Me to myself 🍂
banner
sadafgulrukh.bsky.social
Me to myself 🍂
@sadafgulrukh.bsky.social
Illuminate the veracity likeسدف
Pinned
ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں..!!!
"ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے..
شب بخیر زندگی ۔۔🍂
February 19, 2026 at 4:03 PM
سنڈے کب آئے گا ؟
رمضان میں تو دل کرتا کہ روز چھٹی ہوا کرے ۔۔
😒
February 19, 2026 at 4:01 PM
اُس دن ساری محبتیں جھوٹی لگیں گی، جب سنو گے: "یا رَبِّی اُمَّتِی، اُمَّتِی"
(_صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🫀♥️_)
February 19, 2026 at 3:50 PM
تو نے میرے خمیر میں کتنے تضاد رکھ دیے
موت میری حیات میں ، نقص میرے کمال میں
February 19, 2026 at 3:49 PM
میری سمجھ سے باہر ہے یہ دوغلی دنیا
February 19, 2026 at 3:43 PM
جھوٹ مکر اور فریب ۔۔۔یہی طرز ہے یہاں اب تو
February 19, 2026 at 3:40 PM
میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں
میں سفید آنکھوں سے سب دیکھ رہی ہوں
February 19, 2026 at 3:37 PM
اللہ مجھے صحیح سے روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرما آمین
February 19, 2026 at 3:19 PM
رائیگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنجِ بے بسی
ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے

ظہیر ؔ مشتاق رانا
December 8, 2025 at 1:39 AM
صرف اس لئے کہ آپ صحیح ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرا شخص غلط ہے۔بس آپ نے زندگی کو اس کے نظرئیے سے نہیں دیکھا ہے!
December 8, 2025 at 1:37 AM
درد دل، رسم محبت ہے تجھے کیا معلوم
چارہ گر تو نے سمجھ رکھا ہے بیمار مجھے!!

استاد قمر جلالوی
December 8, 2025 at 1:35 AM
پھر لوگ مصروف ہو جاتے ہیں ،
لیکن وہ مصروف نہی بیزار ہو جاتے ہیں
اور اپنی بیزاری کو اپنی پریشانی کہتے ہیں
اور ہم انگشت بدنداں ان کے بدلتے لہجے
بدلتے الفاظ ان کی بدلتی آنکھیں دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
حالانکہ وہ خوش رہتے ہیں۔
🍂
December 5, 2025 at 12:35 AM
اللہ میرے گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف فرمانا اور میری جینا مرنا ایمان پہ کرنا ۔ آمین
December 3, 2025 at 4:23 PM
تو نے دیکھا ہے کبھی سر سے سرکتا ہوا وقت
December 3, 2025 at 4:20 PM
In farsi, we say:
اگر دلِ شیر نداری، عشق نه کو

"If you don't have a heart of lion, don't fall in love."
Love is not for cowards...
December 3, 2025 at 4:18 PM
مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔
نہ میں نے کبھی کہا کسی سے کہ۔۔۔۔۔
مجھے کھو کر پچھتاؤ گے کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین۔۔۔۔
خاص بن کے رہنے کا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے۔۔۔۔۔۔۔❣️
December 3, 2025 at 4:16 PM
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں
اک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
December 3, 2025 at 4:05 PM
جس کے پاس جو ہوتااس نے وہی تقسیم کرنا ہوتااس لیئے لوگوں کے رویوں کاشکوہ نہیں کرنا چاہیئےضروری نہیں سب کی جھولیاں پیارمحبت،خلوص اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوں۔ اس لیئے جو بھی ملے، جہاں سے بھی ملے رکھ لو۔ اور سمجھ لو کہ دینے والے کے پاس دینے کے لیئے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر نہیں تھا۔
December 3, 2025 at 4:04 PM
سمجھے نہ درد , درد شناسوں کا شکریہ
December 3, 2025 at 4:02 PM
نکتہ وروں نے ہم کو سُجھایا خاص بنو اور عام رہو...
December 3, 2025 at 4:02 PM
ایسا مکتب بھی کوئ شہر میں کھولے ناصر،
آدمی کو جہاں۔۔۔۔۔انسان بنایا جائے ۔۔۔!!!
December 3, 2025 at 4:02 PM
کہتے ہیں جس گلی جانا نہی اس کا راستہ کیا پوچھنا۔۔
🤷‍♀️
December 3, 2025 at 3:58 PM
اتنی سردی ہے۔۔🥶
December 2, 2025 at 12:50 AM
صفائی دینا ایک ذہنی اور نفسیاتی کوشش ہے جو صرف عزیزوں کیلئے کی جاتی ہے

باقیوں کیلئے بس ایک وسیع مسکراہٹ اور ایک چھوٹا سا جملہ :
" تم سچے ہو "
November 17, 2025 at 1:09 AM
شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے
میں تیرے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہتی ہوں
November 17, 2025 at 1:09 AM