*`آج کا کیلنڈر`✍️
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :*
*’’ اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی شخص کو (بطور تعظیم) سجدہ کرے تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے ـ‘‘*
`(مشکوٰۃالمصابیح/3255)
*`آج کا کیلنڈر`✍️
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :*
*’’ اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی شخص کو (بطور تعظیم) سجدہ کرے تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے ـ‘‘*
`(مشکوٰۃالمصابیح/3255)
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
*رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا*
’’رحم (خونی رشتوں کا سارا سلسلہ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے :
جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللّٰہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا،
اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللّٰہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا۔‘‘
`صحیح مسلم :6519

•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
*حضرت انس رضی اللّٰه عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللّٰه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سرشام سفر کیا کرو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے ۔*
*`مشکوة المصابیح3909`*
{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}

*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*
*جس شخص نے کسی کی زمین ظلم سے لے لی (ناجائز قبضہ کیا) تو قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔*
`(صحیح بخاری # 2452)`

*جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو اس کے جھوٹ کی بدبو کی وجہ سے فرشتہ اس سے ایک میل دور چلا جاتا ہے۔*
`(جامع الترمذی # 1972)`

*اللّٰه پاک نے والدین کے نافرمان پر لعنت فرمائی ہے۔*
`(مستدرک # 7336)`

`سورة ابراھیم`
`آیت نمبر:19`
*اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ ؕ اِنۡ یَّشَاۡ یُذۡھِبۡکُمۡ وَ یَاۡتِ بِخَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ﴿ۙ۱۹﴾*
`ترجمہ`
کیا آپ نے دیکھا نہیں اللّٰہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو بلاشبہ حق کے ساتھ پیدا کیا ہے ؟ اگر وہ چاہے تو تم لوگوں کو لے جائے اور ایک نئی مخلوق لے آئے

*رسول ﷲﷺ نے فرمایا*.
کامیاب وہ ہے جسے اسلام کی ہدایت مل گئی، ضرورت کے مطابق رزق مل گیااور وہ اس پر قانع ہو گیا۔
`سنن ابن ماجه : 4138`
`Status:صحیح`
*•{ ✿ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 𝑨𝒍𝒎𝒂𝒂𝒓𝒊𝒋 𝓗𝒐𝒑𝒆✿}•*

بسم اللّٰـــــــہ الرحمٰن الرحیم
پیـــــغام القــــــرآن مجیــــــد
`سورة طٰہٰ`
`آیت نمبر:55`
*مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيْهَا نُعِيْدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرٰى*
`ترجمہ`
اسی زمین سے ہم نے تمہیں بنایا اور اسی میں لوٹائیں گے اور دوبارہ اس سے نکالیں گے
{✿ *ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 Almaarij 𝑯𝒐𝒑𝒆*✿

*حضرت عبادہ بن صامت رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ*
*نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے*:
’’ دھاگہ اور سوئی بھی (مال غنیمت میں) جمع کرا دو اور خیانت سے بچو ، کیونکہ روز قیامت وہ خیانت کرنے والے کے لیے باعث عار ہو گی ۔
`مشکوٰۃ المصابیح4023`

`سورة الزمر`
`آیت نمبر:70`
*وَوُفِّیَتۡ کُلُّ نَفۡسٍ مَّا عَمِلَتۡ وَ هُوَ اَعۡلَمُ بِمَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۷۰﴾*
`ترجمہ`
اور ہر شخص کو پورا بدلہ دیا جائے گا جو اس نے کیا اور وہ اس کو خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں ۔

*حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے*
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :’’ آدمی ( بعض اوقات ) اللّٰه کی ناراضی والا ایک لفظ کہہ دیتا ہے ، وہ اس میں حرج نہیں سمجھتا ۔ ( لیکن وہ اتنا بڑا گناہ کا لفظ ہوتا ہے کہ ) وہ اس کی وجہ سے ستر سال تک جہنم میں گر جاتا ہے ۔‘‘
*`سنن ابن ماجہ3970`*
*حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے*
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :’’ آدمی ( بعض اوقات ) اللّٰه کی ناراضی والا ایک لفظ کہہ دیتا ہے ، وہ اس میں حرج نہیں سمجھتا ۔ ( لیکن وہ اتنا بڑا گناہ کا لفظ ہوتا ہے کہ ) وہ اس کی وجہ سے ستر سال تک جہنم میں گر جاتا ہے ۔‘‘
*`سنن ابن ماجہ3970`*
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
رسول ﷲﷺ نے فرمایا :
”ﷲ کہتا ہے:
اے آدم کے بیٹے!
جب تک تو مجھ سے دعائیں کرتا رہے گا اور مجھ سے اپنی امیدیں اور توقعات وابستہ رکھے گا میں تجھے بخشتا رہوں گا، چاہے تیرے گناہ کسی بھی درجے پر پہنچے ہوئے ہوں ۔
`جامع ترمذی؛ 3540`
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
رسول ﷲﷺ نے فرمایا :
”ﷲ کہتا ہے:
اے آدم کے بیٹے!
جب تک تو مجھ سے دعائیں کرتا رہے گا اور مجھ سے اپنی امیدیں اور توقعات وابستہ رکھے گا میں تجھے بخشتا رہوں گا، چاہے تیرے گناہ کسی بھی درجے پر پہنچے ہوئے ہوں ۔
`جامع ترمذی؛ 3540`
بسم اللّٰـــــــہ الرحمٰن الرحیم
پیـــــغام القــــــرآن مجیــــــد
`سورة العادیات`
`آیت نمبر:6`
*اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہٖ لَکَنُوۡدٌ ۚ﴿۶﴾*
`ترجمہ`
یقیناً انسان اپنے رب کے لیے بلاشبہ بڑا ہی ناشکرا ہے ۔
•{✿ *ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 Almaarij 𝑯𝒐𝒑𝒆*✿}•
بسم اللّٰـــــــہ الرحمٰن الرحیم
پیـــــغام القــــــرآن مجیــــــد
`سورة العادیات`
`آیت نمبر:6`
*اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہٖ لَکَنُوۡدٌ ۚ﴿۶﴾*
`ترجمہ`
یقیناً انسان اپنے رب کے لیے بلاشبہ بڑا ہی ناشکرا ہے ۔
•{✿ *ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 Almaarij 𝑯𝒐𝒑𝒆*✿}•
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
رسول ﷲ ﷺنے فرمایا:
"رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم کرتا ہے، تم لوگ زمین والوں پر رحم کرو تم پر آسمان والا رحم کرے گا ۔"
`جامع ترمذی :1924`
`Status:صحیح`
{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
رسول ﷲ ﷺنے فرمایا:
"رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم کرتا ہے، تم لوگ زمین والوں پر رحم کرو تم پر آسمان والا رحم کرے گا ۔"
`جامع ترمذی :1924`
`Status:صحیح`
{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا:
”میری مسجد میں ایک نماز پڑھنی دوسری مسجدوں میں ہزار نماز پڑھنے سے افضل ہے سوائے مسجد الحرام کے، اور مسجد الحرام میں ایک نماز پڑھنی دوسری مسجدوں کی ایک لاکھ نماز سے افضل ہے ۔“
`سنن ابن ماجہ؛ 1406`

رسول ﷲ صلی ﷲ علیه وسلم نے فرمایا:
*ﷲکے ننانوے نام ہیں، جو انہیں یاد کر لے گا وہ جنت میں جائے گا*.
`صحیح بخاری 7392`
`Status:صحیح`
{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
رسول ﷲ صلی ﷲ علیه وسلم نے فرمایا:
*ﷲکے ننانوے نام ہیں، جو انہیں یاد کر لے گا وہ جنت میں جائے گا*.
`صحیح بخاری 7392`
`Status:صحیح`
{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہما اور ابن عمر رضی ﷲ عنہ, نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں :
آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ جبریل ؑ پڑوسی کے متعلق مجھے مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ میں نے خیال کیا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے “۔
`مشکوٰةالمصابیح 4964`
حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہما اور ابن عمر رضی ﷲ عنہ, نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں :
آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ جبریل ؑ پڑوسی کے متعلق مجھے مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ میں نے خیال کیا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے “۔
`مشکوٰةالمصابیح 4964`
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
*حضرت عثمان بن عفان رضی ﷲعنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا* :
" *تم سب میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور سکھلائے۔"*
`صحیح بخاری -5027`
`سنــن ابــو داؤد-1452`
{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
*حضرت عثمان بن عفان رضی ﷲعنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا* :
" *تم سب میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور سکھلائے۔"*
`صحیح بخاری -5027`
`سنــن ابــو داؤد-1452`
{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
بسم اللّٰـــــــہ الرحمٰن الرحیم
پیـــــغام القــــــرآن مجیــــــد
`سورةسبا`
`آیت نمبر:39`
*وَمَآ أَنفَقْتُم مِّن شَىْءٍۢ فَهُوَ يُخْلِفُهُۥ ۖ وَهُوَ خَيْرُ ٱلرَّٰزِقِينَ*
`|ترجمہ`
اور جو کچـھ تم خـرچ کرتے ہـو وہ اُس کـی جگـہ تمہیں اور دے دیتـا ہے اور وہـی سب سے بہتـر رزق دینے والا ہـے