ZaKiR aHmAd
banner
zakirahmad.bsky.social
ZaKiR aHmAd
@zakirahmad.bsky.social
‏جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
Pinned
شہدا وطن کو سلام 🇵🇰
تاریخ گواہ ہے
کائنات میں 2 لوگوں نے عہدے سے ہٹنے پر فساد کِیا
عرش پر شیطان نے
🤣فرش پر خان نے🤣
August 3, 2025 at 4:17 AM
یاد ہے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ عربی زبان کا ذخیرہ الفاظ اتنا وسیع ہے کہ کسی ایک چیز کے دو، دو درجن نام عام سی بات ہے

درج ذیل سکرین شاٹ کسی کتاب کا ہے جس کی پہلی سطر کہہ رہی ہے

"جان لیجئے کہ خواتین کی شرمگاہ کے بہت سے نام ہیں۔ جن میں سے چند یہ ہیں

اب ان چند میں سے آپ سرخ دئرے والا دیکھئے 🤣🤣
May 12, 2025 at 9:40 AM
‏کہتے ہیں کہ مودی کو کئی لوگوں نے سمجھایا بھی تھا کہ ۹ مئی تک پاکستانی فوج کسی کو چھیڑتی نہیں اور ۱۰ مئی کو کسی کو چھوڑتی نہیں خواہ کالیں امریکہ سے آئیں یا برطانیہ سے، لیکن مودی بھی ضد کا پکا ہے اب پچھتا رہا ہوگا
May 10, 2025 at 11:38 AM
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص
(سیسہ پلائی دیوار)
May 10, 2025 at 5:51 AM
تہمت لگا کےماں پہ جودشمن سےداد لے
ایسے وطن فروش کو مر جانا چاھئیے
May 8, 2025 at 1:53 PM
رسم سندور کا آغاز آپ نے کیا ہے اختتام ہم دہلی میں ہنی مون سے کرینگے
May 8, 2025 at 5:54 AM
صلاح الدین ایوبی نے دشمنوں کو معاف کیا، لیکن غداروں کوکبھی نہیں بخشا۔
پاک فوج زندہ باد
May 7, 2025 at 8:26 AM
باطل سےدبنےوالےاےآسماں نہیں ہم
سوبارکرچکاہےتوامتحاں ہمارا
#پاکستان زندہ باد
April 24, 2025 at 7:39 AM
اسرائیلی کمپنیز اور مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے اور جو دکان دار ان مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرتے ان دکان داروں کا بھی پر امن بائیکاٹ کیا جائے

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ
بموقع قومی کانفرنس
بمقام پاک چائنا سینٹر اسلام آباد
April 10, 2025 at 2:12 PM
اب وقت آگیا کہ صرف اسرائیلی اور اسرائیل نواز ممالک کی مصنوعات کا ہی نہیں بلکہ ان مصنوعات کو رکھنے والے دوکاندار کا بھی بائیکاٹ کریں
April 9, 2025 at 4:17 AM
" او آئی سی" خود " آئی سی یو" میں ہے
ورنہ یہ کم از کم پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل تو روک دیتے
April 8, 2025 at 5:23 PM
اپنی خواتین کو سورہ نور کی تعلیم دو!
امیر المومنین عمرؓ بن خطاب
ــــــــــــــــــــــــــــ
‏قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه: علموا نساءكم سورة النور
(مصنف عبدالرزاق)
March 5, 2025 at 12:25 PM
‏آج بازار میں جیب کترا پکڑا گیا پٹائی ہوئی تو کہنے لگا میں نے مسجد کے لئے دریاں خریدنی تھیں
190 ملین پاؤنڈ🤣
January 17, 2025 at 5:54 PM
‏رب کریم اس معاھدے کو معاہدہ حدیبیہ جیسا بنا دے
جس کے بعد فتح مکہ حاصل ہوئی
یا رب یا اللہ
January 15, 2025 at 7:59 PM
ارے یارو!!! معلوم نہیں اُوقات کیا ہے میری👇
بس نامِ ابوبکر صدیقؓ سے اُلفت،محبت ہے مجھے🔥
January 8, 2025 at 6:54 PM
اگر تم رسول اللہ کے صحابہ کو دیکھتے تو کہتے یہ تو دیوانے اور پاگل ہیں اور اگر صحابہ تمھیں دیکھتے تو کہتے یہ تو مسلمان بھی نہیں ہیں!

(حضرت حسن البصري رحمہ اللّٰہ / الحلیه ۱۳۲۴ / ۲)
January 5, 2025 at 3:22 PM
آرمی اور زینبیون گروپ کے درمیان فائرنگ شروع ہے ۔
علی زئی کے قریب عرفانی گاؤں میں اہل تشیع واسیم نامی شخص نے ڈی سی کرم جاوید اللّٰہ معسود پر فائرنگ
فائرنگ میں ڈی سی کرم زخمی
علی زئی ہسپتال منتقل کردیا
کانوائے کی گاڑیاں تا حال چپھری میں ہیں ۔آرمی اور زینبیون گروپ کے درمیان فائرنگ شروع ہے ۔
January 4, 2025 at 7:08 AM
📌یا اللہ مــــدد

شہر کراچی میں قائدین کے حکم پر دیئے جانے والے عــــوامی دھـــــرنوں کے ابتدائی طور پر 60 مقـــامات کی فہرست جاری

ترجمان کراچی ڈویژن
December 30, 2024 at 4:59 PM
‏گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ناکام
ایک فریق نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے، سمجھ تو گیے ہوں گے کونسا فریق بھاگ رہا ہے امن سے
December 29, 2024 at 11:16 AM
غزہ میں سردی کے باعث شہید ہوئی ننھی پری کا باپ خیمے میں سینے سے لگائے بیٹھا رہا لیکن سرما کی سردی امت کے حکمرانوں کی سرد مہری جیت گئی حشر میں سِلا کو مخاطب کر صدا دی جائے گی بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْ تو کیا خبر کہ جواب دے پروردگار میں تو تین ہفتے کی تھی، میں کیا جانوں؟ تو اپنے رسول کی امت کے حکمرانوں سے پوچھ!
December 27, 2024 at 7:52 AM
December 27, 2024 at 5:35 AM
‏°لَم یَلِد وَلَم یُولَد°
میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔
December 25, 2024 at 9:05 AM
موقع دیکھ کر فرار ہونے میں لوکاس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے😁😂تو پھر پہلے نمبر پر کون ہے؟🤔😁
#kurulusosman #kurulusosmanurduہ
December 22, 2024 at 8:47 AM
‏اے راہ حق کے شہیدو،وفا کی تصویرو!!
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

پاک فوج کے ان بہادر جوانوں کی عظمت و شہادت کو سلام😭🇵🇰
December 22, 2024 at 6:35 AM
رَبِّ إِنِّى لِمَآ أَنزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ

اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں
December 21, 2024 at 5:11 AM