🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
banner
saqibijaz.bsky.social
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
@saqibijaz.bsky.social
ﺳُﻦ ﺍﻭ ﻏﺎﻓﻞ ﺟﮭﻠﯿﺎ ﺑﻨﺪﯾﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﺍَﮐﮭﯿﺎﮞ ﻭِﭺ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﮮ ﮐِﺴﮯ ﺳﺪﺍ ﻧﺌﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﺮ ﺷﮯ ﺁﻧﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﺍﮮ ﺟﻨﺪﮌﯼ ﺟﻨﺞ ﻭﯼ ﮨﻮﻭﮮ ﺟﮭﻠﯿﺎ ﻓِﺮ ﻭﯼ ﮐﭧ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﺍﮮ
Pinned
ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯﺑﮍﺍ ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ " ﺭَﺏِّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦَ" ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ " ﺭَﺣْﻤَﺖ ﻟِﻠْﻌَﺎﻟَﻤِﻴﻦَ"ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ
مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے، انگریز کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے، شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے اور یہ وہ تکلیف ہے جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
December 5, 2024 at 1:52 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
‏PTI کی ایک سو اسی سیٹوں پر ڈاکہ پڑا ہے،یہ کوئ دو سیٹوں پر ڈاکہ پڑنے والی جماعت نہیں ہے!
انکے لئے کوئ دروازہ نہیں کھلا،
سارے دروازے کھٹکٹانے کے بعد ان کا عوام کی عدالت میں احتجاج بنتا تھا مگر یہاں بھی گولیاں چلا دی گئیں۔
عمران ریاض خان
November 29, 2024 at 4:38 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
November 28, 2024 at 8:36 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
تاریخ کے دو بڑے دھوکے!

1. کوفہ آ جائیں ہم آپ کے ہاتھ بیعت کریں گے
2. آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے

کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ
ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے

اُدھر بھی یزید اِدھر بھی یزید!

‎#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 8:11 AM
تاریخ کے دو بڑے دھوکے!

1. کوفہ آ جائیں ہم آپ کے ہاتھ بیعت کریں گے
2. آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے

کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ
ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے

اُدھر بھی یزید اِدھر بھی یزید!
November 28, 2024 at 8:47 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
جب ہم پُرامن احتجاج کی بات کر رہے تھے تو بتائیں ہم پر گولیاں کیوں برسائی گئیں، علی امین گنڈا پور سے سوال۔۔!!
November 27, 2024 at 9:55 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
شنگلہ , مارتونگ سے شہید ھونے والہ طارق خان
November 27, 2024 at 8:45 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
دن کی روشنی میں گلے لگا کر۔ رات کے اندھیرے میں وار کرگئے۔
November 27, 2024 at 9:36 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
🚨بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس کے لیے آمد سے قبل زخمی کارکنان کو انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ پہنچا دیا گیا
November 27, 2024 at 9:21 AM
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
November 27, 2024 at 6:17 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
‏مجھے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر فخر ہے جو خیبر پختون خواہ سے سینہ تان کر چلے ۔۔۔احتجاج جمہوری حق ہوتا ہے لیکن گولیوں کے آگے نہیں ۔۔۔گولیاں صرف آمر چلاتے ہیں ۔۔۔ میرے پختون بھائیو ہم شرمندہ ہیں 😭
November 26, 2024 at 11:34 PM
‏مٹی کی محبت میں، ہم آشفتہ سروں نے
‏وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
‏⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩
November 27, 2024 at 2:20 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
رات ڈی چوک میں شیطانی کھیل کھیلا گیا ہے۔۔۔ ظلم ہوا ہے نہتے عوام پر جو مکمل پر امن تھے۔
وقت کے فرعون اپنی طاقت کے نشے میں چور یہ بھول گئے کہ سانحہ لال مسجد والا ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرا تھا ابھی کل کی بات ہے۔۔۔

#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 2:03 AM
آج ہاتھوں سے لگائی گئی یہ گرہیں ریاست دانتوں سے بھی نہ کھول پائے گی۔ نہتے لوگوں پر پو جبر ڈھانے والے کردار تو بھاگ جائیں گے مگر اسکا خمیازہ یہ نظام لمبے عرصے تک بھگتتا رہے گا۔
November 27, 2024 at 2:10 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
‏تین دن سے لڑتے ہوئے انھیں تھکاوٹ نہیں ہورہی کیونکہ یہ لوگ اس نظام سے تھک چکے ہیں اس نظام کو بدلنا چاہتے ہیں۔
November 26, 2024 at 10:23 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
نہتی عوام پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گولیاں ماری جا رہی ہیں۔
ایک شخص کے سر پر گولی لگنے کی اطلاعات ہیں۔
November 26, 2024 at 8:21 AM
دریائے نیل میں فرعون اکیلا نہیں ڈوبا تھا
‏اس کی فوج بھی ساتھ ہی ڈوب گئی تھی
‏(القرآن)
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 25, 2024 at 1:45 AM
آج مورخہ 24 نومبر 2024 بروز اتوار اسلام آباد میں پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
‏کنٹینرز پہنچ گئے ہیں، اب ںس سمندر بنا کر بحری جہاز چلانا باقی رہ گیا ہے۔👊🖐️🖐️
November 24, 2024 at 1:35 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
جنرل باجوہ نے ہم سب کو بلا کر کہا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے ! مولانا فضل الرحمان
باجوہ کو اس کی بھی وضاحت دینی چاہیے یا کہہ دینا چاہیے کہ مولانا جھوٹ بول رہا ہے۔
November 22, 2024 at 12:15 PM
جس پرندے کی پیدائش پنجرے کی قید میں ہوئی ہو اُس کےلئے اُڑنا بیماری سے زیادہ کُچھ نہیں - (الینڈارو جوڈوروسکی)
November 22, 2024 at 10:12 AM
ضمانتیں منسوخ ہو رہی ہیں ، وارنٹ جاری ہورہے ہیں ، سرکار تِلملا رہی ہے ، نادان تجزیہ کاروں کے لیے اشارہ نہیں بلکہ صاف پیغام ہے کہ بشریٰ بی بی نے کوئی بہت بڑا کام کر ڈالا ہے
November 22, 2024 at 10:11 AM
الفاظ نہیں ہیں
‏پارہ چنار 😰😭😭😡😡
‏حرامخورو اپنے ذاتی مفاد کیلئے کب تک اس قوم کی جانوں سے کھیلتے رہو گے؟؟
‏آخر یہ سب کون اور کیوں کروا رہا ہے۔
November 22, 2024 at 2:04 AM
Reposted by 🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰
اگر کوئی آپکو میسج آئے کہ 24 نومبر کی تاریخ چینج ہوئی تو آپ نے نہیں ماننا کیونکہ 24 نومبر کا احتجاج ضرور ہوگا، بشری بی بی
November 21, 2024 at 6:33 PM
فرمائشی گرفتاریوں کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
November 21, 2024 at 3:21 PM