اس دنیا سے جاؤ گے تو ایک عجیب واقعہ ہوگا....
یا
تو تم ایک قید خانے سے چھوٹو گے اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے۔۔۔
یا
پھر ابھی تم آزاد پھرتے ہو اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قیدخانے میں چلے جاؤ گے...!
ایک قید ضروری ہے خواہ یہاں کاٹ لو یا وہاں،