جس کا مقصد دوسرے کو جھکانا ہے
جس کا مقصد دوسرے کو جھکانا ہے
فتنے کے خاتمے میں ٹال مٹول کیوں کر رہی ہے ؟

سمجھ جائیں کہ آیندہ کیا ہونے والا ہے
سمجھ جائیں کہ آیندہ کیا ہونے والا ہے
پی ٹی آئی والے اور شرم ۔۔
کیا لطیفہ ہے
پی ٹی آئی والے اور شرم ۔۔
کیا لطیفہ ہے
"تالیاں"
"تالیاں"
یاد رہے 9 مئی کے واقعات بہت بڑا سانحہ ہے ۔ وقت گزارا گیا اور دیکھ لیں آہستہ آہستہ 9 مئی کے سانحے کی شدت میں کمی واقع ہوتی جا رہی ہے ۔ الحمدللہ ۔
امکانات ہیں کہ کچھ عرصے بعد بیان جاری ہو کہ
"ہمیں سب کچھ بھول کر آگے دیکھنا ہوگا "

اگر کبھی درست تاریخ سامنے آئی تو یہ بات کنفرم ہو جائے گی