seemibskysocial.bsky.social
@seemibskysocial.bsky.social
Reposted
سانس لینا بھی کیسی عادت ہے
جئیے جانا بھی کیا روایت ہے
کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں
کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں
پاؤں بےحِس ہیں، چلتے جاتے ہیں
اِک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے
کتنے برسوں سے، کتنی صدیوں سے
جیے جاتے ہیں، جیے جاتے ہیں
عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں

‎#گلزار
#مس_کی_پسند
December 1, 2024 at 1:15 AM
Reposted
دل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو دل مر جاتا ہے.
December 12, 2024 at 3:40 AM
باغ عالم کے کسی گوشے میں جی نہیں لگتا
دل گرفتہ ہوں اب مدینہ کی فضا درکار ہے
November 29, 2024 at 4:20 PM
کیسے ہیں نیلے آسمان کے باسی ۔۔؟
November 29, 2024 at 4:06 PM
Reposted
‏"وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"

🔵: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر وہیلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن

سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
November 29, 2024 at 1:48 PM
Reposted
‏پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔
November 29, 2024 at 2:32 PM
Reposted
خوشخبری:
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی نے PIA کی پروازوں پر عائد پابندی ہٹا لی
jang.com.pk/news/1415925
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی...
jang.com.pk
November 29, 2024 at 1:50 PM
سادگی پہ فتوے سب دیتے ہیں مگر مرتے سب چہرے، حسن و جوانی پہ ہیں
November 29, 2024 at 4:01 PM
نامکمل خوابوں کا ادھورا پن انسان کو حقیقت پسند بنا دیتا ہے
November 23, 2024 at 12:31 PM
Reposted
بائیکاٹ کے ثمرات

بائیکاٹ جاری رہنا چاہیئے
November 22, 2024 at 2:36 PM
Reposted

ویسے یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ اپنے تین سالہ دور حکومت میں خان صاحب نے کونسی ایک شریعت کو ملک میں نافذ کرنے پر کام کیا یا کونسی شریعت لاگو کرنے کے لئے کوئی عملی جدوجہد کی جو سعودیہ کو خطرہ ہوتا کہ یہاں ایسا کچھ ہونے والا ہے ایسا کچھ ہوتا بھی تو سعودیہ دخل اندازی نہیں کرسکتا تھا
November 22, 2024 at 9:32 AM
Reposted
ہم اپنی عُمر کی ڈھلتی ہُوئی اِک سہ پہر میں ہیں
جو مِلنا ہے ہمیں تو مِل، چراغِ شام سے پہلے
November 22, 2024 at 3:20 AM
Reposted
خان صاب اور ان کی زوجہ گھر کے وہ بوڑھے ہیں جو کسی کے بھی سامنے کچھ بھی بول دیتے اور پھر بچے بچارے کھسیانی ہنسی کے ساتھ مہمانوں کو وضاحتیں دے رہے ہوتے کہ ابا کا دماغ کام نہیں کرتا بوڑھے ہوگئے ہیں نا کچھ یاد نہیں رہتا
November 22, 2024 at 9:58 AM
Reposted
"یہ تم کس کو اٹھا کر لے آئے ہو"
غور کریں تو الفاظ کے چناؤ میں عمران خان کے سلیکٹڈ ہونے کا اعتراف ہے۔
November 22, 2024 at 4:29 AM
Reposted
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
November 22, 2024 at 4:50 AM
Reposted
آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟
November 22, 2024 at 5:22 AM
بشری نیازی کے سعودیہ پہ بیان کے بعد باتیں سننے میں خاوند کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ویسے بھی نیازی کو اتنا ذلیل تو

اسکے مخالفین نے بھی نہیں کیا تھا
یہ کہاں سے اٹھا لائے ہو
November 22, 2024 at 6:33 AM
Reposted
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب کا بشریٰ بی بی کے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل سعودی عرب بھائیوں جیسا دوست اسلامی ملک ہے سیاسی فائدے کے لیے بیان دینا افسوسناک ہے
November 21, 2024 at 7:10 PM
Reposted
ویسے سعودیہ پر بہت سنگین الزام ہے
ہم شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں
بھلے انھوں نے پوچھا ہو کہ
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 7:30 PM
Reposted
تھک گئے کاوشِ فضول سے ہم
باز آئے ترے حصول سے ہم__!

جھڑ گئے ایک شام چپکے سے
شاخ سے پھول اور پھول سے ہم

ٹھوکر ایسی لگی کہ گھوم گئے
سیدھی رہ چل پڑے تھے بھول سے ہم
November 21, 2024 at 5:16 PM
Reposted
‏نیوز الرٹ 🚨 🚨
تحریک انصاف 24 نومبر کے احتجاج کو بڑا جھٹکا۔۔
تحریک انصاف کو لانگ مارچ مین سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا
وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
November 21, 2024 at 6:47 AM
Reposted
‏لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کوئی پوچھے تو کہہ دو کہ
کے پی کے میں شعور آیا تھا
November 21, 2024 at 11:34 AM
Reposted
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
November 21, 2024 at 3:57 AM
Reposted
میں چِٹیاں فجراں لبھدا ہاں
مینوں گھپ اندھیرے لبھدے نے

مینوں دل دا محرم نہیں لبھدا
مینوں یار بتھیرے لبھدے نے
November 20, 2024 at 12:49 PM