ZaKiR aHmAd
banner
zakirahmad.bsky.social
ZaKiR aHmAd
@zakirahmad.bsky.social
‏جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
یاد ہے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ عربی زبان کا ذخیرہ الفاظ اتنا وسیع ہے کہ کسی ایک چیز کے دو، دو درجن نام عام سی بات ہے

درج ذیل سکرین شاٹ کسی کتاب کا ہے جس کی پہلی سطر کہہ رہی ہے

"جان لیجئے کہ خواتین کی شرمگاہ کے بہت سے نام ہیں۔ جن میں سے چند یہ ہیں

اب ان چند میں سے آپ سرخ دئرے والا دیکھئے 🤣🤣
May 12, 2025 at 9:40 AM
‏رب کریم اس معاھدے کو معاہدہ حدیبیہ جیسا بنا دے
جس کے بعد فتح مکہ حاصل ہوئی
یا رب یا اللہ
January 15, 2025 at 7:59 PM
📌یا اللہ مــــدد

شہر کراچی میں قائدین کے حکم پر دیئے جانے والے عــــوامی دھـــــرنوں کے ابتدائی طور پر 60 مقـــامات کی فہرست جاری

ترجمان کراچی ڈویژن
December 30, 2024 at 4:59 PM
‏گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ناکام
ایک فریق نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے، سمجھ تو گیے ہوں گے کونسا فریق بھاگ رہا ہے امن سے
December 29, 2024 at 11:16 AM
غزہ میں سردی کے باعث شہید ہوئی ننھی پری کا باپ خیمے میں سینے سے لگائے بیٹھا رہا لیکن سرما کی سردی امت کے حکمرانوں کی سرد مہری جیت گئی حشر میں سِلا کو مخاطب کر صدا دی جائے گی بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْ تو کیا خبر کہ جواب دے پروردگار میں تو تین ہفتے کی تھی، میں کیا جانوں؟ تو اپنے رسول کی امت کے حکمرانوں سے پوچھ!
December 27, 2024 at 7:52 AM
December 27, 2024 at 5:35 AM
موقع دیکھ کر فرار ہونے میں لوکاس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے😁😂تو پھر پہلے نمبر پر کون ہے؟🤔😁
#kurulusosman #kurulusosmanurduہ
December 22, 2024 at 8:47 AM
‏اے راہ حق کے شہیدو،وفا کی تصویرو!!
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

پاک فوج کے ان بہادر جوانوں کی عظمت و شہادت کو سلام😭🇵🇰
December 22, 2024 at 6:35 AM
شام کے عبوری وزیراعظم محمد البشیر دمشق کی تاریخی جامعہ الاموی میں جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں
تعلیم کے اعتبار سے 41 سالہ البشیر مہندس البرقیہ (الیکٹریکل انجنیر) ہیں۔ اسکے علاوہ انھوں نے جامعہ ادلب سے شریعہ، قانون اور نظم کاروبار کی اسناد بھی حاصل کی ہیں۔
December 14, 2024 at 4:26 PM
*دمشق الحمد اللہ فتح ہو گیا دمشق کے تاریخی قبرستان باب الصغیر میں کاتب وحی امیر المومنین حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مرقد مبارک ہے*

#صحابہ_کا_غلام_
December 8, 2024 at 12:07 PM
صدیقہ کی اہمیت
December 4, 2024 at 12:35 PM
جامعہ اسلامیہ کے نائب مہتمم
ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن صاحب کے چھوٹے بھائی
سنجیدہ اور باوقار شخصیت کے مالک
قاری انس صاحب کی 13دن سے جبری گمشدگی سے
تمام مذہبی حلقوں میں شدید تشویش پائی جارہی ہے
مقتدرہ حلقے فوراً اس معاملہ میں اپنا کردار ادا کر
کے قاری انس صاحب کی باعزت واپسی یقینی بنائیں
December 4, 2024 at 5:14 AM
‏قومی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، محب وطن پاکستانیوں کی حمایت سے پاک فوج ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سیالکوٹ بارڈر کی فرنٹ لائن کے دورے کے دوران گفتگو
December 3, 2024 at 12:43 PM

جامعہ اسلامیہ صدر کے نائب مہتمم قاری محمد انس اغواء ہوئے بارہ دن تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں جبری گمشدگیوں اورانتظامیہ کی طرف سے بعض مساجد کو منہدم کرنے کے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلیے راولپنڈی اسلام آباد کے ائمہ خطباء کا ہنگامی اجلاس مورخہ 5 دسمبر بعد ظہیر جامعہ اسلامیہ میں طلب کرلیا گیا
December 3, 2024 at 7:42 AM

جامعہ اسلامیہ صدر کے نائب مہتمم قاری محمد انس اغواء ہوئے بارہ دن تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں جبری گمشدگیوں اورانتظامیہ کی طرف سے بعض مساجد کو منہدم کرنے کے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلیے راولپنڈی اسلام آباد کے ائمہ خطباء کا ہنگامی اجلاس مورخہ 5 دسمبر بعد ظہیر جامعہ اسلامیہ میں طلب کرلیا گیا
December 3, 2024 at 7:42 AM
‏جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے
میں اس سے نفرت کرتا ہوں
🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰
December 2, 2024 at 4:34 PM
راجہ ناصر عباس جعفری بھی غائب عمران خان کے ٹکٹ پے سینٹ ممبر ہے
November 27, 2024 at 3:11 PM
‏عمران خان کے ٹکٹ سے صاحب زادہ حامد رضا ایم این اے اور دوسرا سینٹر راجہ ناصر عباس جعفری یہ دونوں 24اکتوبر سے نظر نہیں آیا تحریک انصاف کے ورکرز کو چاہیے ان کے استعفا کا مطالبہ کیا جائے انصاف کے کسی بھی پلیٹ فارم میں یہ نظر ائے تو احتجاج کیا جائے اور ان کا بائیکاٹ کیا جائے
November 27, 2024 at 3:09 PM
*پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جاں بحق ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا۔ وزیر اعظم ، آرمی چیف کی بھی جنازے میں شرکت*
November 26, 2024 at 1:44 PM
‏ڈاکٹر طلا محمد خان ہیں، جنہیں گذشتہ روز زینبیون کے دہشتگردوں نے بیوی سمیت ذبح کرکے انکا "کٹا سر" نمائش کے لئیے فوجی چیک پوسٹ پر رکھ دیا تھا
ڈاکٹر صاحب کی ایک بیٹی جو کہ ڈاکٹر ہیں انہیں بچوں سمیت اغواء کردیا گیا ہے
November 24, 2024 at 4:56 PM
‏یہ ہے وہ ظلم زینبیون کا پارہ چنار میں جس پر سارے نام نہاد نیوٹرل صحافیوں کو سانپ سونگھا ہوا ہے ۔ بزرگوں کو بھی نہیں بخشا گیا ان کے سروں کو بطور نشانی کاٹ کر لے جایا گیا۔ لیکن دو دن پہلے چیخنے چلانے والے میڈیا کی زبان کو لقوہ مار گیا ہے۔
November 24, 2024 at 9:38 AM
‏پاڑہ چنار کے اہل تشیع دہشتگردوں نے سنیوں کے دودھ پیتے بچوں کو زندہ جلا دیا ہے۔
ریاست اور نام نہاد سنی مسلمان خاموش تماشائی بنے ہوئے۔
November 24, 2024 at 9:31 AM
وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا
November 21, 2024 at 7:07 AM
شہدا وطن کو سلام 🇵🇰
November 20, 2024 at 3:58 PM
‏جو بھی پاکستان کی سلامتی اور سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، اسے سخت نتائج بھگتنا ہوں گے۔
آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر
November 20, 2024 at 3:51 AM