تنولی ابنِ تنولی
banner
tanoli071.bsky.social
تنولی ابنِ تنولی
@tanoli071.bsky.social
یا مالک الملک .. ملکِ پاکستان کو تا ابد ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنا.. آمین
Pinned
Please don't stop your voice for 🇵🇸 ..
Do, whatever you are capable of...
At least don't discontinue your prayers for 🇵🇸 ..
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
Urgent Appeal🚨🚨🚨

Trump presidential envoy RICHARD posted again to 👉FREE IMRAN KHAN

RICHARD openly insulted PAKISTAN💔

Plz 🙏 ,All pakistan lovers💚 repost his tweet with👉 FREE AFIA SADIQQEE.

@Secretstar00001 join👇 #RichardFreeAfia
December 16, 2024 at 8:06 PM
فیض حمید کے بوٹ کےتسمے کے ساتھ پنکی نامی تعویذ کو گلے میں لٹکانے والے کے اندھی تقلید کرنے والے پیروکار کہتے ھیں فیض حمید کو چارج شیٹ کیا ھے تو اچھا ھوا کہ اووروں کو سزا دینے کے دروازے کھلیں گے...
ایسوں کو ہی تو کہتے ھیں "طوطا چشم"
December 10, 2024 at 8:47 PM
‏منافق میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔

عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے منافق میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے

اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔
December 10, 2024 at 5:33 AM
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
انشاءاللہ کل پروموشن لسٹ جاری ہوگی لہذا اس پیغام کو عام کریں جو لوگ ریپوسٹ کریں گے ان کے ہینڈل لسٹ میں لازمی دئیے جائیں گے کل 150 لوگوں کے ہینڈل کی لسٹ بنے گی
#PMLN_PROMOTION_TEAM
December 4, 2024 at 11:13 AM
....555 ڈہجیٹل فسادی ہلاک...
December 3, 2024 at 4:48 PM
555 پَھنے خان پھڑکا دیئے گئے
December 3, 2024 at 4:46 PM
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
‏‎#بھینس_کالونی کراچی میں کالونی کا نام مسلم لیگ بستی ہونے کے سزا ہرمہینے پانچ دن مسلسل لائٹ بند بلیک آوٹ کیا پورے کراچی اور سندھ میں بل نا آدا ہونے کی سزا ایک چھوٹی سی کالونی کو مل رہی ہے؟
December 2, 2024 at 7:40 PM
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
‏بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️

جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔

برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔

اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔
December 1, 2024 at 5:20 PM
ایکس,کھیس بُک, ٹک ٹوک کا وقفے وقفے سے بند,ھیلی کاپٹر کی نیچی پروازیں یہ اعلان کرتی ھیں کہ ریاست جاگ چکی ھے اور فسادیوں و انتشاریوں کی پھر سے خیر نہیں ھے پھر چاہے وہ فسادی صحافت کے لبادے میں ھوں یا ٹویٹری دانشور یا کھیس بکی افلاطون یا ٹک ٹاکی کنجر یا جھوٹیوبر یا کالے کوٹ میں چھپے کالے کرتوتوں والے
December 1, 2024 at 5:05 PM
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا-
حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-
December 1, 2024 at 7:46 AM

Directing anyone towards his destination is much easy b
ut guiding someone till his destination while holding his hand means a lot.....
Good night
November 29, 2024 at 8:02 PM
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
غیر ملکی میڈیا بھی اب ان کے پروپیگنڈہ کا شکار نہیں ہوتا۔ کھل کر کہہ دیا کہ یہی انتشاری ٹولہ ہیں
November 29, 2024 at 7:21 PM
یی منافقت نہیں تو اور کیا کہ
جب نیازی کے دورِ حکومت میں احتجاج کو ختم کرنے کے لیئے ڈنڈے یس گولیاں چلیں تو وہ جائز اور اگر وہی کام کسی دوسری حکومت کی مجبوری بن جائے تو ظلم...
November 29, 2024 at 7:44 PM
Another flawk of 333 Non-followers removed....
اپن سے پیارا تو کوئی بھی نہیں..

سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پہ اپنی عزت اور انا سے بڑا
میرے لیئے تو کوئی بھی نہیں..
November 29, 2024 at 1:26 PM
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
گڈ نیوز فار پاکستان
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (EASA) نے پی آئی اے کی یورپ جانے والی پروازوں پر سے پابندی ہٹا دی ہے،دوسری پاکستانی ایئر لائن ایئر بلیو کو بھی اجازت جاری کر دی گئی ہے
November 29, 2024 at 1:15 PM
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
بھارت کا چیمپیئن ٹرانی کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں،اگر ICC کی طرف سے ناانصافی کی گئی تو پاکستان بائیکاٹ کرسکتا،نقصان برداشت کرلیں گے ذلت قبول نہیں:محسن نقوی ICC آفیشلز کو دو ٹوک موقف 👏👏👏

ممکنہ صورتحال سے متعلق وزیراعظم سے بھی منظوری لینے کا فیصلہ
November 29, 2024 at 6:07 AM
اس وقت پی ٹی آئی پنجاب کے لیڈران میں لاشوں کی تعداد بڑھانے کا مقابلہ چل رہا ھے.. 33 لاشوں سے شروع ھونے والی تعداد 100 . پھر سو سے 200 اور اب لطیف کھوسہ نہ 300 لاشیں بتا کر میدان مار لیا...
November 27, 2024 at 7:06 PM
unfollowed, another flawk of 222 Non-following ....
نعرہ وہی ھے...
سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پہ اپنی عزت اور انا سے بڑا
میرے لیئے تو کوئی بھی نہیں..
November 27, 2024 at 5:11 PM
November 26, 2024 at 8:27 PM
آئیں میرے ساتھ مل لر ٹرینڈ شروع کریں۔

#یوتھیوں_کی_امی_پھر_فرار
November 26, 2024 at 8:25 PM
Reposted by تنولی ابنِ تنولی
آئیں میرے ساتھ مل لر ٹرینڈ شروع کریں۔

#یوتھیوں_کی_امی_پھر_فرار
November 26, 2024 at 8:04 PM
عمران ریاض خان زیر... کون کہاں لیٹا ھوا ھے ابھی دیکھنا ھے تو ڈی چوک پہچو....
ورنہ صبح تع ساری دنیا ہی دیکھ لے گی اور تو ڈالر کھرے نہیں کر سکے گا..
چل میلے نوں چلیئے
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
November 26, 2024 at 4:30 PM