اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️
✨️صبح بخیر ✨️
اے ہمارے رب ہمارے گناہ بخش دے اور جو ہمارے کام میں ہم سے زیادتی ہوئی ہے (اسے بخش دے)، اور ہمارے قدم ثابت رکھ اور کافروں کی قوم پر ہمیں مدد دے۔
اے ہمارے رب ہمارے گناہ بخش دے اور جو ہمارے کام میں ہم سے زیادتی ہوئی ہے (اسے بخش دے)، اور ہمارے قدم ثابت رکھ اور کافروں کی قوم پر ہمیں مدد دے۔
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
"إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا"
Surely, Allah does not like those who are arrogant, proud.
النساء : 36
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
"إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا"
Surely, Allah does not like those who are arrogant, proud.
النساء : 36
"خوشی دے دو دل کو شاداب کرو "
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔
🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=GMV_...

رشکِ چمن ہو، بہار تم ہو
ہم تائبِ محبت ہو چکے تھے
پسِ توبہ ہوا جو پیار تم ہو
ھے دنیا کی کب پروا ہمیں
کس لئے پھر دنیا دار تم ہو
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
رشکِ چمن ہو، بہار تم ہو
ہم تائبِ محبت ہو چکے تھے
پسِ توبہ ہوا جو پیار تم ہو
ھے دنیا کی کب پروا ہمیں
کس لئے پھر دنیا دار تم ہو
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
کس قدر بے اختیار تم ہو
خواب بن کے نیندوں میں
مجھ سے ملتے بار بار تم ہو
مہکتا ھے سخن میرا کرنٓ
ان لفظوں کی مہکار تم ہو
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
کس قدر بے اختیار تم ہو
خواب بن کے نیندوں میں
مجھ سے ملتے بار بار تم ہو
مہکتا ھے سخن میرا کرنٓ
ان لفظوں کی مہکار تم ہو
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہم نے آدابِ محبت بار بار کیا
ہاتھ پکڑا تو جھکیں پلکیں
حیا نے سرخ وہ رخسار کیا
اور کیا ھے تیرے شایان کرنٓ
اک حسینہ نے تجھے پیار کیا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہم نے آدابِ محبت بار بار کیا
ہاتھ پکڑا تو جھکیں پلکیں
حیا نے سرخ وہ رخسار کیا
اور کیا ھے تیرے شایان کرنٓ
اک حسینہ نے تجھے پیار کیا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
عشق نے ایسا ہم پہ وار کیا
دے دیا دل تمہیں پل میں
اور تم نے بھی نہ انکار کیا
آگئے ہیں تیرے کوچے میں
شوقِ دیدار نے جو بیقرار کیا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
عشق نے ایسا ہم پہ وار کیا
دے دیا دل تمہیں پل میں
اور تم نے بھی نہ انکار کیا
آگئے ہیں تیرے کوچے میں
شوقِ دیدار نے جو بیقرار کیا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہرگز نہیں ! یہ وہم تمہارا ہے ، میری جان
اچھے دِنوں میں مِلتے ہیں آ کر ہمیں یُوں لوگ
ہر شخص جیسے فقط ہمارا ہے ، میری جان
بدلے میں اِس ضمیر کے ، مَنصب مِلے بھی تو
تجارت میں ایسی کتنا خسارہ ہے ، میری جان
🍁🍂
ہرگز نہیں ! یہ وہم تمہارا ہے ، میری جان
اچھے دِنوں میں مِلتے ہیں آ کر ہمیں یُوں لوگ
ہر شخص جیسے فقط ہمارا ہے ، میری جان
بدلے میں اِس ضمیر کے ، مَنصب مِلے بھی تو
تجارت میں ایسی کتنا خسارہ ہے ، میری جان
🍁🍂
شبِ وصال میں روتے ہیں غم گزیدہ بدن
علاجِ زخمِ تمنا کو چاہئیے مرہم
قلم کی نوک سے سلتے نہیں دریدہ بدن
🍁🍂
شبِ وصال میں روتے ہیں غم گزیدہ بدن
علاجِ زخمِ تمنا کو چاہئیے مرہم
قلم کی نوک سے سلتے نہیں دریدہ بدن
🍁🍂
"رب" کی رضا کے ساتھ
زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں
آپ کو میسر رہیں اور دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے
اورہمیشہ "اللّه کریم" کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں.
*آمین ثم آمین یارب العالمین صبح بخیر*
"رب" کی رضا کے ساتھ
زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں
آپ کو میسر رہیں اور دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے
اورہمیشہ "اللّه کریم" کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں.
*آمین ثم آمین یارب العالمین صبح بخیر*
اور ہم اپنی زمان و مکاں کی اس کائنات کی حدود سے نکل جائیں
اور ہمارے سامنے ان گنت کائناتیں پھیل رہی ہوں،
تو ان تمام کائناتوں کی طرف اشارہ کر کے میں تمہیں بتاؤں گی کہ
تمہارے لیے میرے دل میں محبت شاید ان تمام
" کائناتوں سے بھی زیادہ ھے"🥀❤
@iftikhar4745.bsky.social

(واصف علی واصف)
(واصف علی واصف)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس صفت کی چائے ملتی کاش کہ ہر روز ہو !
#قومى_زبان
Good night ❤️
اس صفت کی چائے ملتی کاش کہ ہر روز ہو !
#قومى_زبان
Good night ❤️
💫💫💫💫💫
💫💫💫💫💫
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
ہم نے پردہ نہ کیا ہوتا تو وہ پردہ کر گئے ہوتے😉
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
ہم نے پردہ نہ کیا ہوتا تو وہ پردہ کر گئے ہوتے😉
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے بے باک کرتا ہے
ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک
یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے......
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے بے باک کرتا ہے
ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک
یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے......
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
تم مجھے گڈ مارننگ جاناں کا میسج کر کے اپنی صبح کو حسین بھی تو بنا سکتے ہو😂🙈❤
تم مجھے گڈ مارننگ جاناں کا میسج کر کے اپنی صبح کو حسین بھی تو بنا سکتے ہو😂🙈❤
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️
✨️صبح بخیر ✨️
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️
✨️صبح بخیر ✨️
گُم گُشتہ اَست نِشانی جانَم
ہنوز درد لاَ دوائے بیتاب اَست
ہنوز بیقراری و ہیجانی جانَم
حاصلِ عشق دِیوانگی شُدی
بہرِ عشق چُوں پَشیمانی جانَم
زِیست اَرزاں دَرِ عشق فکر نِیست
نَمی دَانَم گاہے پریشانی جانَم
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
#فارسی
گُم گُشتہ اَست نِشانی جانَم
ہنوز درد لاَ دوائے بیتاب اَست
ہنوز بیقراری و ہیجانی جانَم
حاصلِ عشق دِیوانگی شُدی
بہرِ عشق چُوں پَشیمانی جانَم
زِیست اَرزاں دَرِ عشق فکر نِیست
نَمی دَانَم گاہے پریشانی جانَم
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
#فارسی