M. Matloob
banner
matloob1621.bsky.social
M. Matloob
@matloob1621.bsky.social
social media influencer 😎
announced in Punjab Workers and Welfare Fund
65 Posts of ESE Science (BPS-14)
30 posts of ESE General (BPS-14)
32 posts of ESE English (BPS-14)
54 posts of ESE PT (BPS-14)
53 posts of ESE Math (BPS-14)
40 posts of ESE Arabic (BPS-14)
20 Posts of ESE Urdu (BPS-14
05 posts of Library Assistant BPS-11
November 13, 2025 at 4:23 AM
ایس ٹی آئی STI اپلائی کی تاریخ میں تبدیلی
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے STIs کی بھرتی کیلئے اپلائی 12 نومبر 2025 سے شروع ہو گی۔ اپلائی کی آخری تاریخ 21 نومبر 2025
November 10, 2025 at 1:55 PM
پنجاب میں حاملہ خواتین اور 2سال سے کم عمر بچوں کی ماں کیلئے آغوش پروگرام شروع پنجاب کے 13 اضلاع میں ملتان بھی شامل ۔
November 10, 2025 at 9:06 AM
وزیر اعلیٰ نے آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا، جس کا مقصد گریجویٹس کو جدید ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ پروگرام کے تحت شرکاء کو ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
November 9, 2025 at 10:51 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، جن میں سرکاری اسکولوں میں ٹیچرز انٹرن کی بھرتی، ہائی ٹیک فارم میکنائزیشن سبسڈی پروگرام، پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف اموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025، اور ایئر پنجاب پرائیویٹ لمیٹڈ کے قیام کی منظوری شامل ہے۔
November 7, 2025 at 11:42 AM
کسان کارڈ ہولڈرز متوجہ ہوں 👇
November 7, 2025 at 11:38 AM
اسکول ٹیچنگ انٹرن شپ پروگرام (STI) کے تحت امیدواروں کا میرٹ درج ذیل فارمولا کے مطابق بنایا جائے گا۔
November 7, 2025 at 3:42 AM
اشتہار برائے سکول ٹیچنگ انٹرنز STI
November 7, 2025 at 3:07 AM
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مستقبل میں اساتذہ بننے کے خواہشمند تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کے لیے سکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام شروع کیا ہے۔ پروگرام کے تحت خواہشمند امیدواروں کو پنجاب میں پرائمری، ایلیمنٹری، ہائی اور ہائر سیکنڈری لیول کے سکولوں میں مصروف رکھا جائے گا۔
November 6, 2025 at 2:10 PM
*School Teaching Interns*

STI_ *12,500 Posts*
*Subject Specialist & IT experts*

STI Job Portal will be open Tomorrow, *7th November*
sti.pesrp.edu.pk

Dacuments will be ready in PdF form. *Size 200kb*
November 6, 2025 at 1:55 PM
وزیرِ اعلیٰ کا آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام!
نئی نسل کے ٹیک لیڈرز کے لیے شاندار موقع۔

➡️ آئی ٹی گریجویٹس کو معروف سافٹ ویئر ہاؤسز سے جوڑنا۔
➡️ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق جدید ٹیکنالوجیز میں عملی تربیت۔
➡️ آئی ٹی کمپنیوں میں حقیقی تجربہ اور کیریئر میں ترقی کے مواقع۔
➡️ 5 ماہ کے لیے ماہانہ 50,000 روپے وظیفہ۔
November 6, 2025 at 10:32 AM
یہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر واقعی بہت خوبصورت ہے۔ 💻✨
November 5, 2025 at 4:56 PM
ڈیسک ٹاپ تقسیم کی تقریب کی جھلکیاں:
ملتان میں مریم نواز شریف کے ہنرمند نوجوان اقدام کے تحت، PSDF | Mein Digital – Empowering Educated Rural Women پروگرام کے حصے کے طور پر وہاڑی، ملتان، مظفرگڑھ اور خانیوال سے تعلق رکھنے والی 145 تربیت یافتہ خواتین میں ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز تقسیم کیے گئے۔
November 5, 2025 at 4:49 PM
طلباء کے لئے اچھی خبر👇
ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے 65 فیصد پاسنگ مارکس اور 85 فیصد حاضری کی شرط ختم کردی : نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے تمام میڈیکل یونیوسٹیوں کو نوٹیفکیشن پر عملدر آمد کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔
November 4, 2025 at 3:19 PM
پنجاب میں سب آئمہ مساجد رجسٹریشن کروائیں
اور 25 ہزار ماہانہ وظیفہ فورا لینا شروع کریں
پنجاب میں آئمہ کرام کی رجسٹریشن، وظائف کی فوری ادائیگی، اور مساجد و مدارس کی ڈیجیٹل میپنگ کا عمل جاری ۔
November 4, 2025 at 3:11 PM
مین ڈیجیٹل – تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کے پروگرام” کے تحت ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کی تقسیم کی تقریب آج ملتان میں منعقد ہوگی۔
November 4, 2025 at 5:52 AM
پنجاب میں گوگل کروم بک فیکٹری لگانے کی پیشکش، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بھرپور معاونت کی یقین دہانی
پنجاب میں کروم بک (لیپ ٹاپ) کے لئے فیکٹری لگائی جائے گی۔
November 3, 2025 at 6:01 PM
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ہنر مند پروگرام کے تحت ریکارڈ مدت میں 180,000 نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی گئی ہے۔ اجلاس کے دوران ترقیاتی منصوبہ بندی کے لیے نئے صنعتی سروے کرانے کی ہدایت کی گئی۔
November 3, 2025 at 4:35 AM
مریم نواز کے ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت اوکاڑہ پاکپتن، سہیوال کی 93 تربیت یافتہ خواتین کو پی ایس ڈی ایف میں ڈیجیٹل تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کے پروگرام کے تحت ان کی آئندہ ڈیجیٹل تربیت کے لیے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز تقسیم کیے گئے جبکہ ملتان میں یہ کمپیوٹرز 4 نومبر کو تقسیم کیے جائیں گے۔
November 3, 2025 at 3:46 AM
محکمہ تحفظ ماحول و موسمیاتی تبدیلی ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں +330 خالی آسامیوں کا اشتہار جاری
November 1, 2025 at 12:13 PM
پنجاب میں اب کوئی کنٹریکٹ ملازم ریگولر نہیں کیا جائے گا۔۔
نوٹیفکیشن جاری
November 1, 2025 at 5:31 AM
انتظار کی گھڑیاں ختم 😍
وزیراعظم کے نوجوانوں کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم 30 اکتوبر کو اسلام آباد سے آغاز کر رہی ہے۔
October 23, 2025 at 9:01 AM
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے تحت حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لے لیا۔
October 21, 2025 at 11:55 AM
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء کے تحت کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو حلقہ بندیوں کیلئے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔
October 21, 2025 at 11:55 AM
یونین کونسل کے چئیرمین اور نائب چئیرمین کے انتخاب داخلی انتخابات کے ذریعے ہوں گے،
منتخب ارکان کو ایک ماہ کے اندر سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرنی ہوگی، یونین کونسل میں وارڈ سسٹم کو ختم کیا جائے گا،
ایکٹ
October 20, 2025 at 3:48 PM