Irfan
banner
irfan305.bsky.social
Irfan
@irfan305.bsky.social
"Rational thinker | Admirer of Imran Khan & PTI's vision|Politics aficionado|Science and cosmology enthusiast|Tech lover|Exploring truth, logic, and progress one idea at a time."
لاہوریے 144 کو دفعہ 804میں بدلتے ہوئے۔۔۔ 🔥🔥
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
February 8, 2025 at 10:03 AM
8فروری الیکشن میں دھاندلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال، کچھ حلقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ 100 فیصد سے بھی زیادہ، پنجاب اور کراچی میں رجحان زیادہ پایا گیا، الیکشن کمیشن ستمبر 2024 تک ویب سائٹ پر نتائج کے فارم تبدیل کرتا رہا۔ پتن نے انتخابات پر رپورٹ جاری کر دی
February 6, 2025 at 5:22 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا ایک اور خط
چیف جسٹس لاہور یا سندھ سے لانے کی مخالفت کر دی۔ خط چیف جسٹس سپریم کورٹ،لاہور،اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو لکھا گیا ہے۔
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 31, 2025 at 1:47 PM
3سے 8 اکتوبر تک سیل کی بجلی مکمل طور پر بند کی گئی، 13اکتوبر تک سیل سے نکلنے نہیں دیا گیا، جو کھانا دیا اس سے الٹیاں ہوئیں، اخبار اور ٹی وی کی سہولت واپس لی گئی، 3سے 24 اکتوبر تک ورزش نہیں کرنے دی گئی، جیل کے اندر کمیونٹی سروسز استعمال نہیں کرنے دی جاتیں۔ عمران خان کا خط
January 31, 2025 at 4:56 AM
خبر ہے کہ عمران خان کو پیشکش کی گئی کہ آرمی چیف اور اسٹیبلیشمنٹ پر تنقید چھوڑ دیں جس طرح نوازشریف اور مریم نواز نے خاموشی اختیار کر لی تھی اور بدلے میں آسانیاں ہی آسانیاں ہیں لیکن عمران خان نے صاف انکار کرتے ہوئے آمریت کے خلاف دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے !!!
January 26, 2025 at 4:24 AM
حیرت ہے۔۔۔
کیا کوئی ریٹائر جنرل نہیں تھا جسکے کندھوں پر عسکری بینک کی ذمہ داری ڈالی جاتی؟ یا یہ سہولت صرف سول اداروں تک ہی محدود ہے؟؟
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 25, 2025 at 5:49 PM
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی میں نئی صف بندیاں
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 25, 2025 at 5:23 PM
عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں ملک ریاض کو پیغام دیا ہے اور کہا ہے کہ
"آپ اپنی زبان کھولیں اور بتائیں کہ کن کن صحافیوں ,جرنیلوں اور سیاست دانوں کو آپ نے نوازا ہے تاکہ پوری قوم کو پتہ چلے"۔
January 23, 2025 at 1:36 PM
"بھارت کے وزیر جے شنکر نے صدر ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتے تو میرا ماننا ہے کہ وہ اس نہایت اہم تقریب میں مہمانِ خصوصی ہوتے۔ یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ عمران خان کو رہا کریں اور پاکستان کو تباہی سے بچائیں۔"زلمے خلیل زاد
January 22, 2025 at 2:00 PM
خوف کے بدولت، انہوں نے مجھے ایک ایسے بے ضمیر جج سے سزا دلوائی جسے خود سپریم کورٹ نے 2004 میں عدالتی خدمات کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔ عمران خان
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 20, 2025 at 4:55 PM
اردلی حکومت خوف کا شکار ہے۔ انہیں مسلسل ڈراؤنے خواب آ رہے ہیں۔ پہلا ڈراؤنا خواب ان کے اعصاب پر سوار ہے: عمران خان کی رہائی کا خوف۔ دوسرا ڈراؤنا خواب یہ ہے کہ کہیں فارم 47 کا کچا چٹھا نہ کھل جائے۔ عمران خان
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@evekhan.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
January 20, 2025 at 4:53 PM
مقامی ایس ایچ او نے بھی رپورٹ میں ’’ن لیگ کا بیان حلفی‘‘ جعلی قرار دیا۔
نواز شریف نے اسی دوران 26ویں ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا ریفرنس بھجوایا، الیکشن کمیشن نے ’’ن لیگ کا بیان حلفی‘‘ جعلی ہونے کے باوجود ’’سچ‘‘ تسلیم کرتے ہوئے عادل بازئی کو بطور رکن نواز لیگ ڈی سیٹ کر دیا۔
January 20, 2025 at 2:28 PM
مسلم لیگ نواز، الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ

عادل بازئی الیکشن میں کامیاب ہوئے، سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا بیان حلفی دیا،اسی دوران ایک بیان حلفی ن لیگ کی جانب سے جمع ہوا،اور عادل بازئی کو ن لیگ کا رکن ڈیکلیئر کر دیا گیا۔بازئی نے کوئٹہ سول کورٹ میں’’ن لیگ کا بیان حلفی‘‘ چیلنج کیا جس پر اسٹے دے دیا گیا
January 20, 2025 at 2:28 PM
حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر درج ہے کہ یحییٰ خان نے اپنی کرسی بچانے کے لیے ملک دو لخت کیا۔ آج بھی یحییٰ خان ٹو یہی کھیل کھیل رہا ہے۔ عمران خان
January 18, 2025 at 5:53 PM
پیچھے تو دیکھو پیچھے
January 18, 2025 at 12:49 PM
تمام کیسزکا سامنا کروں گا ،ایک آمر اپنی ذات کیلئے یہ سب کررہا ہے، عمران خان کی جیل میں گفتگو۔۔۔!!!
January 17, 2025 at 7:26 AM
نام نہیں لکھ کر دیے، ساڈی مرضی، نام ہوتے تو حکومت پریس کانفرنس کرتی لائن نمبر 4 میں لکھا ہے عمران خان، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد کی رہائی مانگ رہے ہیں، یہ این آر او ہے، ہم این آر او مانگ نہیں رہے تو لکھ کر کیوں دیں۔ صاحبزادہ حامد رضا
January 16, 2025 at 2:43 PM
حکومت 9 مئی کی سی سی ٹی وی سامنے لائے، آپ کو تکلیف ہے کیوں لکھا کہ عمران خان کو کیسے گرفتار کیا گیا، یہی تکلیف 9 مئی کا محرک بنی، اتنے اختیارات ہیں تو بتائیں کس نے پکڑا، کیوں پکڑا، کیسے پکڑا؟ صاحبزادہ حامد رضا
January 16, 2025 at 2:39 PM
‏جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا
January 15, 2025 at 3:22 PM
علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان کی سیاست سے باہر نکلیں، شیخ وقاص اکرم کو علی امین نہیں تحریک انصاف کا ترجمان مقرر کیا ہے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@evekhan.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
January 15, 2025 at 3:18 PM
بریکنگ: بھارتی فوج کی سیاسی معاملات میں گہری مداخلت واضح۔ آئی ایس پی آر
تاریخ کا سب سے بڑا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 15, 2025 at 3:16 PM
شیخ وقاص اکرم کو پیغام دو، اسے پارٹی کا مرکزی ترجمان بنایا ہے۔ وہ علی امین گنڈا پور کا ترجمان نہیں ہے۔ عمران خان

@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 15, 2025 at 3:05 PM
13 جنوری کو تحریک انصاف کو عملاً ختم کرنے کی نیت سے انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز عیسیٰ آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا ہے جبکہ تحریک انصاف اور عمران خان اپنے نظریے کے ساتھ آج بھی پورے قد سے کھڑے ہیں۔ بلاشبہ جھوٹ اور بددیانتی کی عمر ہمیشہ تھوڑی ہوتی ہے اور سچ ہمیشہ رہنے والا ہوتا ہے
January 15, 2025 at 3:04 PM
رقم براہ راست این سی اے نے ملک ریاض فیملی کے ذریعے پاکستان منتقل کی تھی، اور ہمارا فرض صرف مخفی رکھنے کے اس معاہدے کو برقرار رکھنا تھا، اور ہم نے پاکستان کے فائدے کے لیے منظوری دی۔ عمران خان
January 15, 2025 at 2:35 AM
*قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کا بہترین طریقہ*

*ویلڈن پی ٹی آئی ایم این ایز*🚨🔥
January 14, 2025 at 12:01 PM