Afaq Khan
ak1829.bsky.social
Afaq Khan
@ak1829.bsky.social
Digital media student
Pinned
وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے میرا سوال
ہمیں اندیشہ ہے کہ مولانا حامد الحق شہید اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا معاملہ بھی روایتی انداز میں نہ لٹکایا جائے،،

اگر اس بار بھی حکومت نے اصل قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا تو اس کے بھیانک نتائج ہوسکتے ہیں، پریس ریلیز۔

@khurramiqbal.bsky.social
March 4, 2025 at 8:36 AM
‏جنید اکبر خیبرپختونخوا کے صدر ہوں گے، پاکستان اور خاص کر پنجاب میں تنظیم سازی کیلئے عمران خان نے عالیہ حمزہ کو ذمہ داریاں تفویض کی ہیں، سلمان اکرم راجہ۔
January 25, 2025 at 11:37 AM
معطل وکالت نامے کے باوجود عمران خان کی جانب سے 9 مئی کیس میں وکالت نامہ جمع کرانے پر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری،،

مشعال یوسفزئی عدالت سے غلط بیانی پر وضاحت پیش کریں، انسداد دہشت گردی عدالت۔
January 23, 2025 at 8:09 AM
لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار مبشر رحمان چوہدری 2000 سے زائد ووٹ لیکر صدر لاہور بار منتخب
حکومتی گروپ اعظم نزیر تارڑ،احسن بھون گروپ کو بھاری شکست کا سامنا
January 11, 2025 at 1:01 PM
پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کو 3 ہفتوں کے لیے راہداری ضمانت دے دی

عمران خان کو فیض حمید کے ساتھ جوڑ کر ملٹری ٹرائل کرانا خطرناک عمل ہوگا، ہم نے ذوالفقار علی بھٹو والی غلطی نہیں دہرانی، سلمان اکرم راجہ
December 11, 2024 at 6:34 PM
بریکنگ، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے سینیئر قانون دان ‎میاں علی اشفاق کو ملٹری ٹرائل کے لئے اپنا وکیل مقرر کر لیا۔۔
December 10, 2024 at 12:41 PM
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا
November 28, 2024 at 12:36 AM
اٹک کے قریب غازی پل پر پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ، کارکن علی امین گنڈا پور کے قافلے کا انتظار کررہے ہیں۔
November 24, 2024 at 12:56 PM
موٹروے، اٹک کے مقام پر شیلنگ کا توڑ نکالتے ہوئے، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے آگ لگا دی
November 24, 2024 at 12:55 PM
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے طلبہ کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی تلقین، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی تنبیہ۔
November 22, 2024 at 6:08 PM
آرمی چیف عاصم منیر بھی پشاور پہنچ گئے ہیں، سیکیورٹی اور امن و امان صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی،

چیف جسٹس یحیی آفریدی پشاور پہنچ گئے، چیف جسٹس کو کرم واقعہ، ججز سیکیورٹی سمیت صوبے میں امن و امان صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، ذرائع !!!
November 22, 2024 at 9:25 AM
پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف کیس، ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

کسی اور کے کہنے پر رٹ پٹیشن دائر کی ہے، ایڈووکیٹ جنرل

درخواست گزار کے وکلاء اور ایڈوکیٹ جنرل آپس میں الجھ پڑے

پشاور ہائیکورٹ کے ججز احتجاجاً اٹھ کر چلے گئے
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف کیس کی دوبارہ سماعت،،

درخواست قابل سماعت نہیں، خارج کی جائے، حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج کے لیے سرکاری مشنری نہیں مانگی، ایڈووکیٹ جنرل کا عدالت میں جواب۔
پشاور ہائیکورٹ، کیا خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری مشنری کے استعمال کے لیے کوئی ہدایت جاری کی ہے؟

چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے تفصیل لیکر عدالت کو آگاہ کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کردی،،

دوبارہ سماعت کچھ دیر بعد ہوگی
November 22, 2024 at 7:38 AM

پشاور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے احتجاج کے خلاف کیس،

اعتراض دور کرکے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست دوبارہ دائر، آج ہی سماعت کیلئے مقرر،،

کچھ دیر بعد جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد سماعت کرینگے
November 22, 2024 at 7:31 AM

November 22, 2024 at 7:18 AM
پشاور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے احتجاج کے خلاف کیس،

اعتراض دور کرکے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست دوبارہ دائر، آج ہی سماعت کیلئے مقرر،،

کچھ دیر بعد جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد سماعت کرینگے
November 22, 2024 at 7:05 AM
اگر کوئی آپکو میسج آئے کہ 24 نومبر کی تاریخ چینج ہوئی تو آپ نے نہیں ماننا کیونکہ 24 نومبر کا احتجاج ضرور ہوگا، بشری بی بی
November 21, 2024 at 6:21 PM
📢📢📢

بشریٰ بی بی آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے پیغام 8:30 بجے دیں گی، پی ٹی آئی
November 21, 2024 at 3:01 PM
پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست، پشاور ہائیکورٹ رٹ برانچ نے اعتراض لگا کر واپس کردی،،

فیڈریشن کو فریق نہ بنانے پر درخواست واپس کردی گئی ہے، اعتراض ہٹا کر دوبارہ جمع کریں گے، وکیل۔
24 نومبر کو پی ٹی آئی کو احتجاج سے روکنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر

عوام نے امن و فلاح و بہبود کے لیے ووٹ دیا لیکن خیبرپختونخوا حکومت احتجاج کے لیے سرکاری وسائل کا استعمال کررہی ہے اس لیے احتجاج سے روکا جائے، درخواست میں استدعا
November 21, 2024 at 2:16 PM
ضلع کرم میں فائرنگ واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 33، 6 خواتین شامل،،

13 کی شناخت ہوگئی، 20 افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 12:18 PM
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کےذریعے آفر آئی،

"احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائےگا"

میں نے انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے

یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 21, 2024 at 12:15 PM
جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں،نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے،نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی، عمران خان
November 21, 2024 at 11:35 AM
شاہ محمود قریشی ،عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری ،ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کردی گئی

عدالت نے تھانہ مغلپورہ کی حدود میں جلاؤ گھیراؤ میں فرد جرم عائد کی

ملزمان نے صحت جرم سے انکار پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی
November 21, 2024 at 11:16 AM
عمران خان نےکہا

کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،

میں نےکہاٹھیک ہے پہلے بےگناہ لوگوں کو رہا کریں، بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، علیمہ خان کی گفتگو
November 21, 2024 at 11:07 AM
یہ ٹرائل کورٹ میں اب خامیاں دور نہیں کر سکتے، چیف جسٹس عامر فاروق

کوٹیکنا کیس ریمانڈ بیک ہوا اور وہاں سے بریت ہو گئی تھی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

کیونکہ اُس وقت حکومت بدل گئی تھی، بیرسٹر علی ظفر کا جواب
یہ چاہتے ہیں کہ اب دوبارہ کیس ٹرائل کورٹ کو جائے اور یہ خامیاں ختم کر لیں، بیرسٹر علی ظفر

پراسیکیوشن کی سکیم یہ ہے کہ یہ دوبارہ وہاں سے سزا دلوائیں اور ہم پھر اپیل میں آئیں، علی ظفر
ہم نے سائفر کیس کی اپیل سن کر دو ماہ میں فیصلہ کر دیا تھا، چیف جسٹس

اس کا سائفر سے موازنہ نہیں کر سکتے کیونکہ اس میں جرح کا موقع نہیں ملا اور 342 کا بیان بھی نہیں ہوا، چیف جسٹس
November 21, 2024 at 10:45 AM

کیس میں میرٹ پر دلائل شروع کرنے سے پہلے کچھ کہنا چاہوں گا ، بیرسٹر علی ظفر

آپ نے مجھے کہا تھا کہ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کر لوں ،بیرسٹر علی ظفر

مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،بیرسٹر علی ظفر
November 21, 2024 at 10:44 AM