Zeeshan Usafzai
banner
zeeshanyousafzai.bsky.social
Zeeshan Usafzai
@zeeshanyousafzai.bsky.social
Journalist @DunyaNews | Fervid Reader | Write when can't speak | Somewhere in between books and newspapers
پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد کی سڑکوں پر ۔۔
اس احتجاج کی ایک بات یہ ہے کہ مظاہرین لیڈر کے بغیر آگے بڑھ رہیں ہیں جبکہ انتظامیہ اور پولیس کہی نظر نہیں آرہی ہے۔
November 26, 2024 at 7:38 AM
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر حکومت کی تیاریوں کی ایک جھلک
آپ کے خیال میں کیا حکومت خوفزدہ ہے؟
November 24, 2024 at 1:05 PM
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو احتجاج، حکومت کی کیا تیاری ہے اور پی ٹی آئی کا کیا لائحہ عمل ہے؟ بیلارس کے صدر کا دورہ بھی ہونے جارہا ہے۔۔
تفصیلات
youtu.be/ioJ3cMrvatI?...
November 22, 2024 at 4:36 PM
ضلع کرم میں حملے، 30 سے ذائد افراد جانبحق ہونے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
November 21, 2024 at 11:22 AM