Tehlka London
banner
tehlkalondon.bsky.social
Tehlka London
@tehlkalondon.bsky.social
Program-Host-Journalist/tv-News Reporter/Dawn News/London
March 29, 2025 at 5:18 PM
March 25, 2025 at 3:22 PM
March 14, 2025 at 8:20 PM
🛑جعفر ایکسپریس کے مسافر کا کہنا ہے کہ جب ٹرین روک گئی تو ہمیں کہا گیا جو لوگ فیملی والے ہیں وہ چلے جائیں ہم آپکو کچھ نہیں کہیں گے ۔۔۔راناثناء اللہ اور دیگر میڈیا جھوٹا پراپو گنڈا کر رہے ہیں کہ بچے اور خواتین یرغمال ہیں
March 12, 2025 at 7:31 AM
“صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کو ابھی کچھ دیر قبل ملتان انکی رہائشگاہ سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا”عون عباس بپی کے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ پر میڈیا ٹیم کا پیغام
March 6, 2025 at 7:07 AM
Birmingham workers fight back against cuts backs
March 4, 2025 at 12:19 PM
‏جو پودے عمران خان نے لگائے آج وہ بڑے بڑے درخت بن گئے ہیں، وہ آج عمران خان کیلئے کیا کررہے ہیں؟
عمران خان خود میں ایک یونیورس ہے، اس نے انسانیت کیلئے ملک کیلئے بہت بڑے بڑے کام کیے،

یوگراج سنگھ
March 3, 2025 at 7:22 AM
🚨‏عمران خان اتنا بڑا انسان ہے اس نے تمھیں ورلڈکپ جتوا دیا، دیش کیلئے اتنا کام کیا، کیا تم کبھی اس سے جیل میں ملنے گئے ہو؟ تم اپنوں کے نہیں بن سکے تو غیروں کے کیا بنو گے؟

یوگراج سنگھ نے پاکستان کے سابق کرکٹرز سے سوال پوچھ لیا
March 3, 2025 at 7:22 AM
ایوانِ صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی
March 3, 2025 at 7:21 AM
✍️پاکستان کا ہر ملازم حلف اٹھاتا ہے کہ آئین کی پاسداری کروں گا سوائے فوجیوں کے ، آج جو مجسٹریٹ پولیس والا ہمارے خلاف جائے گا اسے اپنے انجام کو بھگتنا ہو گا۔
محمود اچکزئی
February 26, 2025 at 9:20 AM
🛑حسنین رفیق کا سوال: تین ہوٹلوں بعد چوتھے میں بھی تنگ کیا جا رہا ہے_

_صاحبزادہ حامد رضا کا مسکراہٹ کے ساتھ جواب: کر لیں تنگ ہمیں کونسا پہلی دفعہ تنگ کر رہے ہیں یہ
February 26, 2025 at 9:20 AM
🛑‏محمود اچکزئی

پشتونوں کی 2 ہزار سال کی تاریخ میں عمران خان واحد سیاسی شخصیت ہے جسے پشتونوں نے یوں چاھا ھے کہ اسکے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
میں پختونوں سے کہتا ہوں پیچھے نہ ہٹنا وفا کی مثال قائم کرنا کہ آپ جس کا ساتھ دیتے ہو اسے اکیلا نہیں چھوڑتے
February 26, 2025 at 9:20 AM
🛑‏گولی کیوں چلائی کے حوالے سے بار بار آرمی چیف سے سوال کیا ہے چیف کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کے ماتحت آتے ہیں، حکومت نے آرٹیکل 245 نافذ کیا تھا، اُس کے تحت جو کچھ بھی ہوا وہ حکومتی احکامات پر ہوا۔۔۔

علی امین گنڈا پور
February 25, 2025 at 10:48 AM
🛑بلوچستان نیشنل پارٹی نے عمران خان کو بلوچوں کا لیڈر قرار دے دیا

بلوچستان نیشنل پارٹی سمجھتی ہے کہ عمران خان کا بیانیہ پاکستان کا بیانیہ ہے اور عمران خان ہی بلوچوں کی آخری امید ہیں ۔

رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی
February 25, 2025 at 10:47 AM
February 23, 2025 at 9:16 PM
‏منڈی بہاؤالدین کے رہنماؤں کا قصور صرف ایک میٹنگ کرنا اور ورکرز کنونشن کیلئے اجازت طلب کرنا ہے
لیکن اس کے ردعمل میں ہر رہنما کے گھر کو مسمار کرتے ہوئے بدترین فسطائیت کا شکار بنایا گیا ہے
February 23, 2025 at 11:35 AM
February 23, 2025 at 11:34 AM
شعبہ صحت کی بہتری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا ایک اور اہم قدم :

🔺پنجاب میں "مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" متعارف کروانے کا فیصلہ -
February 23, 2025 at 11:33 AM
x.com
x.com
February 18, 2025 at 7:55 PM
🚨🔥عمران خان کی طرف سے سخت خط مسلسل لکھنے کے بعد اور عارف علوی اور شہباز گل کا امریکہ میں متحرک ہونا حکومت کے لیے خطرے کا باعث بن گیا ہے جس کے رد عمل میں عمران خان کو جیل میں تنہا کر دیا گیا اور تمام ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی ہے، اجمل جامی
February 18, 2025 at 10:50 AM
x.com
x.com
February 13, 2025 at 3:36 PM
صحافی حامد میر کا انکشاف 🔥*
عمران خان کے دوسرے خط کے بعد نظام نے جنرل شمشاد کو عمران خان کے ساتھ ملاقات کیلئے بھیجا جنرل شمشاد نظام اور عمران خان کے درمیان صلح سلائی کا کام کر رہا ہے کچھ دنوں تک بڑا سرپرائز ملے گا۔
February 12, 2025 at 12:58 PM
‏بڑی خبر------

وکلاء نے سری نگر ہائ وے مکمل طور پر بند کردیا، وکلاء کا ہر صورت Red zone میں داخل ہونے کا اعلان🔥🚨
February 12, 2025 at 8:37 AM
سیشن عدالت: خاتون ٹک ٹاکر امشاء رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت!! خاتون ٹک ٹاکر نے ویڈیو لیک کیس میں گرفتار ملزم عبدالعزیز کو مشروط معافی دے دی
February 6, 2025 at 8:06 PM
بدھ کو امریکی فوج کے ایک طیارے میں 104 غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس بھارت بھیجا گیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق یہ پہلا طیارہ ہے جو امریکہ سے غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے کر بھارتی شہر امرتسر پہنچا ہے۔
February 6, 2025 at 12:23 PM