#زیور
لاہور: جہیز میں آیا زیور نا دینا بہو کو مہنگا پڑ گیا، سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنادیا

لاہور: جہیز میں آیا زیور نا دینا بہو کو مہنگا پڑ گیا جہاں باغبانپورہ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو  تشدد کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے کہا کہ  2 بچوں کی والدہ سحر کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا،  پولیس نے…
لاہور: جہیز میں آیا زیور نا دینا بہو کو مہنگا پڑ گیا، سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنادیا
لاہور: جہیز میں آیا زیور نا دینا بہو کو مہنگا پڑ گیا جہاں باغبانپورہ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو  تشدد کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے کہا کہ  2 بچوں کی والدہ سحر کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا،  پولیس نے ملزم خاوند سمیت سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔  متن  کے مطابق 6 سال قبل متاثرہ خاتون کی علی نامی شخص سے شادی ہوئی،  خاوند علی اکثر تشدد کرتا، جان لیوا دھمکیاں دیتا، خاوند سمیت دیور حسن اور نند آمنہ نے تشدد کیا۔   لاہور پولیس نے کہا کہ ملزم خاوند کو گرفتار کرلیا، دیگر کی تلاش جاری  ہے۔
newsmasti.pk
May 3, 2025 at 8:27 AM
امروز رفتم امریکن نوت‌بوکز و برای مامان قشنگ و پیرم یه دفتر مشق برداشتم. طفلکی باید توی این سن زبان یاد بگیره. لعنت بهتون.

-این لعنت بهتون در اینجا خطاب به ج.اسلامی‌ست و توییت را حسابی سیاسی و شما را یک مبارز نستوه می‌کند.
-آویزان کردن زیور آلات رنگی یادتان نرود
November 15, 2023 at 2:07 AM
ای عشق تو ایمانُم از عشق تو بی جانوم
ای مرحم دردانوم جانانه تو نازتکه
توئم گفت که دل نوازی شه زیور و شه نازی
با ما تو مکن بازی جانانه تو نازتکه
نازتکه و نازتکه تو به می گدازتکه
نازتکه و نازتکه جانانه تو نازتکه

اینو تازه خونده گوگوش و خوبه ولی☺️
🎶
November 28, 2023 at 7:28 PM
خاتون اگر مجبوری میں گھر سے باہر نکلے تو شریعت اس کا تحفظ کرتی ہے،
لیکن اگر وہ فیشن، شہرت یا دنیا کی دوڑ میں نکلے تو خود کو کمزور کر بیٹھتی ہے۔
عزت، حیاء اور وقار… یہی عورت کا اصل زیور ہے۔

#حیا_میری_پہچان
#خواتین_اور_اسلام
June 24, 2025 at 2:57 AM
وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکول اور موبائل لائبریری آن ویل شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فروغ تعلیم کے لیے صوبے میں ’’اسکول آن ویل، موبائل لائبریری آن ویل، موبائل لائبریری‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسکول آن ویل دوردراز اور دشوار گزار علاقوں میں بچوں کو زیور تعلیم سے…
وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکول اور موبائل لائبریری آن ویل شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فروغ تعلیم کے لیے صوبے میں ’’اسکول آن ویل، موبائل لائبریری آن ویل، موبائل لائبریری‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسکول آن ویل دوردراز اور دشوار گزار علاقوں میں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرے گا۔ اسکول آن ویل الیکٹرک رکشے میں بنایا جائے گا، جس کی چھت پر سولر پینل لگائے جائیں گے۔ اسکول آن ویل میں موجود ٹیچر کسی گلی محلے یا بستی میں چھتری نما سائبان کے نیچے فولڈنگ کرسیاں لگائیں گے۔ اسکول آن ویل میں پڑھنے والے بچوں کو کتابیں بھی مہیا کی جائیں گی۔
newsmasti.pk
July 20, 2025 at 11:39 AM
پختون کا زیور بندوق نہیں تعلیم ہونی چاہئے۔ جس روز انکے بچوں نے تعلیم حاصل کر لی اُس روز انہیں غیرت اور بے وقوفی میں فرق سمجھ آنے لگے گا۔
December 2, 2024 at 2:22 PM
‏٫٫خاموش انسان خاموش پانی کی طرح گہرے ہوتے ہیں......

خاموشی خود ایک راز ہے......

خاموشی دانا کا زیور ہے اور احمق کا بھرم ،،
August 17, 2025 at 5:52 PM
جو عشق ِ محمدؐ ہے ایمان اپنا
تو ایماں کا زیور ہیں صدیق اکبرؓ
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
December 29, 2024 at 10:33 AM
مرد کو کم از کم اتنا کمانا چاہئے کہ مجبوری کے وقت
بیوی کے زیور پہ نظر نہ رکھے۔
#ayeshanazar #imrankhan #pti #pakistan #beautifuldestinations #blogger
November 26, 2024 at 1:09 PM
کافه عندلیبان در بعدازظهر نیمه فروردین، در محضر دلفریبان نباتی.
به قول شاعر:
دلفریبان نباتی همه زیور بستند
عندل ماست که با حُسن خداداد آمد 😌💅
April 3, 2024 at 12:11 PM
السلام علیکم :
لوہا نرم ہو کر اوزار بنتا ہے ،سونا نرم ہو کر زیور بنتا ہے ،مٹی نرم ہوکر کھیت بنتی ہے ، اور آدمی نرم ہو کر انسان بنتا ہے.اور اگر کردار نرم پڑ جائے تو ریت بن جاتا ہے،پھر کچھ بھی نہیں بن سکتا۔
شب بخیر
November 18, 2024 at 2:46 PM
دن کچھ ایسے گزارتا ھے کوئی
‏جیسـے احـسـان اتارتا ھے کوئی

‏دل میں کچھ یوں سنبھالتا ھوں غم
‏جیسے زیور سنبھالتا ھے کوئی

‏گلزار
June 2, 2025 at 9:16 PM
سون نرم ٿئي ته زيور ٺھي، مٽي نرم ٿئي ته پوک ٺھي،
اٽو نرم ٿئي ته ماني ٺھي، آدم نرم ٿئي ته انسان ٺھي.
October 9, 2024 at 12:31 PM
"علم روح کی غذا ہے اور عمل اس کا زیور۔" – مولانا رومی
November 30, 2024 at 6:35 AM
صبح خورشید درخشاں کو جو دیکھا میں نے
بزم معمورہ ہستی سے یہ پوچھا میں نے
پرتو مہر کے دم سے ہے اجالا تیرا
سیم سیال ہے پانی ترے دریاؤں کا
مہر نے نور کا زیور تجھے پہنایا ہے
تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے
June 14, 2025 at 4:59 AM
‏ماں کے کپڑے اور زیور تو بدرنگ بلوچ پہلے ہی بیچ چکی تھی پھر سوچا اس سے کام نہیں چلے گا تو آخر میں ماں (وطن) ہی بیچ ڈالی۔
دُر دُر
ناصر بٹ
March 28, 2025 at 12:25 AM
شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے
کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا
اسلم کولسری
November 22, 2024 at 4:06 PM
ز زَرت کنند زیور به زرت کشند در بر🙃
October 17, 2023 at 5:49 AM
بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے
ہم سے اب اتنے سمندر نہیں دیکھے جاتے

اس سے ملنا ہے تو پھر سادہ مزاجی سے ملو
آئینے بھیس بدل کر نہیں دیکھے جاتے

وضع داری تو بزرگوں کی امانت ہے مگر
اب یہ بکتے ہوئے زیور نہیں دیکھے جاتے

زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
November 22, 2024 at 7:51 AM
دولت جتنی بھی ھو حلال کی ھوساتھ خوبصورتی آور نیک سیرتی آور ایمانداری اور سچائی کے زیور سے بھی آراستہ ھو تو انسان پر آللہ پاک کی ان نعمتوں کا شکر بجا لانا فرض ھے۔اللہ پاک سب نیک بندوں پرآپنا رحم و کرم فرمائیں، آمین ثمہ آمین یارب العالمین،
February 8, 2025 at 3:26 PM
برای بهار امسال یه مجموعه زیور بهاری تک‌نسخه با عقیق‌های شجر شکوفه درست کردم. این گردنبند دو رو اولین کار از اون مجموعه‌ی بهاریه:

(یکی از عکس‌ها روی گردنبنده و اون یکی پشتش)
March 2, 2025 at 3:11 PM
عائشہ نے بتایا کہ بھائی نے اُس کے کہنے پر چپکے سے اُس کے زیور بیچ کرسامان خریدا۔۔۔۔

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30438374/

#AajNews #upparkurram #KPK #AyeshaGill #WomenEmpowerment
February 1, 2025 at 10:35 AM
وہ ایسا قلم کار ہے جو اپنی سوچ، خیال اور تجربات کو الفاظ کے زیور سے آراستہ کر کے دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے۔ ایک ایسا قلم کار، جس کی تین یا چار بہترین کتابیں چھپ چکی ہیں یقیناً یہ اس کے قلم کی پختگی اور علم دوستی کا مظہر ہے۔ وہ کتاب دوست اور حساس شخصیت کا مالک ہے،
November 28, 2024 at 1:11 PM