Zee virk
banner
zeeshanvirk.bsky.social
Zee virk
@zeeshanvirk.bsky.social
Reposted by Zee virk
‏"ایک سال لگالو یا 2 سال، آخر کار عمران خان کے ساتھ مک مکا کرنا ہی پڑے گا ،بہتر ہے عمران خان کے ساتھ بات کر کے اسے اپنے اور ملک کے لیے استعمال کر لیں ،بٹن دبا کر عمران خان فارغ نہیں کیا جا سکتا "۔ نجم سیٹھی
December 17, 2024 at 7:37 AM
Reposted by Zee virk
November 28, 2024 at 9:54 AM
Reposted by Zee virk
دہشت گردوں کو پالنے والے بدبخت پر امن شہریوں پر درندوں کیطرح پل پڑے ہیں۔ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ سب متحد رہیں، ایک دوسرے کا ہاتھ نہ چھوڑیں اور فی الحال پیچھے ہٹیں۔ اپنا اور اپنے ساتھیوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔
November 26, 2024 at 10:27 PM
Reposted by Zee virk
اس ہمت کو سلام ہے۔کارکنان ڈٹے ہوئے ہیں اور شیلنگ کے دھوان کو زائل کرنے کے لیے آگ جلائی گئی ہے۔
November 26, 2024 at 6:03 PM
Reposted by Zee virk


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

‏عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ہزارہ لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے
قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیاجاۓ گا
November 26, 2024 at 11:21 AM
Reposted by Zee virk
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے
👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
November 26, 2024 at 5:35 PM
Reposted by Zee virk
ریاست کی طرف سے سویلین کے خلاف طاقت کے استعمال پر وزارت اطلاعات کے CSP آفیسر (انفارمیشن گروپ) پیر سلیمان شاہ راشدی نے سول سروس سے استعفیٰ دے دیا۔
November 27, 2024 at 12:24 PM
Reposted by Zee virk
ایبٹ آباد کے نوجوان کی میت تحریک انصاف کے پرچم تلے رکھ کر ادا کر دی گئی۔🥺🥺

یہ ایک پیغام ہے
November 27, 2024 at 7:06 AM
Reposted by Zee virk
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 5:24 AM
Reposted by Zee virk
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
November 27, 2024 at 6:17 AM
Reposted by Zee virk
پی ٹی وی نیوز اور دیگر چینل پر جھوٹی خبر چلائی جا رہی ہے کہ رینجر اور پولیس نے گولیاں نہیں چلائی میں قران پہ ہاتھ رکھ کے قسم کھانے کے لیے تیار ہوں عدالت میں ثبوت دینے کے لیے بھی تیار ہوں کہ کس طرح رینجر پولیس نے میری انکھوں کے سامنے کس طرح گولیاں ماری گئیں لوگوں کو
November 27, 2024 at 6:57 AM
Reposted by Zee virk
‏جی 10 سے براہ راست پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان G10 کے مقام پے آمنے سامنے۔
November 26, 2024 at 6:37 AM
Reposted by Zee virk
ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر
November 26, 2024 at 1:33 PM