Irfan
banner
irfan305.bsky.social
Irfan
@irfan305.bsky.social
"Rational thinker | Admirer of Imran Khan & PTI's vision|Politics aficionado|Science and cosmology enthusiast|Tech lover|Exploring truth, logic, and progress one idea at a time."
Reposted by Irfan
‏خرد کو غلامی سے آزاد کر
‏جوانوں کو پیروں کا استاد کر
October 15, 2025 at 12:30 PM
Reposted by Irfan
اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل

ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔
June 2, 2025 at 11:54 PM
Reposted by Irfan
‏عوام میں مقبولیت کا دعوی کرنے والے فارم 47 والے حکمران فرشتوں کی مدد سے الیکشن جیت جاتے ہیں لیکن اسی عوام کے درمیان آنے سے گھبراتے کیوں ہیں؟

#سمبڑیال_کپتان_کا

June 2, 2025 at 4:20 PM
Reposted by Irfan
Congratulations
❤️❤️
February 19, 2025 at 11:27 AM
Reposted by Irfan
True👍
February 9, 2025 at 9:26 AM
لاہوریے 144 کو دفعہ 804میں بدلتے ہوئے۔۔۔ 🔥🔥
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
February 8, 2025 at 10:03 AM
‏سپریم کورٹ کے سینئر چار ججز کا چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط!

‏مصدقہ ذرائع کے مطابق خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک کی جانب سے لکھا گیا ہے۔۔ خط میں 10 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو موخر کرنے کے مطالبے کے ساتھ بڑا جھٹکا شامل ہے
February 7, 2025 at 1:23 PM
8فروری الیکشن میں دھاندلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال، کچھ حلقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ 100 فیصد سے بھی زیادہ، پنجاب اور کراچی میں رجحان زیادہ پایا گیا، الیکشن کمیشن ستمبر 2024 تک ویب سائٹ پر نتائج کے فارم تبدیل کرتا رہا۔ پتن نے انتخابات پر رپورٹ جاری کر دی
February 6, 2025 at 5:22 PM
Reposted by Irfan
لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ ہمیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی
February 6, 2025 at 3:50 PM
Reposted by Irfan
Thanks for the blue justice.
February 6, 2025 at 10:53 AM
Reposted by Irfan
میں واپس آؤں گا۔ عمران خان
February 6, 2025 at 3:54 PM
Reposted by Irfan
پاکستان کے تین عمومی لطیفے۔

عدلیہ آزاد ھے۔
علماء حق کے ساتھ کھڑے ھیں۔
ھم ایشین ٹائیگرز بنئنگے۔
February 6, 2025 at 5:03 PM
ہمارے کارکنان کے خلاف ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے اگر خیبرپختونخوا میں بھی ہمارے کارکنان کو یہ سب برداشت کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر ہو گی۔عمران خان
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
February 6, 2025 at 5:15 PM
Reposted by Irfan
3 روپے پاکستانی کا ایک بنگلادیشی ٹکا ھوگیا۔ 1971 میں 925 ٹکے کا ایک پاکستانی روپیہ تھا۔
ماشااللہ ھم ایشین ٹائیگر بنتے جا رھے ھیں۔
کرپشن، مس منجمنٹ اور دھوکہ بازی نے ھمیں دنیا میں رسوا کرلیا ھے۔
February 4, 2025 at 6:33 AM
Reposted by Irfan
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط ‎
‎اردلی_حکومت_نامنظور#
February 4, 2025 at 11:54 AM
Reposted by Irfan
PTI سوشل میڈیا کا شمار اس تحریک کے صف اؤل کے سپاہیوں میں ہوتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات کی پرواہ کیئے بنا اس تحریک میں اپنا کردار نبھانے کے لیے کوشاں ہیں یہ کوئی چند افراد پر مشتمل کوئی گروہ نہیں بلکہ اس میں ہر پاکستانی شامل ہے جو حق کی آواز کو بلند کرنے کے واسطے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔
February 4, 2025 at 11:55 AM
Reposted by Irfan
اسلام آباد: متحدہ مجلس وحدت مسلمین کے چیرمین علامہ راجہ ناصر عباس اور سابق وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور و ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان کی چیرمین قائمہ کمیٹی برائے صعنت و پیداوار سینیٹر عون عباس بپی کے دفتر میں ملاقات۔ ملاقات میں مختلف تنظیمی و سیاسی امور زیر غور آے۔
February 1, 2025 at 1:10 PM
Reposted by Irfan
چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو لکھے گئے خط میں چیئرمین عمران خان نے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک کے شہداء کے کوائف بھی درج کیے، چیف جسٹس کو آزادانہ کمیشن کے ذریعے سانحہِ 26 نومبر کی تحقیقات کا مطالبہ
January 31, 2025 at 2:27 PM
Reposted by Irfan
The fact that this exists around us but we got stuck on this stupid planet with a bunch of man babies trying to work out their grievances is just so annoying.
January 31, 2025 at 3:58 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا ایک اور خط
چیف جسٹس لاہور یا سندھ سے لانے کی مخالفت کر دی۔ خط چیف جسٹس سپریم کورٹ،لاہور،اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو لکھا گیا ہے۔
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 31, 2025 at 1:47 PM
جہالت نما بیزاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جو افراد یہ کہتے نہیں تھکتے کہ یہ جنگ محض "فیڈر" کی جنگ ہے، وہ تمام کے تمام تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات اور اس میں آئے ہوئے ڈیڈ لاک پر مکمل خاموش ہیں۔ ان تمام معاملات پر ان کی چوں بھی نہیں نکل رہی، مارے شرمندگی کے ایک لفظ نہیں لکھ رہے۔
January 31, 2025 at 12:11 PM
عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کو 349 صفحات پر مشتمل خط، انسانی حقوق، الیکشن دھاندلی، 26 نومبر سمیت تمام موضوعات پر مفصل رپورٹس بھی شامل
3سے 8 اکتوبر تک سیل کی بجلی مکمل طور پر بند کی گئی، 13اکتوبر تک سیل سے نکلنے نہیں دیا گیا، جو کھانا دیا اس سے الٹیاں ہوئیں، اخبار اور ٹی وی کی سہولت واپس لی گئی، 3سے 24 اکتوبر تک ورزش نہیں کرنے دی گئی، جیل کے اندر کمیونٹی سروسز استعمال نہیں کرنے دی جاتیں۔ عمران خان کا خط
January 31, 2025 at 4:59 AM
3سے 8 اکتوبر تک سیل کی بجلی مکمل طور پر بند کی گئی، 13اکتوبر تک سیل سے نکلنے نہیں دیا گیا، جو کھانا دیا اس سے الٹیاں ہوئیں، اخبار اور ٹی وی کی سہولت واپس لی گئی، 3سے 24 اکتوبر تک ورزش نہیں کرنے دی گئی، جیل کے اندر کمیونٹی سروسز استعمال نہیں کرنے دی جاتیں۔ عمران خان کا خط
January 31, 2025 at 4:56 AM
خان کا اڈیالہ جیل میں صحافی کو جواب!

میں کیوں خاموش رہوں؟ میں نے کون سی غلط بات کی ہے؟ میں اپنے حق کی بات کرتا ہوں اور کوئی مجھے چُپ رہنے کا نہیں کہہ سکتا
@ptiofficial.bsky.social
@kingofficiall.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 30, 2025 at 3:39 AM
عمران خان کا اینٹی اسٹیبلیشمنٹ بیانیے کا بوجھ نہ اٹھانے والوں سے متعلق اہم فیصلہ 🔴🔴🔴

جو ارکان عمران خان کی ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کریں گے، یا عمران خان کے ٹویٹ کیے گئے موقف کو ٹی وی پر نہیں اٹھائیں گے ان کی کور کمیٹی کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ۔
January 30, 2025 at 3:36 AM