shahsahib.bsky.social
@shahsahib.bsky.social
Great 👍
I read 27 books this year and I got a PhD in pure mathematics
December 25, 2024 at 12:57 PM
Everyone has three lives: a public life,
a private life,
and
a secret life.
December 7, 2024 at 5:58 AM
The best thing in life is finding someone who knows all your flaws, mistakes, and weaknesses, and still thinks you're completely amazing.
December 7, 2024 at 5:55 AM
کوئی قانون ، ونون نہیں ۔ اس وقت اسٹبلشمنٹ مخالف تھی اس لئے گرفتاری دینی پڑی
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی
وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی ,
پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
November 27, 2024 at 9:26 AM
یہ احتجاج نہیں تھا ۔ ریاست کو بدنام کرنا مقصد تھا ۔
ریاست ابھی بھی مکمل یک جان نہیں ۔ اسی لئے کچھ نمایاں دہشت گردوں کو فرار کا موقع دیا گیا ۔
اصل میں ان کا احتجاج بیلاروس کے صدر کے خلاف تھا نا کہ پاکستانی حکومت کے خلاف جب بھی بیرون ملک کی شخصیت پاکستانی آنے لگتی ہے تو ناچنے والوں کی نسلیں چیخنا چلانا شروع کر دیتی ہیں امریکہ اسرائیلی انڈین ایجنڈا لیکر کہ یہ پاکستان کیوں آ رہے ہیں
November 27, 2024 at 9:16 AM
ان نام نہاد لیڈروں کی تباہی ان ہی ورکرز کے ہاتھوں انجام تک پہنچے گی
تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
November 27, 2024 at 7:45 AM
اگر تھوڑی سی بھی شرم ، حیا ، غیرت باقی ہے تو وزیر اعظم ، وزیر خارجہ کو فورا استعفی دینا چاہیے ۔
پولیس اور رینجرز کا قتل پاکستان کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ ہے
November 26, 2024 at 4:10 PM
جب تک کالی بھیڑوں کا خاتمہ نہیں ہوگا ، ملک میں انتشار رہے گا
بھائی سیدھی سی بات ہے کہ پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس میں عدلیہ سرعام فوج کے کچھ چھپے ہوئے اعلی افسران اور اس کے ساتھ بیوروکریسی بھی شامل ہے
لہذا یہ کہنا بالکل غلط نہیں کہ ملک میں اس وقت تک امن نہیں آسکتا جب تک ان سب کو مکھن سے بال کی طرح باہر نہ نکال پھینک دیا جائے
ورنہ ریاست روز مرے گی
November 26, 2024 at 4:05 PM
اور جو ایک پیج نظر آ رہا ہے وہ مفاہمت اور درگزر کا ہے ۔
سبحان اللہ
‏تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی
November 26, 2024 at 3:58 PM
اگر کتے کو پالنے کے لئے ڈالر مل رہے ہوں تو ؟؟؟؟
فوج اپنے ڈاگ سنٹر چلاتی ہے ، اس کو یہ بھی نہیں پتہ کہ دوسروں کو ڈرانے کے لیے صرف تربیت یافتہ کتے رکھے جاتے ہیں ،اگر کوئی کتا پاگل ہو جائے تو اسے استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ ۔۔🔫
November 26, 2024 at 3:56 PM
یہ جن کی طرف سے مسلط کیا گیا ہے وہ سب کو پتا ہے ۔
موجودہ حکومت مشروط اور بنا مکمل مینڈیٹ کے ہے ۔ حکومت کرنے کا "شوق" پورا کروایا جا رہا ہے ۔
#وزیر_داخلہ_استعفی_دو
محترم جناب وزیر داخلہ
آپ کی PTI کی 24 نومبر کی فائنل کال احتجاج کو روکنے کی پالیسی سمجھ سے بالا تر ہے
آپ کی بزدلانہ پالیسی نے ریاست کو دفاعی پوزیشن پہ لا کھڑا کر دیا ہےاور PTI فتنہ کو ریاست سے ذیادہ طاقتور جارح پوزیشن دے دی ہے👇
November 24, 2024 at 9:04 AM
زمین کھا گئی ، آسمان کیسے کیسے
‏مطمئن یوں ہیں کہ اس خاک کی ویرانی میں
ایک ہم ہی تو نہیں ، سارا جہاں رہتا ہے..
November 24, 2024 at 7:20 AM
Reposted
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو
بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

😜😜😜😜
November 23, 2024 at 2:54 PM
کھسی حکومت
‏سانحہ 9 مئی والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی : حکومت
لاہور کالج میں ریپ کا جھوٹا پراپیگنڈا بنانے والے قوم کے مجرم ہیں : حکومت
پاک سعودی برادرانہ تعلقات کو نقصان پہنچانے والوں کے قوم ہاتھ توڑ ڈالے گی : حکومت

مطلب سیدھا سا ہے کہ قوم جانے تے PTI جانے ہم بد دعائیں کرسکتے ہیں بس
November 24, 2024 at 5:06 AM
Reposted
اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا
الجھتا ہوں فقط وطن کے غداروں سے
November 23, 2024 at 1:58 PM
اربوں روپے خرچ کر کے سرحد کو محفوظ بنایا گیا تھا ، پھر یہ سب کیسے ممکن ہو رہا ہے ؟
اگر باڑ لانے کے باوجود یہ سب ہونا تھا تو اربوں روپے کیوں خرچ کئے گئے ؟
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں داخلےکی اطلاعات ہیں، نیکٹا
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387825-
November 23, 2024 at 2:58 PM
یہ دہشت گردی ، قابل مذمت ہے ۔ تاہم ریاست حکومت اسٹبلشمنٹ سیاستدانوں صحافیوں کا سرد ردعمل ذیادہ افسوس ناک ہے
November 23, 2024 at 1:30 PM
اس ملک کی یہ ہی کوالٹی ہے ۔ جو احتجاج کر رہے وہ بمطابق آئین کر رہے ہیں جو احتجاج روک رہے ہیں وہ بمطابق آئین روک رہے ہیں ۔
بس عام آدمی کی "گ" پھٹ رہی ہے ۔
‏اس بھائ کا بس نہیں چل رھا تحریک انصاف کو ۔۔۔۔ نکالے جس کے بھائ کی بارات 8 گھنٹے سے ٹریفک میں پھنسی ھے
November 23, 2024 at 1:26 PM
اور بساط جس پر بچھی وہ میرا دیس ۔
ہر کوئی جس کی تباہی کے درپے ہے
بساط اب کے کچھ اس طرح سے بچھی ہوئی ہے
ہر اک کھلاڑی کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے
(شاہین مفتی )
November 23, 2024 at 1:21 PM
کھسرے ۔
ن لیگی
شکوہ
بشری بی بی کا بیان ملک دشمنی ہے ، جو ہاتھ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا ، قوم اس ہاتھ کو توڑ دے گی : وزیر اعظم شھباز شریف

جواب شکوہ
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے
یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں
November 23, 2024 at 5:46 AM
Reposted
یہ تو سب کہہ رہے ھیں کہ
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
لیکن یہ کیوں نہیں بتاتے کہ سعودیہ عرب سے آئے ایک سائفر میں مہاتما کو "باسٹرڈ" بھی لکھا گیا تھا... لگتا ھے واقعی
"گَل ودھ گئی اے" ..
November 22, 2024 at 4:58 PM
اینٹی ٹیررسٹ کورٹ سے مسلسل غیر حاضری کے تناظر میں اس بیان کو دیکھیں ۔
4 دن بعد خود ہی ٹی آئی اس بیان کو اون کرے گی کہ وڈیو بیان کی وجہ سے پنکی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کروائے گئے
پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں

نا چن نا انج نئیں
November 23, 2024 at 5:43 AM
اخلاقی کرپشن ، ہر خاص و عام کو معلوم تھی
حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ جن لوگوں نے عمران خان کو وزیر اعظم بنوایا ان کو یہ سب معلوم نا تھا ۔
شریعت کے ٹھیکیدار میاں بیوی ۔۔ دونوں کو یہ ویڈیو @ptiofficial.bsky.social والے بھجوادیں۔۔ ایک کی "رحونیت" کا چشم دید گواہ لطیف کا بیان عدالتی کاروائی کا حصہ بن چکا ہے ۔۔ اور دوسرے کی "رحونیت" حمزہ علی عباسی بتا رہا ہے۔۔ پٹواری حضرات اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر فرمائیں
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 5:38 AM
کچھ الفاظ تو اندر تک چیر دیتے ہیں
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے، مگر کاٹ لیتے ہیں.
November 22, 2024 at 7:01 AM
خوارج کو مکمل صفایا ضروری ، اس سے بھی زیادہ خوارج کے سہولت کاروں کا خاتمہ اشد ضروری ہے ۔
اندرونی صفوں سے کالی بھیڑیں بھی ختم کرنی ہوں گی
شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے 10 اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2 اہلکار شامل ہیں: آئی ایس پی آر
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387459-
November 21, 2024 at 2:02 PM