seemibskysocial.bsky.social
@seemibskysocial.bsky.social
باغ عالم کے کسی گوشے میں جی نہیں لگتا
دل گرفتہ ہوں اب مدینہ کی فضا درکار ہے
November 29, 2024 at 4:20 PM
آگ کچھ ایسی لگی آنکھ سے خواب میں
ہر خواہش مٹ گئی زندگی کی کتاب میں
November 19, 2024 at 3:53 PM
کبھی کبھی کچھ دلاسے، کچھ الفاظ اور کچھ جملے بہت خاص ہوتے ہیں

وہ ہمیشہ تکلیف دہ صورتحال میں مرہم کا کام دیتے ہیں
November 18, 2024 at 1:22 PM