#Resistance
#SaveDemocracy
#StrongerTogether
#BlueWave
#NotMyPresident
#BlueCrew
#Resistance
#SaveDemocracy
#StrongerTogether
#BlueWave
#NotMyPresident
#BlueCrew
پاک ہو
پاک ہو
جِس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے!!
جِس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے!!
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرنا ہےتو اس خاک پہ جو سب کی ماں ہے
انسان کسی حال میں پتھر نہیں گرتا
سجدےوہی کرتےہیں جو دل سے ادا ہوں
خالی ہو جس انسان کا دل، سر نہیں گرتا
طاقت ہو اگر سچ کی تو ظالم کے مقابل
ایسا ہےکوئی وار جو واپس نہیں پڑتا
#شاعری
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرنا ہےتو اس خاک پہ جو سب کی ماں ہے
انسان کسی حال میں پتھر نہیں گرتا
سجدےوہی کرتےہیں جو دل سے ادا ہوں
خالی ہو جس انسان کا دل، سر نہیں گرتا
طاقت ہو اگر سچ کی تو ظالم کے مقابل
ایسا ہےکوئی وار جو واپس نہیں پڑتا
#شاعری
دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں:
کام تو کوئی نہیں تھا!
بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔
ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے،
نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ
کیا معاملہ کرتی ہے…😌
دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں:
کام تو کوئی نہیں تھا!
بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔
ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے،
نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ
کیا معاملہ کرتی ہے…😌
Six months from now I’ll be creeping on sleeping bees in roadside sunflower fields at 5:30 AM in summer’s sunrise.
Six months from now I’ll be creeping on sleeping bees in roadside sunflower fields at 5:30 AM in summer’s sunrise.
آج پھر یہ ہوا چل رہی ہے اور اپنا رنگ دکھا رہی ہے ۔
#عذاب
آج پھر یہ ہوا چل رہی ہے اور اپنا رنگ دکھا رہی ہے ۔
#عذاب
امریکہ میں لگنے والی اگ پر علامہ اقبال:
امریکہ میں لگنے والی اگ پر علامہ اقبال:
❤️🦋✨
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
❤️🦋✨
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
شوگر کے ڈر سے میٹھا کھانا چھوڑ دیا
لیکن
اللّٰہ کے ڈر سے حرام کھانا نہیں چھوڑا
شوگر کے ڈر سے میٹھا کھانا چھوڑ دیا
لیکن
اللّٰہ کے ڈر سے حرام کھانا نہیں چھوڑا
یہ نہ سوچیں اللّٰہ کی طرف آ گیا تو یہ بھی چھن جائے گا۔ وہ بھی خسارا ہو جائے گا۔
یہ نہ سوچیں اللّٰہ کی طرف آ گیا تو یہ بھی چھن جائے گا۔ وہ بھی خسارا ہو جائے گا۔
جب تک تمہارا دل دھڑک رہا ہے تو روزانہ قرآن پڑھا کرو چاہے صرف ایک رکوع یا ایک آیت اس پر جالے نہ بننے دینا!!!!! 🙏😇
جب تک تمہارا دل دھڑک رہا ہے تو روزانہ قرآن پڑھا کرو چاہے صرف ایک رکوع یا ایک آیت اس پر جالے نہ بننے دینا!!!!! 🙏😇
*⚡فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ۞ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ۞الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ۞ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ۞*
*`بس تباہی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے۔جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں۔جو ریاکاری کرتے ہیں۔اور معمولی چیزیں دینے سے گریز کرتے ہیں`*
*[سورہ الماعون ۴,۵,۶,۷]*
✰ 𝔹𝐢𝐧𝐭 𝐄 ℍ𝐚𝐰𝐚 ℍ𝐨𝐩𝐞 ✰

*لیکن وہ پوری ہو جاتی ہیں۔*
*کیونکہ!*
*اللّٰہ علیم بذات الصدور ہے۔*
*اللّٰہ دلوں کے بھید جانتا ہے۔*🍁
*لیکن وہ پوری ہو جاتی ہیں۔*
*کیونکہ!*
*اللّٰہ علیم بذات الصدور ہے۔*
*اللّٰہ دلوں کے بھید جانتا ہے۔*🍁
*آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے۔*
*آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپکے گناہ جھڑ جاتے ہیں*
*یا درجات بلند ہوتے ہیں۔*
*آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے۔*
*آپ صدقہ دیتے ہیں تو اس کا اجر*
*دس سے سات سو تک بڑھا دیا جاتا ہے۔تو دل سے کہیں
الحمدلله ♥️