تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں
بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے
وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں
نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی
ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں
بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے
وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں
نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی
ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید
لب پہ آئی مری غزل شاید
وہ اکیلے ہیں آج کل شاید
دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا
اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید
🙄💔
وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید
لب پہ آئی مری غزل شاید
وہ اکیلے ہیں آج کل شاید
دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا
اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید
🙄💔
☀️ صَبَاحُ الْخَيْرِ ☀️
الٰہی! ہمیں ہر آزمائش میں صبر، ہر تکلیف میں سکون عطا کر 💫
دکھوں کو آسانیوں میں، غموں کو رحمت میں بدل دے 🤍
تیری رضا ہی ہمارا مقصد بنے 🤲🏻
آمین یا اللہ 🌙✨
☀️ صَبَاحُ الْخَيْرِ ☀️
الٰہی! ہمیں ہر آزمائش میں صبر، ہر تکلیف میں سکون عطا کر 💫
دکھوں کو آسانیوں میں، غموں کو رحمت میں بدل دے 🤍
تیری رضا ہی ہمارا مقصد بنے 🤲🏻
آمین یا اللہ 🌙✨
مُدّت سے میرے رنج کو رستہ نہیں مِلا
فیصل محمود
مُدّت سے میرے رنج کو رستہ نہیں مِلا
فیصل محمود
کہ اب بھی آنکھ سے رِستا ھے ، باقیات کا دُکھ
صائمہ آفتاب
کہ اب بھی آنکھ سے رِستا ھے ، باقیات کا دُکھ
صائمہ آفتاب
میں منتاں کر کر ہاری
توڑ گیا دل دلبر میرا!
تے میں رہ گئی کلی کاری
باغ تیرے دی کر کر راکھی
میں اے عمر گذاری
اٹھے پہر ھجر وچہ گھلدی
وچہ جی رہندی بیزاری
کون ایں توں تے کون آں میں
گل دس جا اے اک واری
🙄💔
میں منتاں کر کر ہاری
توڑ گیا دل دلبر میرا!
تے میں رہ گئی کلی کاری
باغ تیرے دی کر کر راکھی
میں اے عمر گذاری
اٹھے پہر ھجر وچہ گھلدی
وچہ جی رہندی بیزاری
کون ایں توں تے کون آں میں
گل دس جا اے اک واری
🙄💔
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
🙄💔
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
🙄💔
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
🙄💔
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
🙄💔
لہریں بھی ہوئیں مستانی سی
تیری زلفوں کو چھو کر آج ہوئی
خاموش ہوا دیوانی سی۔
🙄💔
لہریں بھی ہوئیں مستانی سی
تیری زلفوں کو چھو کر آج ہوئی
خاموش ہوا دیوانی سی۔
🙄💔
تکتا جیہڑا رہندا سی
نال مرا گا تیرے،
روز جیہڑا کہندا سی
ہائے نی ہون مکر گیا جے،
لا کے نہیوں توڑ گیا جے سیونی میرے دل دا جانی
💔🙄
تکتا جیہڑا رہندا سی
نال مرا گا تیرے،
روز جیہڑا کہندا سی
ہائے نی ہون مکر گیا جے،
لا کے نہیوں توڑ گیا جے سیونی میرے دل دا جانی
💔🙄
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائر کار 30 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائر کار 30 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تیرا شہر کتنا عجیب ہے
وہ عشق تھا،وہ جنوں تھا
یہ جو ہجر ہے،یہ نصیب ہے
یہاں کس کا چہرہ پڑھا کروں
میرے کون اتنا قریب ہے؟
میں کس سے کہوں میرے ساتھ چل
یہاں سب کے سر پر صلیب ہے
گلہ کریں تو کس سے کریں
جو ہو گیا وہ نصیب ہے
تیرا شہر کتنا عجیب ہے
🙄💔
تیرا شہر کتنا عجیب ہے
وہ عشق تھا،وہ جنوں تھا
یہ جو ہجر ہے،یہ نصیب ہے
یہاں کس کا چہرہ پڑھا کروں
میرے کون اتنا قریب ہے؟
میں کس سے کہوں میرے ساتھ چل
یہاں سب کے سر پر صلیب ہے
گلہ کریں تو کس سے کریں
جو ہو گیا وہ نصیب ہے
تیرا شہر کتنا عجیب ہے
🙄💔
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا
سرور خان سرور
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا
سرور خان سرور
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی
تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دُنیا میں رکھا کیا ہے
🙄💔
تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دُنیا میں رکھا کیا ہے
🙄💔
لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے
🙄💔
لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے
🙄💔