2018 کے اکتوبر میں دن کے اوقات میں بجلی کا استعمال 38.4 فیصد تھا رواں سال اکتوبر میں دن کے اوقات میں بجلی کا استعمال 35 فیصد رہا۔

سیف پاور لیمٹڈ سے معاملاتِ طے پاگئے. سیف پاور کے حکومت کے ساتھ ترمیم شدہ معاہدوں پر راضی ہوگیا. سیف پاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ترمیم شدہ معاہدے کی منظوری دے دی۔

e.dunya.com.pk/detail.php?dat…
e.dunya.com.pk/detail.php?dat…
دستاویز کی تصدیق کے لیے ون ونڈو قائم کرنے کی تجویز زیر غور ہے ون ونڈو آپریشن نادرا کے انتظام میں ہو گی، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹس پر کیو آر کوڈ لگائے جائیں گے ، ذرائع

رواں سال بجلی کے نقصانات میں 100 ارب روپے سے ذائد کا اضافہ ہوا ہے۔ لاسزز 270 ارب سے ذائد پر پہنچ گئے جبکہ بلوں کی عدم وصولیوں میں 40 ارب کا اضافہ ہوا ہے۔ عدم ریکوریاں 310 ارب روپے سے ذائد پر پہنچ گئی، ذرائع

e.dunya.com.pk/detail.php?d...
e.dunya.com.pk/detail.php?d...
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک کے اضافے کا امکان ہے، ذرائع

اس احتجاج کی ایک بات یہ ہے کہ مظاہرین لیڈر کے بغیر آگے بڑھ رہیں ہیں جبکہ انتظامیہ اور پولیس کہی نظر نہیں آرہی ہے۔

آپ کے خیال میں کیا حکومت خوفزدہ ہے؟
آپ کے خیال میں کیا حکومت خوفزدہ ہے؟
ماشاءاللہ کیا انتظامات ہے حکومت کے
ماشاءاللہ کیا انتظامات ہے حکومت کے
تفصیلات
youtu.be/ioJ3cMrvatI?...
تفصیلات
youtu.be/ioJ3cMrvatI?...
بہ وجہ مرمت موٹر وے بھی بند رہے گا
بہ وجہ مرمت موٹر وے بھی بند رہے گا
نیپرا نے مختلف الزامات ثابت ہونے پر35 کروڑ سے زائد جرمانے
کے الیکٹرک کے سسٹم سے جانی نقصانات پر 1 کروڑ روپے جرمانہ کیا گیا. سحری اور افطاری میں لوڈ شیڈنگ سمیت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر جرمانے عائد کیے گئے

ملاقات میں باہمی امور کی دلچسپی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈسکوز کے بیلنس شیٹ کلئیر کرکے نجکاری کی جائے.سبسڈی کے متعلق طریقہ کار وضع کیا جائے۔یکساں نرخ پالسی کے حل کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کرکے اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ورلڈ بنک

پاکستانی شہری سیاست،احتجاجوں میںملوث ہیں. بعض پاکستانی ڈگریوں کی تصدیق جعلی طریقے سے کرتے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کا چوری، دھوکہ دہی، بھیک مانگنے، جسم فروشی اور منشیات میں ملوث ہونے کا تناسب دیگر ممالک سے زیادہ ہے۔ یو اے ای حکام