#حتمی
صافي لمجموعته في اليوم ،، الدولة نفسها فين انتاجها لما هي داخله في كل شئ ! و المعروف والأكيد ان تطبيله ده حتمي ان الدولة نفسها منصصة معاه ،، فحقيقي فعلا الموضوع مقرف لابعد حد و بيزيد الواحد اشمئزاز من اللي بيحصل اكتر من اول ،، بس هنقول ايه واقع مرير في كل تفصيلة
February 1, 2026 at 6:54 PM
اگر آپ کا نقصان حتمی ہے... تو پھر اسے دشمن کی فتح نہ بننے دیں...
October 12, 2025 at 2:28 PM
المصير حتمي
July 25, 2024 at 7:30 PM
‏عمران خان بہانہ ہے، ایٹمی پروگرام اور میزائل ٹیکنالاجی حتمی نشانہ ہے،
شرجیل میمن
‎#عمران_بہانہ_ہے_میزائل_نشانہ_ہے
‎@sharjeelinam
January 2, 2025 at 5:53 AM
‏عمران خان بہانہ ہے، ایٹمی پروگرام اور میزائل ٹیکنالاجی حتمی نشانہ ہے،
شرجیل میمن
‎#عمران_بہانہ_ہے_میزائل_نشانہ_ہے
‎@sharjeelinam
January 2, 2025 at 5:53 AM
سیل حتمی هستش، از حاشیه رودخانه ها فاصله بگیرید و سفرتون رو برای چهارشنبه و پنجشنبه به غرب لغو کنید
April 10, 2023 at 9:44 PM
-:پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ:-

آج رات 12 بجے کے بعد سے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے پر غور،،، اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت داخلہ کے احکامات پر کیا جائیگا،،، ملک بھر کے بجائے مختلف علاقوں میں صرف انٹرنیٹ سروس بند کرنے پر غور کیا جارہا،،، ذرائع پی ٹی اے
November 23, 2024 at 3:01 PM
‏اُڑی بابا:
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
جج ناصر جاوید فیصلہ 23 دسمبر کو سنائیں گے
نیازی کے وکلاء نے حتمی دلائل مکمل کر لئے
December 18, 2024 at 3:30 PM
@SkyNewsArabia_B: المبعوث الأميركي الخاص للشؤون الإنسانية: واشنطن لا تعتقد بأن صراعا بين إسرائيل ولبنان حتمي بأي شكل من الأشكال
November 9, 2023 at 5:36 PM
«قاطع‌ترین دستور از لوله تفنگ بیرون می‌آید
که به آنی‌ترین و کامل‌ترین اطاعت می‌انجامد.
چیزی که هیچگاه از این لوله در نمی‌آید قدرت است..!

در میدان جنگ؛ تیرها که به هدف می‌خورند پیروزی قطعی؛ اما در میدان شهر؛ تیرها که به بدن بخورند؛ شکست حتمی هست..!»
August 2, 2023 at 8:24 AM
مادرش از تو خونه پای تلویزیون میگفت پسرم برنده شو
سوباسا از تو زمین میگفت حتمی مامان
December 30, 2023 at 7:38 AM
عوام کے لیے بڑے ریلیف کی تیاری

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم کی قیمتیں حالیہ سطح پر برقرار رکھتے ہوئے اس کا پورا مالی فائدہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ

بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے لیے ایک جامع اور موثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیاری حتمی مرحلے میں داخل۔
March 16, 2025 at 12:15 PM
عمران خان نے اپنی جماعت کو احتجاج کے لیے ایک دم آخری اور سو فیصد حتمی فائنل کال دی ہے اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ اگر فائنل احتجاج بھی ناکام ہوجاتا ہے تو اگلے ماہ سیمی فائنل اور اس کے بعد کوارٹر فائنل احتجاج کے لیے بھی تیار رہیں
November 19, 2024 at 6:04 PM
پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدوں کی منسوخی پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدوں کی منسوخی پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ دفترخارجہ کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ دوطرفہ معاہدوں کی…
پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدوں کی منسوخی پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدوں کی منسوخی پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ دفترخارجہ کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ دوطرفہ معاہدوں کی منسوخی سے متعلق تاحال کوئی باضابطہ یا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال کسی بھی دوطرفہ معاہدے کو ختم کرنے کا کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔
newsmasti.pk
June 5, 2025 at 12:52 PM
فائنل کال کے پیچھے اصل وجہ 190 ملین پاؤنڈ کا مقدمہ تمام تر ٹھوس شواہد کے ساتھ اب اپنے حتمی انجام کی طرف گامزن ہے۔ مزید برآں عمران نیازی صاحب کے غار یار جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل بھی اپنی مکمل سرعت کے ساتھ 9 مئی کے کئی راز اگل رہا ہے۔
November 19, 2024 at 7:12 AM
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مُطابق پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل
June 1, 2025 at 2:49 PM
شیئر کی صوبوں سے واپسی، وسائل کی تقسیم، ٹیکس وصولی سے مشروط کرنے پر غور

اسلام آباد: نئے این ایف سی ایوارڈ پر مذکرات کے آغازسے قبل وفاقی حکومت نے اپنے موقف کو حتمی شکل دینے کیلیے باضابطہ داخلی بات چیت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت جن آپشنز پر غور کر رہی ، ان میں ایک صوبائی شیئرز کا دسواں…
شیئر کی صوبوں سے واپسی، وسائل کی تقسیم، ٹیکس وصولی سے مشروط کرنے پر غور
اسلام آباد: نئے این ایف سی ایوارڈ پر مذکرات کے آغازسے قبل وفاقی حکومت نے اپنے موقف کو حتمی شکل دینے کیلیے باضابطہ داخلی بات چیت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت جن آپشنز پر غور کر رہی ، ان میں ایک صوبائی شیئرز کا دسواں حصہ سماجی و ماحولیات کے شعبوں میں کارکردگی سے جوڑنا ہے، دیگر آپشنز جن پر وفاقی حکومت سودے بازی کی خواہاں ہیں، ان میں قابل تقسیم پول کا ایک حصہ بڑے ڈیموں کی تعمیر اور وفاقی وخصوصی علاقوں کیلئے فنڈز مختص کرنا ہے۔
newsmasti.pk
August 22, 2025 at 1:41 AM
صح جدا احنا معدناش حمل اي وجع استكفينا والله الهروب هنا بقا حتمي
October 10, 2023 at 7:27 PM
البیک کا پاکستان میں سروسز شروع کرنے کا حتمی فیصلہ، ابتدا میں 200 برانچز کھولی جائیں گی
wenews.pk/news/275797/
February 8, 2025 at 6:27 PM
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج انا شروع ہو گئے ہیں یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
November 25, 2024 at 2:50 AM
اہم بریکنگ۔۔!! محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ، کہا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے پابند ہیں، کسی جلوس، دھرنے یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے، بیلا روس کا وفد آ رہا ہے، اِس پر بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ پارٹی سے مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا۔
November 23, 2024 at 8:26 AM
کاپی پیسٹ کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے۔
🤣
November 18, 2024 at 2:36 PM
‏اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے خلاف درج 62 مقدمات کی حتمی رپورٹ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی. جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی
November 18, 2024 at 6:07 AM
بلا شبہ ۔ سب کچھ آشکار ہے ۔
مگر حتمی کاروائی کون کرے گا ؟
November 25, 2024 at 4:01 PM