#سندھ
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی ممتاز چانڈیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر نوشہرو فیروز کے عوامی مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی گئی۔
January 7, 2026 at 12:46 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی سجیلا لغاری نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خواتین کے سیاست میں زیادہ سے زیادہ کردار پر بات چیت ہوئی۔
January 7, 2026 at 12:47 PM
ناچیز کو سندھ یا پیپلز پارٹی سے بغض نہیں لیکن زمینی حقائق بیان کرنا بھی ضروری ہے
www.baidaar.com/Column/12397
”جھوٹے پر اللہ کی لعنت ہو“
احتشام الحق شامی(کراچی) آج شہر قائد کراچی میں چوتھا روز ہے۔ سندھ و شہر کراچی اور حیدر آباد میں پیپلز پارٹی کے”عوامی اور ترقیاتی کارنامے“ اپنی گنہگار آنکھوں سے دیکھ چکا ہو۔امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے او
www.baidaar.com
January 3, 2026 at 9:12 AM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سندھ حکومت کے صوبے سے باہر جاری عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ حکومت کے صوبے سے باہر جاری تعلیم، صحت اور مفت رہائش کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
January 2, 2026 at 3:55 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے نئے آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں قیام امن کے حوالے سے اپنے لائحہ عمل سے متعلق بریفنگ دی
January 2, 2026 at 12:45 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (SMBBMU) کی کانووکیشن تقریب سے خطاب اور سندھ کے ہر ضلع میں عالمی معیار کے تعلیمی اور صحت کے ادارے قائم کرنے کے اپنے وژن کا اعادہ۔

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35497/
December 29, 2025 at 1:55 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونوٹولوجی کے تحت بچوں اور نومولودوں کے لئے انتہائی نگہداشت کے یونٹس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

‏ ‪#ChildrenHospitalLarkana‬
December 28, 2025 at 11:16 AM
بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب عوام کو عالمی معیار کی علاج معالجہ کی سہولیات مفت پہنچانا پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ہے، سندھ کی عوامی حکومت نے صحت عامہ کا ایک ایسا پائیدار نیٹ ورک تشکیل دیا ہے، جس کا مقابلہ کسی دوسرے صوبے سے نہیں۔
December 25, 2025 at 1:28 PM
سندھ حکومت کے زیرِ انتظام انڈس یونیورسٹی اسپتال عوامی خدمت کی روشن مثال ہے، جہاں بلا تفریق ہر مریض کو جدید اور معیاری طبی سہولیات سمیت تمام تر علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔
December 25, 2025 at 8:04 AM
اٹھارویں ترمیم کے بعد سیلز ٹیکس آن سروسز کی وصولی میں صوبوں نے وفاقی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا نے ثابت کر دیا کہ صوبے نہ صرف بہتر وصولی کر سکتے ہیں بلکہ وفاق کی مالی مشکلات کم کرنے میں بھی مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

‏‪#NICVD‬ ‪#HealthForAll‬ ‪#18Amendment‬
December 5, 2025 at 1:49 PM
لائیو: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ٹرسٹ اسپتال شارع فیصل میں نوتعمیرشدہ ڈاکٹر سید ہارون احمد ڈائیلاسز سینٹر اور زبیدہ مصطفی لیتھوٹرپسی یونٹ کی افتتاحی تقریب

www.youtube.com/watch?v=1382...
Live: Inauguration ceremony of DIALYSIS CENTER & LITHOTRIPSY UNIT at SIUT Shahrah-e-Faisal
YouTube video by Pakistan Peoples Party
www.youtube.com
December 3, 2025 at 10:23 AM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
December 2, 2025 at 1:14 PM
پاکستان کی معیشت ہر صوبے، ہر شہر اور ہر محنت کش کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ سوئی کی گیس ہو یا تھر کا کوئلہ، بلوچستان کا سونا ہو یا سندھ و جنوبی پنجاب کے کسانوں کی فصلیں، کراچی کا تاجر ہو یا پشاور کا مزدور، سب کی قربانی سے پاکستان کا وفاق اور معیشت مضبوط ہوتی ہے۔

‏ ‪#58YearsOfPPP‬
November 30, 2025 at 4:49 PM
لاہور جنرل ہسپتال پنجاب کے پہلے عوامی تدریسی ہسپتال میں اپنا پہلا ’بون بینک‘ قائم کیا ہے اور یہ ملک میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے بعد دوسرا بون بینک ہے، اس کا مقصد بون کے نقصانات کی مرمت اور ٹرانسپلانٹ کے لیے بون فراہم کرنا ہے۔
November 25, 2025 at 4:03 PM
‏بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان غیر مستحکم رہے کیونکہ اسے ایک اُبھرتے ہوئے پاکستان سے خوف ہے۔
ان کی پالیسیوں کا مقصد ہمارے اداروں اور امن کو کمزور کرنا ہے۔
لیکن سندھ جانتا ہے کہ دشمن کی ہر چال کا جواب اتحاد ہے۔
سندھ ہر حال میں ریاست کے ساتھ کھڑا ہے۔
November 25, 2025 at 7:26 AM
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قائداعظم محمد علی جناح کی جانب سے 11 اگست 1947 کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے انعقاد کی یاد میں سندھ اسمبلی میں ہونے والی خصوصی تقریب میں شرکت
January 17, 2025 at 2:02 PM
ڈمپر ٹینکرز جلانے کے بڑھتے واقعات، وزیر داخلہ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

مزید تفصیلات: pakistanmatters.pk/7448/
February 11, 2025 at 3:28 PM
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور کا آمدِ رمضان المبارک پر پیغام

‏فریال تالپور کی رحمتوں و برکتوں سےبھرپور مہینے کے آغاز پر پاکستانی قوم سمیت پوری امتِ مسلمہ کومبارکباد

March 1, 2025 at 1:54 PM
حکومت سندھ کے اقدامات کا مقصد سینیما انڈسٹری کو فروغ دینا، نئے ٹیلنٹ کو مواقع کی فراہمی یقینی بنانا ہے، جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے، شرجیل انعام میمن
March 3, 2025 at 11:11 AM
کنری، ضلع عمر کوٹ، سندھ، پاکستان کا ایک اہم زرعی مرکز ہے، جو سرخ مرچ کی پیداوار کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔
November 24, 2024 at 4:22 PM
صحت کے شعبے میں بہتری سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے
شرجیل میمن
January 20, 2025 at 8:50 AM
‏سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے سندھ میں الیکٹرک وہیکلز (EVs) کا ایک مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی پیشکش

‎@sharjeelinam
March 5, 2025 at 9:46 AM
‏سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے سندھ میں الیکٹرک وہیکلز (EVs) کا ایک مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی پیشکش

‎@sharjeelinam
March 5, 2025 at 9:48 AM
رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے آئینی بینچز کے لیے سرکلر جاری کردیا
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30425653/
#AajNews #SindhHighCourt #constitutionalbench #CaseHearing #CourtOrdered
November 29, 2024 at 3:08 PM
‏سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا کراچی میں اہم اجلاس
‎@sharjeelinam
January 7, 2025 at 1:39 PM