ہزار الفاظ سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔🖤
کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے..
کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے..
صبح بخیر
جو لوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہا دراصل وه لوگوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں اور جو لوگ الله کی رضا کے لئيے نیکی کرتے ہیں ان کے لئے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے
الله ہميں سمجھ عطاء فرماۓ اور بے غرض نیکی کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
صبح بخیر
جو لوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہا دراصل وه لوگوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں اور جو لوگ الله کی رضا کے لئيے نیکی کرتے ہیں ان کے لئے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے
الله ہميں سمجھ عطاء فرماۓ اور بے غرض نیکی کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گٹھا دی اس نے
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گٹھا دی اس نے
اناپرست تھے دونوں مفاہمت نہ ہوئی
وہ شخص اچھا لگا ہم کو ، صاف کہہ ڈالا
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی۔
اناپرست تھے دونوں مفاہمت نہ ہوئی
وہ شخص اچھا لگا ہم کو ، صاف کہہ ڈالا
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی۔
ہرگز نہیں ! یہ وہم تمہارا ہے ، میری جان
اچھے دِنوں میں مِلتے ہیں آ کر ہمیں یُوں لوگ
ہر شخص جیسے فقط ہمارا ہے ، میری جان
بدلے میں اِس ضمیر کے ، مَنصب مِلے بھی تو
تجارت میں ایسی کتنا خسارہ ہے ، میری جان
🍁🍂
ہرگز نہیں ! یہ وہم تمہارا ہے ، میری جان
اچھے دِنوں میں مِلتے ہیں آ کر ہمیں یُوں لوگ
ہر شخص جیسے فقط ہمارا ہے ، میری جان
بدلے میں اِس ضمیر کے ، مَنصب مِلے بھی تو
تجارت میں ایسی کتنا خسارہ ہے ، میری جان
🍁🍂
بکھر جائیں نہ ہم اس کارِ تَخیُل میں
🍂🍁
بکھر جائیں نہ ہم اس کارِ تَخیُل میں
🍂🍁
کاش! وہ ہم سے پیار کر لیتے!!
جب سمجھ آ گئی تھی دُنیا تو!
خامشی اختیار کر لیتے!!
چار تنکے نہیں مِلے ورنہ!
دشت کو ہم دیار کر لیتے!!
وہ میسّر اگر رہا ہوتا!
سارے موسم بہار کر لیتے!!
تُم بھی دنیا کے جیسے ہو جاتے!
دِل میں پھر لُوٹ مار کر لیتے!!
کاش! وہ ہم سے پیار کر لیتے!!
جب سمجھ آ گئی تھی دُنیا تو!
خامشی اختیار کر لیتے!!
چار تنکے نہیں مِلے ورنہ!
دشت کو ہم دیار کر لیتے!!
وہ میسّر اگر رہا ہوتا!
سارے موسم بہار کر لیتے!!
تُم بھی دنیا کے جیسے ہو جاتے!
دِل میں پھر لُوٹ مار کر لیتے!!
وہ مسکرا رہے ہیں, تو گویا بہار ہے💜
وہ مسکرا رہے ہیں, تو گویا بہار ہے💜
مل گیا وہ شخص تو ، نایاب ہو جائیں گے ہم
مل گیا وہ شخص تو ، نایاب ہو جائیں گے ہم
سو طرح کے انداز ہیں ظالم کی ادا میں۔
سو طرح کے انداز ہیں ظالم کی ادا میں۔
وہ بھلا چاند ستاروں کو ٫ کہاں دیکھے گا
روبرو حُسن ھو جب ٫ حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کے خَساروں کو ٫ کہاں دیکھے گا۔
وہ بھلا چاند ستاروں کو ٫ کہاں دیکھے گا
روبرو حُسن ھو جب ٫ حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کے خَساروں کو ٫ کہاں دیکھے گا۔
تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے!
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن۔۔۔
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے!!!
تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے!
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن۔۔۔
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے!!!
سوچو اُسے تو رو پروں، دیکھوں تو خُدا خُدا کروں
وہ بھی نثرادِ رنج ہے ، میں بھی اسیرِ شام ہوں
وہ بھی کرے تو کیاکرے ، میں بھی کروں تو کیا کروں
سوچو اُسے تو رو پروں، دیکھوں تو خُدا خُدا کروں
وہ بھی نثرادِ رنج ہے ، میں بھی اسیرِ شام ہوں
وہ بھی کرے تو کیاکرے ، میں بھی کروں تو کیا کروں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے۔۔۔۔
😔
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے۔۔۔۔
😔
ایک یہ دن کہ ترا غم بھی مرے پاس نہیں۔
ایک یہ دن کہ ترا غم بھی مرے پاس نہیں۔
ہم تیرے نام سے خوشبو کی دکان کھولیں گے🌸
ہم تیرے نام سے خوشبو کی دکان کھولیں گے🌸
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا
مقصود ہنر سوز حیات ابدی ہے
یہ ایک نفس یا دو نفس مثل شرر کیا
جس سے دل دریا متلاطم نہیں ہوتا
اے قطرئہ نیساں وہ صدف کیا، وہ گہر کیا
🍁🍂
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا
مقصود ہنر سوز حیات ابدی ہے
یہ ایک نفس یا دو نفس مثل شرر کیا
جس سے دل دریا متلاطم نہیں ہوتا
اے قطرئہ نیساں وہ صدف کیا، وہ گہر کیا
🍁🍂
تمہارے واسطے خیرات ہو وظیفے ہوں
♥️🍁🍂
تمہارے واسطے خیرات ہو وظیفے ہوں
♥️🍁🍂
السلام علیکم
صبحِ بخیر
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋
بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵
#قومی_زبان
السلام علیکم
صبحِ بخیر
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋
بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵
#قومی_زبان
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
نا اُسنے قید کیا نا ہم آزاد ہوئے
❤️🩹🖤
نا اُسنے قید کیا نا ہم آزاد ہوئے
❤️🩹🖤