بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
"إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا"
Surely, Allah does not like those who are arrogant, proud.
النساء : 36
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
"إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا"
Surely, Allah does not like those who are arrogant, proud.
النساء : 36
"رب" کی رضا کے ساتھ
زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں
آپ کو میسر رہیں اور دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے
اورہمیشہ "اللّه کریم" کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں.
*آمین ثم آمین یارب العالمین صبح بخیر*
"رب" کی رضا کے ساتھ
زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں
آپ کو میسر رہیں اور دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے
اورہمیشہ "اللّه کریم" کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں.
*آمین ثم آمین یارب العالمین صبح بخیر*
اور ہم اپنی زمان و مکاں کی اس کائنات کی حدود سے نکل جائیں
اور ہمارے سامنے ان گنت کائناتیں پھیل رہی ہوں،
تو ان تمام کائناتوں کی طرف اشارہ کر کے میں تمہیں بتاؤں گی کہ
تمہارے لیے میرے دل میں محبت شاید ان تمام
" کائناتوں سے بھی زیادہ ھے"🥀❤
@iftikhar4745.bsky.social

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس صفت کی چائے ملتی کاش کہ ہر روز ہو !
#قومى_زبان
Good night ❤️
اس صفت کی چائے ملتی کاش کہ ہر روز ہو !
#قومى_زبان
Good night ❤️
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا
گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے
ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
ہم نے پردہ نہ کیا ہوتا تو وہ پردہ کر گئے ہوتے😉
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
ہم نے پردہ نہ کیا ہوتا تو وہ پردہ کر گئے ہوتے😉
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے بے باک کرتا ہے
ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک
یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے......
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے بے باک کرتا ہے
ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک
یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے......
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
تم مجھے گڈ مارننگ جاناں کا میسج کر کے اپنی صبح کو حسین بھی تو بنا سکتے ہو😂🙈❤
تم مجھے گڈ مارننگ جاناں کا میسج کر کے اپنی صبح کو حسین بھی تو بنا سکتے ہو😂🙈❤
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️
✨️صبح بخیر ✨️
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️
✨️صبح بخیر ✨️
🌾🌺 صبح بخیر زندگی 🌺🌾
🌾🌺 صبح بخیر زندگی 🌺🌾
✨️صبح بخیر
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
✨️آمین
✨️صبح بخیر
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
✨️آمین
حرف آتا ہے مسیحائی پر
اُس کی شہرت بھی توپھیلی ہر سُو
پیار آنے لگا رُسوائی پر
یہ ٹھہرتی نہیں آنکھیں ، جاناں !
تیری تصویر کی زیبائی پر
رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی
قامتِ عشق کی رعنائی پر
خود کو خوشبو کے حوالے کردیں
پُھول کی طرزپذیرائی پر♥️
#قومى_زبان
حرف آتا ہے مسیحائی پر
اُس کی شہرت بھی توپھیلی ہر سُو
پیار آنے لگا رُسوائی پر
یہ ٹھہرتی نہیں آنکھیں ، جاناں !
تیری تصویر کی زیبائی پر
رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی
قامتِ عشق کی رعنائی پر
خود کو خوشبو کے حوالے کردیں
پُھول کی طرزپذیرائی پر♥️
#قومى_زبان
روگ عشقاں دم هےآخر
نا روگ ٹوٹےناجان چھوٹے
طبیب عشقم جو لوٹ آۓ
قرار آۓ سرور آۓ مریض عشقم سکون پاۓ
سکون پاۓ تو جان آۓ
طبیب دل کی پناہ میں جاکر
دل مضطر قرار پاۓ
دیدار اب تو کرا دو عشقاں
کے دیده تر بھی تو چین پاۓ
دعاۓدل ہےطبیب دل کو
اسیر زادی مریض عشقم کی یادآۓ❤️
روگ عشقاں دم هےآخر
نا روگ ٹوٹےناجان چھوٹے
طبیب عشقم جو لوٹ آۓ
قرار آۓ سرور آۓ مریض عشقم سکون پاۓ
سکون پاۓ تو جان آۓ
طبیب دل کی پناہ میں جاکر
دل مضطر قرار پاۓ
دیدار اب تو کرا دو عشقاں
کے دیده تر بھی تو چین پاۓ
دعاۓدل ہےطبیب دل کو
اسیر زادی مریض عشقم کی یادآۓ❤️
صبح بخیر 🥀
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ
علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد