یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہیگا🌹
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا اِنۡ تَنصُرُوا اللّٰہَ یَنصُرۡکُمۡ وَیُثَبِّتۡ اَقۡدَامَکُمۡ◎
اے ایمان والو! اگر تم اللہ(کے دین) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔
{سورۃ محمد}

سب تعریفیـں اللـہ کے لیـے ہیـں جـو سب جہانـوں کا پالنـے والا ہـے.🫀💗

ہمارے جسموں کو صحت اور ہماری زندگیوں میں برکت عطا فرما۔
ہمارے بیماروں کو شفا کاملہ عاجلہ نصیب فرما. اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما.
آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن

سقراط
جہالت کی سب سے بڑی شکل یہ ماننا ہے کہ آپ کو علم کی (یا مزید علم حاصل کرنے کی )ضرورت نہیں۔

لیکن اس کے بر عکس اپنے ہی صوبے میں جہاں پولیس، سویلین اور فوجی امن قائم کرنے کے لیے دہشتگردی کی وجہ سے شہید ہو رہے ہیں وہاں اُن کے جنازے اور افسوس کے لیے نہیں جا رہے۔

اللہ ہی قبول کرے گا، اللہ ہی نوازے گا اور اللہ ہی تھامے گا ❤️

جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی!!
🌸🌼

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا🌸
اے اللہ! میں تجھ سے فائدہ مند علم مانگتا ہوں اور پاکیزہ رزق ، اور ایسا عمل جو قبول ہو جائے🤲🌸

دجال کی پہچان !
نبی ﷺ نے فرمایا:
’’دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان ک ف ر ،یعنی کافر لکھا ہوا ہو گا۔
📗«صحیح مسلم-2933»
دجال کی پہچان !
نبی ﷺ نے فرمایا:
’’دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان ک ف ر ،یعنی کافر لکھا ہوا ہو گا۔
📗«صحیح مسلم-2933»
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا اِنۡ تَنصُرُوا اللّٰہَ یَنصُرۡکُمۡ وَیُثَبِّتۡ اَقۡدَامَکُمۡ◎
اے ایمان والو! اگر تم اللہ(کے دین) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔
[سورۃ محمد]

اپنے دل کے سکون کو لوگوں سے محفوظ رکھو♥️

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہم ہر کام کے لیے وقت نکالتے ہیں،
سوائے خدا کے لیے!
نماز جلدی جلدی پڑھ لیتے ہیں
اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے بڑی ہوشیاری کی؛
مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ
وقت میں برکت دینے والا
صرف اور صرف خود خدا ہے۔ 💚
ہم ہر کام کے لیے وقت نکالتے ہیں،
سوائے خدا کے لیے!
نماز جلدی جلدی پڑھ لیتے ہیں
اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے بڑی ہوشیاری کی؛
مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ
وقت میں برکت دینے والا
صرف اور صرف خود خدا ہے۔ 💚
تو وہ اپنے پِچھلے تمام غموں کو
یاد کر لیتا ہے ، گویا اُس کے لیے
ایک دُکھ کافی نہیں ہے۔"❤️🩹
دردے عشق❤🩹🩹
تو وہ اپنے پِچھلے تمام غموں کو
یاد کر لیتا ہے ، گویا اُس کے لیے
ایک دُکھ کافی نہیں ہے۔"❤️🩹
دردے عشق❤🩹🩹
اللّٰہ کی رحمت کی وسعتیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ کی سو رحمتیں ہیں، ان میں سے ایک رحمت اس نے جنّ و انس، حیوانات اور حشرات کے درمیان نازل فرما دی، اور ننانوے رحمتیں مؤخر کر کے رکھ لی ہیں، جن سے وہ قیامت کے دن اپنے بندوں پر رحم فرمائے گا۔”
📗«صحیح مسلم-6974»

اور اُس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا؟ اللہ کے بعد اب اور کون ہے جو اُسے ہدایت دے؟*
کیا تم لوگ کوئی سبق نہیں لیتے؟-
[الجاثية 23]

4 اتوار
4 پیر
4 منگل
4 بدھ
4 جمعرات
4 جمعہ، اور
4 ہفتہ ۔
یہ ہر 823 سال بعد صرف ایک بار ہوتا ہے۔
اسے MiracleIn کہا جاتا ہے۔
4 اتوار
4 پیر
4 منگل
4 بدھ
4 جمعرات
4 جمعہ، اور
4 ہفتہ ۔
یہ ہر 823 سال بعد صرف ایک بار ہوتا ہے۔
اسے MiracleIn کہا جاتا ہے۔
بھارت کی طرح بالی ووڈ سے باہر نہیں نکلتے یہ 🤧🤦
اخے کراچی ہمارا ہے دررر فٹے منہ 🖐️😏
#SindhRejectsPTI