ziarizve.bsky.social
@ziarizve.bsky.social
Reposted
🚨🚨 عمران خان کی اڈیالہ جیل سے اپیل!
December 27, 2024 at 11:50 AM
Reposted
پہلے نکاح نہیں مان رہے تھے۔
اور اب طلاق مانگ رہے ہیں۔
December 12, 2024 at 10:32 PM
ناکامیاں تو اتنی ہیں کہ گنی بھی نہیں جاسکتیں ہیں۔
اگر گنا ہی ہیں تو کوئ ایک کامیابی ہی گن لیں اس بندوبستی نظام کی۔
تحریک انصاف کو ختم کرنے میں ناکام 😜
عمران خان کو غیر مقبول کرنے میں ناکام😍
استحکام یا معاشی ترقی لانے میں ناکام 😃
حکومت چلانے میں ناکام 🤓😭😜
فوج کی مقبولیت بحال کرنے میں ناکام🤐
ملک میں سرمایہ کاری لانے میں ناکام 😝
عوام کا اعتماد بحال کرنے میں ناکام😁
December 11, 2024 at 12:16 AM
Reposted
Ap ko keya lagta hai?
December 10, 2024 at 9:48 AM
Reposted
شاہد آفریدی کی منافقت عمران ریاض کی زبانی۔۔۔
شاہد آفریدی نے عمران خان کو بھائی کہ کر
بار بار عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گُھونپا ہے۔۔۔
December 8, 2024 at 6:44 PM
اوۓ لفافی محسوس ہو رہا ہے کہ نوٹ وکھا میرا موڈ بنے کا فارمولا کام کر رہا ہے۔
بادام کھایا کر لفافی، جرنل جیلانی کی پروڈکٹ کیوں بھول گیا۔
‏اگر فوج کی بنائی ہوئی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے فوج نے جو 2011 میں پی ٹی آئی اور خان کی پروڈکٹ لانچ کی تھی ، سب سے پہلے اس کا بائیکاٹ کرنا ہو گا ۔
December 7, 2024 at 12:28 PM
Reposted
عمران خان نے اپنا پہلا کارڈ شو کر دیا گرتی ہوئی دیواروں کو بہت بڑا دھکا اور یہ ایسا کارڈ تھا جو کسی نے سوچا نہیں تھااس حکومت کا دھڑن تختہ تیار ۔۔۔
youtu.be/nZ2wsJ7_0Pk
خان کا پہلا کارڈ ، ماسٹر سٹروک، حکومت فارغ؛ ٹرمپ ٹیم اڈیالہ پیغام ؛ 18ہزار پاکستانی خان ملاقات جلد ۔
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
December 6, 2024 at 5:43 AM
Reposted
December 5, 2024 at 6:21 AM
Reposted
بائیکاٹ مہم 20 ارب کا فوجی سیمنٹ خراب ہونے لگا ہے جس وجہ سے شدید بے چینی پائی جاری ہے عوام کا سوال ہےگولی کیوں چلائی قتل عام کس نے کروایا
December 6, 2024 at 4:20 PM
Reposted
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں قیمتیں بےشک مزید کم ہو جائیں لیکن دھوکے میں نہیں آنا بائیکاٹ جاری رکھیں۔
December 6, 2024 at 7:10 PM
Reposted
تمہاری گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہمارے کانوں میں رہتی دنیا تک گونجے گی

جواب دو گولی کیوں چلائی ؟؟؟
Subscribe Please 🚨
Link 👇
youtube.com/@saramir804?...
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
youtube.com
December 6, 2024 at 12:29 PM
Reposted
‏بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے.

آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.
December 1, 2024 at 8:32 AM