Muhammad Saqib
muhammadsaqib.bsky.social
Muhammad Saqib
@muhammadsaqib.bsky.social
Pinned
Massive PI update: PI Core Team confirms that if you’ve completed KYC—even if still pending—you won’t lose your mined PI. This fixes the 6+ months mined PI risk and boosted coin value. PI Day tomorrow brings exciting news on PI Apps & ecosystem! (Not financial advice)

#PI
March 13, 2025 at 6:03 PM
✨ صلوٰة کی پابندی ، قرآن کی تلاوت و ترجمہ ، زیادہ سے زیادہ قرآنی دعائیں یاد کریں۔۔۔ اذکار اور استغفار کی کثرت کریں ۔۔۔۔ ربنا وتقبل منا 🌸🌿
March 13, 2025 at 1:43 PM
March 13, 2025 at 12:53 PM
March 13, 2025 at 11:24 AM
March 13, 2025 at 11:19 AM
اے ﷲ...!🌹
میرے دل میں نور پیدا فرما،
میری نظر میں نور پیدا فرما،
میرے کان میں نور پیدا فرما،
میری دائیں طرف نور پیدا کر،
میری بائیں طرف نور پیدا کر،
میرے اوپر نور پیدا کر،
میرے نیچے نور پیدا کر،
میرے آگے نور پیدا کر،
میرے پیچھے نور پیدا کر،
اور مجھے نور عطا فرما...!!

~آمیـــــن ثـــم آمیــــن.
March 13, 2025 at 11:19 AM
اے ﷲ...!🌹
میرے دل میں نور پیدا فرما،
میری نظر میں نور پیدا فرما،
میرے کان میں نور پیدا فرما،
میری دائیں طرف نور پیدا کر،
میری بائیں طرف نور پیدا کر،
میرے اوپر نور پیدا کر،
میرے نیچے نور پیدا کر،
میرے آگے نور پیدا کر،
میرے پیچھے نور پیدا کر،
اور مجھے نور عطا فرما...!!

~آمیـــــن ثـــم آمیــــن...!!
March 13, 2025 at 11:16 AM
`دعـــاءِ نـــــور...!!`🌷

*"اللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي بَصَرِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَعَنْ يَسَارِي نُورًا وَمِنْ فَوْقِي نُورًا وَمِنْ تَحْتِي نُورًا وَمِنْ أَمَامِي نُورًا وَمِنْ خَلْفِي نُورًا وَاجْعَلْنِي نُورًا"*
March 13, 2025 at 11:16 AM
January 19, 2025 at 8:11 PM
”جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو“
January 19, 2025 at 7:55 PM
انسان کو سب سے زیادہ نقصان اس کے وہ گناہ پہنچاتے ہیں، جن کو چھوٹا سمجھ کر وہ اس سے توبہ نہیں کرتا.
_اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ الَّذِیْ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ_
January 18, 2025 at 2:31 AM
السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ تمام جہانوں کی نعمتیں اور رحمتیں آپ کی جھولی میں ڈال دے، اللہ کسی کا محتاج نہ کرے۔
آمین
January 18, 2025 at 1:43 AM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿
January 17, 2025 at 7:55 PM
پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا.

سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا.

لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی.

مقامی طور پر تیار کردہ (ای او-1) جدید سیٹلائٹ ہے.
January 17, 2025 at 1:15 PM
لاکھوں کروڑوں درود سلام خاتم النبین محمد مصطفیﷺپر اور ان کی آل پر❤
January 16, 2025 at 10:55 PM
ہیٹر اور کوئلے جلانے سے آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے اور سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے ، یہاں تک کہ یہ عمل جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔
لہزا محتاط رہیں اور ان چیزوں سے اجتناب کریں
اپنے گھروں میں باخبر کریں کہ کمرے میں ہیٹر یا کوئلے جلا کر ہرگز نا سوئیں ، اور نا ہی اس طریقے سے بچوں کے لیے کمرہ گرم رکھنے کا سوچیں ۔ گرم بستر اور کمبل کی مدد سے ہی سردی سے محفوظ رہا جا سکتا ہے جو کہ مفید ہے اور آسان ہے ۔
January 16, 2025 at 3:08 AM
اپنے گھروں میں باخبر کریں کہ کمرے میں ہیٹر یا کوئلے جلا کر ہرگز نا سوئیں ، اور نا ہی اس طریقے سے بچوں کے لیے کمرہ گرم رکھنے کا سوچیں ۔ گرم بستر اور کمبل کی مدد سے ہی سردی سے محفوظ رہا جا سکتا ہے جو کہ مفید ہے اور آسان ہے ۔
January 16, 2025 at 3:08 AM
January 15, 2025 at 7:01 PM
🚀 The Mystery of Chabil Star
Discovered in the 1960s, Chabil Star still baffles astronomers with its unique chemical makeup. It contains elements that shouldn’t exist naturally. Could this be a sign of something otherworldly? #Astronomy #Space
January 14, 2025 at 6:53 PM
سونے کی تخلیق: ایک کائناتی داستان

1. زمین کی تشکیل کے دوران
سونا زمین کی تخلیق کے ابتدائی مراحل میں موجود تھا، جب بھاری دھاتیں زمین کے مرکز میں جمع ہوئیں۔ وقت کے ساتھ، یہ دھاتیں زمین کی سطح کے قریب آ گئیں۔
#زمین_کی_تشکیل #قدیم_دھاتیں
سونا: ایک قیمتی دھات جس کی اہمیت لازوال ہے

1. تاریخی اہمیت
سونا ہزاروں سالوں سے دولت اور طاقت کی علامت رہا ہے۔ قدیم تہذیبوں نے اسے زیورات، کرنسی، اور مقدس اشیاء کے لیے استعمال کیا۔
#تاریخی_ورثہ #قدیم_دولت
January 14, 2025 at 5:57 PM
سونا: ایک قیمتی دھات جس کی اہمیت لازوال ہے

1. تاریخی اہمیت
سونا ہزاروں سالوں سے دولت اور طاقت کی علامت رہا ہے۔ قدیم تہذیبوں نے اسے زیورات، کرنسی، اور مقدس اشیاء کے لیے استعمال کیا۔
#تاریخی_ورثہ #قدیم_دولت
January 14, 2025 at 5:47 PM
اب موٹرسائیکل 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکےگا.
پنجاب حکومت
1. موٹر سائیکل کی رفتار میں اضافہ:
پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب موٹرسائیکل 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکے گا۔
January 14, 2025 at 5:38 PM
January 14, 2025 at 3:41 AM
Agriculture
January 13, 2025 at 9:13 AM
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے سکیم آف اسٹیڈیز جاری کر دی , آئندہ سال طلباء و طالبات امتحانات میں نئی سکیم کے مطابق شریک ہوں گے۔
January 2, 2025 at 5:07 AM