کوئی رہ تو نہیں گیا؟
ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

It's not wrong to be 'choosy.
You are looking for a 'lifetime' not a "part-time" partnership.
Don't waste your lifetime for marrying a wrong person

من الغِلِّ والحِقدِ والحسَد والكِبْر........❤️
Allahumma tahhir qalbi minal ghilli wal hiqd wal hasad wal kibr
O Allah, Purify my heart from hatred, malice, envy, and arrogance🤲🤲
Good MO𝐑𝐍ING

“خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔”
صبح بخیر🌹🌿

سارے سُتے پئے نے🙄
سارے سُتے پئے نے🙄
صبح بخیر زندگی
صبح بخیر زندگی
جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے
۔اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔
😂😂😂😂😂
یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈئے کے ہیں 😜😜😜😜😜۔۔۔
#Bluesky

﴿سورۃ المدثر، ۷﴾
﴿سورۃ المدثر، ۷﴾
کبھی بھی یہ مت سوچنا کہ تم نے لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے کچھ کرنا ہے ۔تم نے وہ کرنا ہے جو حق ہے اور اپنی بات میں اتنا وزن پیدا کرنا ہے کہ لوگ اسے ماننے پر قائل ہوجاے ۔تم نے کبھی نہیں ڈرنا کے لوگ میرے متعلق کیا کہتے ہیں ۔تم نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرنی ہے💗

دلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں محبتیں بانٹتے ہیں آسانیاں بانٹتے ہیں
صبح بخیر

ہر سُو ایک رومانوی دھواں، آپ، محبوب اور آپ دونوں کی کھانسی کی ہلکی ہلکی کھنکھناہٹ۔ ❤️
وہ ہمیشہ تکلیف دہ صورتحال میں مرہم کا کام دیتے ہیں

اِس بیماری میں گرفتار قوم ساری ہے
سر سجدے میں مگر دل موبائل کی طرف
کوئی پیارا ہے کسی کا تو کوئی پیاری ہے
جھوٹ کو سچ کے تصوّر کی روشنی دے کر
رسمی جملوں سے محبت کی اداکاری ہے
دیکھ کر پھر ڈیلیٹ کرنے کی باتیں ہونگی
پیار کی آڑ میں دراصل یہ بد کاری ہے
اِس بیماری میں گرفتار قوم ساری ہے
سر سجدے میں مگر دل موبائل کی طرف
کوئی پیارا ہے کسی کا تو کوئی پیاری ہے
جھوٹ کو سچ کے تصوّر کی روشنی دے کر
رسمی جملوں سے محبت کی اداکاری ہے
دیکھ کر پھر ڈیلیٹ کرنے کی باتیں ہونگی
پیار کی آڑ میں دراصل یہ بد کاری ہے