*یا اللہ!* میرے تمام دوستوں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔
ان کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون، رزقِ حلال، اور صحت عطا فرما۔
انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرما،
اور ہر جمعہ ان کے لیے بخشش اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔
*آمین یا رب العالمین۔*

کاش ہم محنت، اخلاق، علم اور کردار کو بھی اسی جوش و خروش سے سر آنکھوں پر بٹھاتے۔
یہ رویہ ہمارے اجتماعی اخلاقی دیوالیے اور ذہنی پستی کی بدترین مثال ہے۔
گالی کو ٹرینڈ نہ بنائیں، بدتمیزی کو شہرت کا زینہ نہ بنائیں

نہ کوئی خدمت، نہ کوئی کارنامہ، بس زبان کی گندگی اور قوم کی واہ واہ!
حکام کو غلیظ گالیاں دینے والے اس 'انقلابی' چاچے کا انقلاب تو بارش کے پانی میں بہہ گیا، جس کا ثبوت اگلے ہی روز سامنے آنے والی معذرت خواہانہ ویڈیو ہے۔
افسوس! نوجوان آج اس کے فخر کے ساتھ سیلفیاں 👇

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
یااللہ یا بَدِیعَ العجائبِ بِالخَیرِ یا بَدِیعُ
ترجمہ: اے اللہ اے بغیر نمونے کے عجائبات کے پیدا کرنے
والے خیر کے عجائبات پیدا فرما آمین

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ

بچوں کو سناتے رہو قصہ حسینؓ کا
بچوں کو سناتے رہو قصہ حسینؓ کا
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام
یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے
ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے
ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے
آمین یا رب العالمین

احساس ایک خوبصورت جذبہ هے اور اپنی ذات کا احساس انسان کا پہلا حق هے مگر جو دوسروں کا احساس کرتے ہیں وہ عظیم تر هوتے ہیں۔
*اللہ تعالی* ہم سب پر اپنی رحمتوں کے ساۓ رکهے۔
*امین یا رب العالمین