#اعجاز
تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر
تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کِیا

دانش اعجاز
January 27, 2026 at 12:53 PM
من إعجاز "اللغة العربية" جملة
(بكرة عندى شغل)
مهما غيرت ترتيب الكلمات هتروح الشغل برضه🥴🤦‍♂️🙆‍♀️🤣🤣
January 14, 2026 at 4:08 PM
‏عمران سے آصف سعید کھوسہ نے ایکسٹینشن کی امید وابستہ کی دھکے کھاکر گھر چلا گیا۔ اعجاز الاحسن،مظاہر نقوی نے امیدیں وابستہ کیں بیچارے ذلیل ہوکر گھر چلے گئے،منصور نے امید لگائی کھڈے لائن لگ گیا،فیض نے امید لگائی کورٹ مارشل ہوگیا،ابھی بھی جہنوں نے سبق نہیں سیکھا وہ تیاری کریں۔
December 11, 2024 at 9:33 AM
شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کی گئی۔
عدالت کی جانب سے مقدمہ میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ اور دیگر 21 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے بعد کیس کی آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا ہے۔
November 18, 2024 at 9:46 AM
*اسلام آباد ہائیکورٹ نے آر پی او راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبول کر لی,آپکو یہ آخری بار موقع دیا جا رہا ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے ریمارکس*

*عدالت نے ہدایات کے ساتھ توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی-*🚨
November 22, 2024 at 6:11 AM
اگر تم توجہ کی باغبانی نہیں کر سکتے تو کسی کے من میں محبت کے پھول مت اگاؤ۔

(علی اعجاز سحر)
December 13, 2024 at 2:06 PM
*_‏عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست آج سماعت کے لیے مقرر ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کریں گے۔_*
November 20, 2024 at 4:40 AM
میں نے اڈیالہ جیل حکام سے کنفرم کیا ہے عمران خان پر مزید کوئی کیس نہیں ہے..!!_

_علی اعجاز بٹر_
November 20, 2024 at 2:45 PM
یہ جسٹس اعجاز احسان صاب

کہہ رھے ھیں کہ صرف 100 بیورو کریٹ حکم ماننے سے انکار کردیں تو نظام ٹھیک ھو سکتا ھے۔۔۔

کس کا حکم ؟؟؟
Is this incitement??
November 23, 2024 at 3:28 AM
مرکزی مسلم لیگ کے فنانس سیکرٹری اعجاز نصر کی وفد کے ہمراہ معروف تاجر رہنما جاوید صدیقی سے ملاقات، انہیں کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کا وائس چیئر مین بننے پر مبارکباد پیش کی۔
January 8, 2025 at 12:25 PM
🔴اہم خبر ، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف وکیل علی اعجاز بٹر کی توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کل سماعت کریں گے۔
November 19, 2024 at 4:15 PM
فائنل کال الرٹ 🛑
حماد اظہر کدھر ہو؟لطیف کھوسہ کدھر ہو؟سلمان اکرم راجہ کدھر ہو؟علی محمد خان کدھر ہو؟کرامت کھوکھر کدھر ہو؟شبیر گجر کدھر ہو؟
حافظ فرحت کدھر ہو؟مہر شرافت کدھر ہو؟
علی اعجاز بُٹر کدھر ہو؟میاں اسلم اقبال کدھر ہو؟
November 26, 2024 at 4:25 PM
‏پ پ پ ضلع خیرپور میرس جي ميٽنگ 27 ڊسمبر شھید محترمہ جي 17 وين ورسي جي حوالي سان زير صدارت نواب خان وساڻ جي وساڻ هائوس ۾ ٿي گذري،
اعجاز خان راڄپر G.Sضلع خيرپور، علي شير مڪول Inf.S ضلع خيرپور، نادر راڄپر چيئرمين ضلع ڪائونسل خيرپور، تعلقن ۽ ذيلي ونگس جي معززین شرڪت ڪئي.

@bbhuttozardari.bsky.social
December 25, 2024 at 7:42 PM
تا به اعجاز تو تکیه میکنم
شکل آغوش تو میگیره تنم
August 3, 2023 at 8:34 PM
شبیر گجر کدھر ہو؟
حافظ فرحت کدھر ہو؟
حماد اظہر کدھر ہو؟
کرامت کھوکھر کدھر ہو؟
مہر شرافت کدھر ہو؟
علی اعجاز بُٹر کدھر ہو؟
میاں اسلم اقبال کدھر ہو؟
November 26, 2024 at 8:05 AM
میاں اظہر حسن ڈار،خان آصف خان،تسنیم قریشی،اعجاز سمہ،راحیل۔کامران چیمہ،محسن ملہی،طیب محمود چٹھہ،سردار اظہر،امجد نواز بوبی،شریک
November 19, 2024 at 12:12 PM
🤣🤣🤣🤣🤣
اعجاز پائیجان دی حرکت ویکھو ایڈا وڈا سنگین مذاق کیتا پابہ نال توسی موبائل تے کھچ کے وخا دیندے بنے وڈے آرٹسٹ 😂😂
بس جو ہویا ٹھیک ہی ہویا 🫣
November 19, 2024 at 1:00 AM
عدالت ایک موقع دے میں ابھی جا کر ملاقات کروا دیتا ہوں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
اب میرے آرڈر لکھوانے کے دوران کوئی مداخلت نہ کرے، عمران خان کو دو بجے ویڈیولنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا جائے، نہیں ہوتا تو تین بجے فزیکلی پیش کریں، جسٹس سردار اعجاز اسحاق
March 14, 2025 at 8:00 AM
"یہ نظام کسی ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو سکتا، آپکا نظام عدالتوں اور پارلیمنٹ کے ہاتھوں سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے" جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے توہین عدالت کیس میں ریمارکس
Link : www.siasat.pk/threads/911493
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے معافی مانگ لی
www.siasat.pk
November 22, 2024 at 11:44 AM
صبح کو بچـہ پیداہوا شام کو باپ شہــید ہوگیا
خوش قسمت یتیم جس کانام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے وائس پیغام کے ذریعے شہید مفتی اعجاز کے بیٹے کا نام اعجاز رکھ دیا۔۔
November 20, 2024 at 6:46 AM
غیرمعمولی ریمارکس: ریجنل پولیس افسر راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بتا دیں کہ آپکو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات روکنے کا کس نے کہا تھا تو کارروائی آپکے نہیں بلکہ اُن کے خلاف کروں گا ورنہ مجھے آپکے خلاف کارروائی کرنی پڑے گی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
November 22, 2024 at 5:43 AM
آزاد کشمیر میں چیتے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی، 24 گھنٹے میں شہری پر دوسرا حملہ

آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں چیتے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی اور چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسری بار شہری پر حملہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا ڈپٹی کمشنر اعجاز احمد میرنے بتایا…
آزاد کشمیر میں چیتے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی، 24 گھنٹے میں شہری پر دوسرا حملہ
آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں چیتے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی اور چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسری بار شہری پر حملہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا ڈپٹی کمشنر اعجاز احمد میرنے بتایا کہ چیتے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی،چوبیس گھنٹوں میں ایک بار پھر نلئی، ڈبراں سرحدی گاؤں میں میٹرک طالب علم پر حملہ آور ہو گیا۔
newsmasti.pk
July 27, 2025 at 5:49 PM
وحتى لا حدا يقوم يصدق حكيك.. نظرية النظم هي تفسير لجوهر إعجاز القرآن البلاغي فأبدا مو علم لا ينفع لأنه يفرع عن علوم القرآن الله يهديك ع هيك هبدة بس
February 4, 2026 at 10:50 AM
‏9 مئی کی ناکام بغاوت کے مرکزی کرداروں،مراد سعید،شہریار آفریدی،اعجاز چوہدری،کنول شوزب،عثمان ڈار،یاسمین راشد،عباد فاروق،انکا ماسٹر مائنڈ عمران خان
November 17, 2024 at 2:22 PM