکھتے ہیں