Irfan
banner
irfan305.bsky.social
Irfan
@irfan305.bsky.social
"Rational thinker | Admirer of Imran Khan & PTI's vision|Politics aficionado|Science and cosmology enthusiast|Tech lover|Exploring truth, logic, and progress one idea at a time."
ان مذاکرات پر ایک لفظ بھی لکھنا ان کے جھوٹے بیانیے کی موت ہے اس لیے یہ سب باجماعت خاموش ہیں

جہالت لاعلمی کو نہیں کہتے۔ جہالت غلطی پر جانتے بوجھتے ڈٹ جانے کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔!!!!
January 31, 2025 at 12:11 PM
کیا لکھیں کہ عمران خان حکومت میں شئیر یا اپنی باری کے وعدے کی بجائے اہم ترین ریفارمز ڈیمانڈ کررہا ہے۔ جوڈیشل کمیشن مانگ رہا ہے۔ وہ مقتدرہ کے زیر تسلط رہتے میوزیکل چئیر گیم کھیلنے کے لیے تیار نہیں

وغیرہ وغیرہ

اس لیے ایسے تمام افراد کو سانپ سونگھا ہوا ہے۔
January 31, 2025 at 12:11 PM