Zeeshan Usafzai
banner
zeeshanyousafzai.bsky.social
Zeeshan Usafzai
@zeeshanyousafzai.bsky.social
Journalist @DunyaNews | Fervid Reader | Write when can't speak | Somewhere in between books and newspapers
دوطرفہ تجارت کے حوالے سے بھی روس اور پاکستان کے درمیان معاہدہ ہوا۔ پاکستان اور روس کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون، تجارتی ومعاشی تعاون کے فروغ اور نیشنل وکیشنل ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کمیشن کاروسی یونیورسٹی کے ساتھ ایم اویو پر دستخط ہوئے
December 4, 2024 at 10:09 AM