Malik Sahib
malikji786.bsky.social
Malik Sahib
@malikji786.bsky.social
‏پاکستان میں سٹاک مارکیٹ تاریخ رقم کر گئی

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سٹاک ایکسنج ایک لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر گئی

پاکستان میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز سے جاری

وزیراعظم شہباز شریف اور انکی معاشی ٹیم مبارک باد کی مستحق قرار
November 28, 2024 at 5:44 AM
‏اس وقت مظاہرین آگے آگے بھاگ رہے رینجرز اور پولیس پیچھے پیچھے لیڈر شپ ساری روپوش ہوچکی ہے تمام رہنما بھاگ گئے
November 26, 2024 at 7:31 PM
‏بشریٰ اور گنڈاپور کی جائے پناہ کنٹینر کو آگ لگ چکی ہے جو آپریشن کیا جارہا ہے وہ بڑی اسٹریٹیجی کیساتھ کیا جارہا ہے اس آپریشن کو چھے کلومیٹر کے علاقے پر پھیلایا گیا ہے 1100 ٹرینڈ لوگ ہیں جن کے پاس اسلحہ ہے انکی شناخت کی جاچکی ہے ان سب کو گرفتار کیا جارہا ہے
طلعت حسین
November 26, 2024 at 7:31 PM
‏اٹک پُل بھی بند کر دیا گیا وہاں بھی پنجاب پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جو اسلام آباد سے بھاگ چکے ہیں ان کو اٹک پل سے گرفتار کیا جائے گا۔
November 26, 2024 at 7:29 PM
‏پولیس نے سری نگر ہائی وے پر بھی تگڑا آپریشن شروع کردیا بھاگنے والوں کو وہاں سے بھی گرفتار کیا جا رہا ہے۔موٹروے ٹول پلازہ پر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات وہاں سے بھی گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں
November 26, 2024 at 7:29 PM
‏بریکنگ:🚨🚨 اسلام آباد میں رینجرز کی جانب سے تحریک انصاف مظاہرین کی گرفتاریاں جاری۔
November 26, 2024 at 7:28 PM
‏مظاہرین اپنی گاڑیاں چھوڑ کر فرار
November 26, 2024 at 7:27 PM
‏بلو ایریا کو خالی کروا لیا گیا
اب اسلام آباد بھر میں صفائی جاری
November 26, 2024 at 7:26 PM
‏جناح ایونیو خالی ہوچکا ہے بشری بی بی کے ساتھ جو لوگ تھے اُن کو منتشر کردیا گیا ہے اُمید ہے کہ ابھی کنفرم نیوز آجائے بشری بی بی کی گرفتاری کی
November 26, 2024 at 7:26 PM
‏انقلاب عمران خان تو نہیں لا سکا

لیکن شہباز شریف نے ایک دیوالیہ ہوتی ہو معشیت کو بحال کر لیا اور پاکستان میں معاشی انقلاب لئے آیا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج 99000 کی نفسیاتی حد عبور کر گئی 👍

شکریہ شہباز شریف.
November 25, 2024 at 6:43 AM
‏عمران خان کا آج پانچ دن کا ریمانڈ پولیس کو مل گیا ہے اس کے سیل کو اب حوالات ڈکلئیر کر دیا گیا ہے
November 21, 2024 at 10:21 AM
‏پاکستان آگے بڑھ رہا ہے...
November 21, 2024 at 10:09 AM
‏پنجاب میں آرٹیکل 63 اے جعلساز فیصلے سے حمزہ شہباز کی حکومت گرانے کے خلاف آئینی بینچ نے پرویز الٰہی و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے،یادرہے جسٹس بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب خلاف آئین فیصلہ دے کر حمزہ شہباز کی حکومت ختم کی تھی۔
November 21, 2024 at 10:06 AM
‏جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف
November 19, 2024 at 3:42 PM
‏آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔
وزیراعظم شہباز شریف
November 19, 2024 at 1:36 PM
‏پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا
November 19, 2024 at 12:07 PM
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
November 19, 2024 at 9:10 AM
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں ملا کمنٹ کرتے جائیں
November 19, 2024 at 7:18 AM
‏کیا مخصوص سیٹوں والے فیصلے کی واپسی کی راہ ہموار ہو رہی ہے؟

جسٹس محمد علی مظہر اور جمال مندوخیل نے اہم ریمارکس میں پیغام دے دیا۔

26ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ ختم ہو گیا آئینی بینج میں ٹوٹل جتنے ججز ہونگے وہی فل کورٹ ہوگا
اور آئینی بینج کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے۔
November 19, 2024 at 7:17 AM
‏سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیسز کی نوعیت جان کر حیرت ہو رہی ہے۔ بہت ہی فضول اور بے سروپا کیسز۔ سوال یہ ہے کہ ایسے کیسز کو رجسٹرار کی سطح پہ مسترد کیوں نہیں کر دیا جاتا یا کوی دوسرا ایسا میکنزم کیوں نہیں بنایا جاتا کہ فضول قسم کے کیسز فوری خارج کیے جا سکیں۔
November 19, 2024 at 7:03 AM
‏بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست متفقہ طور پر خارج کردی۔
November 19, 2024 at 6:58 AM
‏26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کوئی فل کورٹ نہیں رہا:جسٹس مظہر علی

7 رکنی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے:جسٹس جمال مندوخیل
November 19, 2024 at 6:58 AM
‏اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مسلسل برقرار ہے آج 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹ کا اضافہ ہو چکا ہے 100 انڈیکس 95614کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے.
November 19, 2024 at 6:55 AM
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
November 19, 2024 at 6:28 AM
Reposted by Malik Sahib