یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہیگا🌹
وَأَصْبَحْنَا فِي زَمَنٍ عِنْدَ كُلِّ ضِيقٍ تَخْسَرُ صَدِيقًا.
مشکل وقت میں ساتھ دینے والے دوست کا زمانہ ختم ہو چکا ہے،
اور اب ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں کہ
ہر مشکل میں ایک دوست کھو بیٹھتے ہیں❤️🩹۔

•° ♥️🦋 °•
صبر جمیل یہ ہے کہ انسان اپنی مصیبت چھپا لے اور اللّٰـہ کے سوا کسی سے اس کا ذکر نا کرے۔ ❤️
`کیونکہ`
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف اللّٰـہ ہے۔

گناہ تیرے مٹائیں گے تیرے آنسو ندامت کے💯
گناہ تیرے مٹائیں گے تیرے آنسو ندامت کے💯
جن کی ذات سراپا رحمت، جن کا کردار سراپا ہدایت اور جن کا ذکر دلوں کا سکون ہے۔۔🌹

نا
وہ مجھے جھیل پاتا ہے
اور نہ ہی میرے بغیر رہ پاتا ہے 😁💗
نا
وہ مجھے جھیل پاتا ہے
اور نہ ہی میرے بغیر رہ پاتا ہے 😁💗
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
سقراط
جہالت کی سب سے بڑی شکل یہ ماننا ہے کہ آپ کو علم کی (یا مزید علم حاصل کرنے کی )ضرورت نہیں۔

لیکن اس کے بر عکس اپنے ہی صوبے میں جہاں پولیس، سویلین اور فوجی امن قائم کرنے کے لیے دہشتگردی کی وجہ سے شہید ہو رہے ہیں وہاں اُن کے جنازے اور افسوس کے لیے نہیں جا رہے۔

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا🌸
اے اللہ! میں تجھ سے فائدہ مند علم مانگتا ہوں اور پاکیزہ رزق ، اور ایسا عمل جو قبول ہو جائے🤲🌸

اپنے دل کے سکون کو لوگوں سے محفوظ رکھو♥️

بھارت کی طرح بالی ووڈ سے باہر نہیں نکلتے یہ 🤧🤦
اخے کراچی ہمارا ہے دررر فٹے منہ 🖐️😏
#SindhRejectsPTI

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة
اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ

سیاست کریں، لیکن سیاست کے نام پر تقسیم کسی صورت نہیں کرنے دینگے
(کراچی کا شہری)

#PTIThreatToPeace
#PTIThreatToPeace
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
جن کی آنکھیں جنت کے خواب دیکھتی ہیں، انہیں دنیا کی چمک کبھی متاثر نہیں کرتی..."
🌸✨🕊️

بہت سکون ملتا ہے یہ سوچ کر کہ اللّٰه رب العزت صرف ان کو ہی چُنتا، جن کو وہ خاص کرنا چاہتا ہے پھر غم کس بات کا اور پھر یہ بات بھی کتنا سکون دیتی ہے کہ، خلوتوں میں ہمیں روتے ہوئے کوئی اور نہیں بلکہ ہمارا خالق دیکھ رہا ہے اور ہمارے آنسو اپنے رب کے سامنے بہت خاص ہو رہے ہیں

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رھے گا🌹🫠
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رھے گا🌹🫠
نمازکی پابندی، قرآن کی تلاوت اور صدقہ و خیرات کو اپنی عادت بنائیں۔۔۔۔۔۔🌸

اخلاقی پستی برے کی پہلی پہچان ہے۔۔
بہ خیر زندگی
اخلاقی پستی برے کی پہلی پہچان ہے۔۔
بہ خیر زندگی
#وکلا_کا_غلط_استعمال
#وکلا_کا_غلط_استعمال