amanullahoffcail27.bsky.social
@amanullahoffcail27.bsky.social
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

*یا رب العالمین ﷻ*
ہم سب کی مشکلات پریشانیوں تنگدستی اور بیماریوں میں ہماری مدد فرما
*یا رب العالمین* ہم تیری آزمائش کے قابل نہیں آزمائشوں میں ہماری مدد فرما تو بڑا
غفور ورحیم اورمسبب الاسباب ہے
*آمین یارب العالمین*🤲
November 22, 2025 at 12:57 AM
السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ

آج کــی دعـــــــــا

اے کریم اللہ
یہ برکتوں کا دن ہے — ہم کمزور بندے تیرے رحم کے طلبگار ہیں ، ہماری ٹوٹی امیدوں کو جوڑ دے ، ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرما لے ،
ہمارے غموں کو راحت میں بدل دے ، اور ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے منور فرما
آمین یا ربّ العالمین
October 31, 2025 at 1:15 AM
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ*

❁.⃢🎤 _رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :_

✦ اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔
📘 صحیح مسلم : 151
October 27, 2025 at 1:20 AM
السلام وعلیکم ورحـــــــمة

❁.⃢🎤 _رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :_

جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ، کیونکہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ۔
یہ حدیث جمعہ کے دن اور اس کی رات میں کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھنے کی فضیلت بیان کرتی ہے
October 24, 2025 at 1:10 AM
اللہ کریم
ہم سب کی زندگیوں کے ہر لمہ کو خیر و عافیت اور خوشی نصیب فرمائے رزق کی دانے دانے میں برکت نصیب فرمائے ہمیں ہر قدم پر راحت سکون اور کامیابی نصیب فرمائے!

یااللہ
تیری بارگاہ میں دعـا ھے ھمارے نصیب میں وہ عطا کرنا جو ھمارے لۓ بہتری کا باعث ھو ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرمانا
آمین یارب العالمین
October 23, 2025 at 1:17 AM
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ*

زندگی کیا ہے؟

لمحے کی خبر نہیں
دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں.. سب کو معاف کرنا سیکھیں۔
مسکرا کر سب سے ملیں۔
ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے۔
ہم آج ہیں کل تھے ہو جائیں گے
October 20, 2025 at 1:03 AM
اللہ سبحان و تعالٰی ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما
*آمین یارب العالمین
October 16, 2025 at 1:08 AM
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺯﻭﺍﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺻﺮﻑ اور صرف ﺷﮑﺮ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿں

جو شخص اللہ سبحان و تعالی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ھے وه سب سے زیاده دولتمند ھے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے
October 16, 2025 at 1:08 AM
❢◥وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا
اور اے میرے رب! میں تجھے
پکار کر کبھی محروم نہیں رہا
October 15, 2025 at 1:05 AM
※مشـــکلیں جتنی بڑھیں گی تم
※اللّٰہ کے اتنـــــے ہی زیادہ قریب
※ہوتے جاؤ گے اور جتنے اللّٰہ کے
※قریب ہو جاؤ گے مشکلیں اتنی
※ہی چھوٹی ہو جـــــــائیں گی وہ
※تمہــــــــارے لیے غیب سے ایسے
※وسیلے بنائے گا تم حیران رہ جاؤ
※گے تم بس امید نہ چھوڑنا!!
October 15, 2025 at 1:05 AM
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*

*🖋️_نصیحت* !!
> ❞ *رسول ﷺ کا ساتھ چاہتے ہیں تو آپ ﷺ کی سنتوں کی اتباع کیجیے آپ ﷺ سے دلی محبت کیجیے ، کیوں کہ آخرت میں انسان اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ دنیا میں محبت رکھتا ہے* ❝
October 12, 2025 at 1:07 AM
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ*

*اے اللہ !*

``` ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے ، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے !..```

*آمین یا ربّ العالمین*
October 4, 2025 at 12:14 AM
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔
September 25, 2025 at 12:37 AM
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
September 21, 2025 at 12:15 AM
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ*

*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
September 17, 2025 at 12:25 AM
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ-*

*حَسْبِيَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.*

الله آپ کو زمین وآسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے.

*آمین یارب العالمین*
September 5, 2025 at 12:32 AM
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ*

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بےبسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
August 29, 2025 at 12:08 AM
اے باری تعالیٰ ،اے مالک دو جہاں ہم نے بہت گناہ کئے جو معافی کے قابل نہیں ، ہم نے آپ کو ناراض کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا ، یا اللّہ پاک ہم پر رحم فرما گویا کہ ہم رحم کے قابل نہیں ہیں، لیکن تیرے سوا کون ہے جو ہمیں معاف کرے ،ہم پر رحم فرمائے 🙏😭
یا اللّہ سیلاب زدگان کی غیبی مدد فرما ،ہمیں معاف فرما😥🙏😭
August 28, 2025 at 12:15 AM
السَّلاَمُ وعَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ

سلامتی ہو ان پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاؤں میں آجاتے ہیں،اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں، پروردگار آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے،کسی چیز کی کبھی محتاجی نہ ہو۔ آج کا دن،آنے والے مہینے اور سال سب کیلئے بہت ہی خوشگوار اور رحمت والے ہوں۔
آمین
August 25, 2025 at 11:42 PM
*اَلسَّلَامُ وعَلَیـٗکُم وَرَحٗمَۃُالّلہِ وَبَرَکَاتُہ۔*

اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے۔ اپنے حفظُ و آمان میں رکھے اور صحت و تندرُستی عطا کرے۔ تمام پریشانیاں دود کرے اور وافر مقدار میں سکون کا رزق حلال عطا فرمائے۔ اچھا اور نیک انسان بنائے۔
*آمین یارب العالمین*
August 25, 2025 at 12:04 AM
السلام وعلیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

جو شخص "اللہ" کے بندوں کے لئےخیر کا راستہ بناتا ھے اللہ رب العزت اسکی نسلوں میں خیر منتقل فرما دیتا ھے "اللہ"خالق کائنات ‎سمیع و بصیر غفور الرحیم هے وہ همارے هر نیک اور مثبت عمل کا صلہ هماری سوچ اور خواهش سے زیادہ عطا کرتا هے
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين
August 22, 2025 at 12:01 AM
*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ*

*حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم*

جس گهر میں قرآن پاک کی تلاوت ہو
وه اہل آسمان کو ستاروں کی طرح نظر آتا ہے
(احمد)

یا اللہ ہمیں قران مجید سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرما
*آمین یارب العالمین*
August 19, 2025 at 12:18 AM
السلام وعلیکم
اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں، ٹھنڈی ٹھنڈی ھوائیں اور میری دعائیں سب آپکے لئے..!
جہاں! بھی رہیں، خوش رہیں، مسکراتے رہیں.
اللہ رب العزت اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہربان رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق آپکو خوب نوازے.
آمین‎ یارب العالمین
August 13, 2025 at 11:46 PM
السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَت اللهِ وَبَرَكـَـاتہ
زندگی کے دوراہے پر چلتے،چلتے بعض دفعہ ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے. یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے اور اللہ کی رضا نصیب ہوتی ہے۔اللہ ہمیں ایسا بنا دے جس سے تو راضی ہو جائے ۔۔آَمِيّـٍـِـنْ
August 5, 2025 at 11:00 PM
*السَلامُ وعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

ﷲ تبارک و تعالیٰ دنیا اور آخرت میں آپ کو بھلائی عطا فرماۓ۔ آپکو آپکے گھر والوں، تمام رشتہ داروں، عزیز و اقارب، دوست احباب اور جاننے والوں کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرماۓ۔ انکو تاحیات ایمان کی دولت سے مالامال کرے اور خاتمہ بالایمان فرمائے۔
آمیـــن يا رب العالمین
August 1, 2025 at 11:18 PM