PPP Punjab
banner
ppppunjabsm1.bsky.social
PPP Punjab
@ppppunjabsm1.bsky.social
وہ لڑکی لال قلندر تھی
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
@BBhuttoZardari
#BenazirBhutto
December 16, 2024 at 11:29 AM
سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے ذریعے حکومت سندھ نہ صرف خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی کوشش کرررہی ہیں بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کے بھی مواقع فراہم کررہی ہے۔
December 9, 2024 at 10:45 AM
Reposted by PPP Punjab

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 22 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا
December 7, 2024 at 1:35 PM
Reposted by PPP Punjab
سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر کے اضلاع سے 320 خواتین پر مشتمل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ تمام خواتین عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کررہی ہونگی۔
December 8, 2024 at 1:59 PM
Reposted by PPP Punjab
خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کیا ہے۔ اپنے اسی منشور کی پیروی کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر خواتین کو کھیلوں کے شعبے میں بھی برابری کے مواقع فراہم کرنے کیلئے "سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا گیا ہے
December 6, 2024 at 10:01 AM
Reposted by PPP Punjab

خیبرپختونخوا حکومت اپنے صوبے کے عوام کی خدمت کے بجائے اپنی انتہا پسند سیاست میں مصروف ہے اور اس کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

خیبرپختونخوا کی حکومتی پارٹی کو دعوت دی گئی تھی لیکن انہوں نے اے پی سی میں شرکت کرنے سے انکار کردیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
December 6, 2024 at 11:50 AM
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ الائیڈ ونگز عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
@BBhuttoZardari
@S_HassanMurtaza
www.facebook.com/share/v/Kq4Z...
December 6, 2024 at 12:41 PM
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ الائیڈ ونگز عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
@BBhuttoZardari
@S_HassanMurtaza
www.facebook.com/share/v/Kq4Z...
Redirecting...
www.facebook.com
December 6, 2024 at 12:40 PM
گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی ملاقات

ملاقات میں حکومت سے کوارڈینیشن سمیت پنجاب کے عوام بلخصوص وسیب کے مسائل پر گفتگو
@SaleemHaiderPPP
@ahaidergilani86
@KasimGillani
November 21, 2024 at 8:16 AM
یوم تاسیس کی تیاریاں،پنجاب ایگزیکٹو کا ورچوئل اجلاس جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی کی زیر صدارت شروع۔
اجلاس میں شہزادسعیدچیمہ،عثمان ملک،میاں ایوب،فیصل میر،عنایت علیشاہ،آصف بشیربھاگٹ،ڈاکٹر خیام،علامہ یوسف اعوان،مہرغلام فرید کاٹھیا،رائے شاہجہان بھٹی ،
ارشد جٹ،رانا رفاقت،
November 19, 2024 at 12:12 PM
گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کی ملاقات
گورنر پنجاب کی طلبا کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی
‎@SaleemHaiderPPP
‎@faisalmirppp
‎@sibitehassan
November 19, 2024 at 11:32 AM
پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں،
سیدحسن مرتضیٰ
November 18, 2024 at 8:16 AM
پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، حسن مرتضٰی
@BBhuttoZardari
@S_HassanMurtaza jang.com.pk/news/1411925
پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، حسن مرتضٰی
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کےلیے نقارہ خدا ہیں۔
jang.com.pk
November 18, 2024 at 8:15 AM
جمہوریت کا علم، عوام کی خدمت کا عزم—پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر تجدیدِ عہد وفا

جمہوری جدوجہد، اور ترقی کا سفر –پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب

#PPP57ThFaoundationDay
November 17, 2024 at 8:17 PM
تاریخ کے اوراق سے

17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
November 17, 2024 at 7:27 PM