ہزار الفاظ سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔🖤
کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے..
کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے..
صبح بخیر
جو لوگ کہتے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں رہا دراصل وه لوگوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں اور جو لوگ الله کی رضا کے لئيے نیکی کرتے ہیں ان کے لئے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے
الله ہميں سمجھ عطاء فرماۓ اور بے غرض نیکی کرنے کی توفیق عطاء فرمائے

وہ جو بچھڑا تو میری عمر گٹھا دی اس نے
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گٹھا دی اس نے
اناپرست تھے دونوں مفاہمت نہ ہوئی
وہ شخص اچھا لگا ہم کو ، صاف کہہ ڈالا
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی۔
اناپرست تھے دونوں مفاہمت نہ ہوئی
وہ شخص اچھا لگا ہم کو ، صاف کہہ ڈالا
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی۔
عارضی نہیں ہوتے عارضے محبت کے
خامشی سے بس اپنا راستہ بدل لیں گے
تُو آ بھی گیا جس دن سامنے محبت کے
عارضی نہیں ہوتے عارضے محبت کے
خامشی سے بس اپنا راستہ بدل لیں گے
تُو آ بھی گیا جس دن سامنے محبت کے
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
روتی ہے کہیں کھول کے گیسو تیری آواز
دیکھوں تو وہی میں وہی چپ چپ سے در و بام
سوچوں تو بکھر جاۓ ہر سُو تیری آواز
محسنؔ کے خیالوں میں اترتی ہے سرِ شام
رِم جھم کی طرح باندھ کے گھنگھرو تیری آواز
روتی ہے کہیں کھول کے گیسو تیری آواز
دیکھوں تو وہی میں وہی چپ چپ سے در و بام
سوچوں تو بکھر جاۓ ہر سُو تیری آواز
محسنؔ کے خیالوں میں اترتی ہے سرِ شام
رِم جھم کی طرح باندھ کے گھنگھرو تیری آواز
صحراؤں میں جیسے کوئی جگنو تیری آواز
لفظوں میں چھپاۓ ہوۓ بے ربط دلاسے
چنتی رہی شب بھر میرے آنسو تیری آواز
بس اک مرے شوق کی تسکین کی خاطر
کیا کیا نہ بدلتی رہی پہلو تیری آواز
صحراؤں میں جیسے کوئی جگنو تیری آواز
لفظوں میں چھپاۓ ہوۓ بے ربط دلاسے
چنتی رہی شب بھر میرے آنسو تیری آواز
بس اک مرے شوق کی تسکین کی خاطر
کیا کیا نہ بدلتی رہی پہلو تیری آواز
رگ رگ میں اترتی ہوئی خوشبو تیری آواز
بہتے ہی چلے جاتے ہیں تہِ آب ستارے
جیسے کہیں اتری ہو لبِ جُو تیری آواز
پابندِ شب، کنج قفس میں، میرا احساس
امید کی دُھندلی سی کرن تو تیری آواز
رگ رگ میں اترتی ہوئی خوشبو تیری آواز
بہتے ہی چلے جاتے ہیں تہِ آب ستارے
جیسے کہیں اتری ہو لبِ جُو تیری آواز
پابندِ شب، کنج قفس میں، میرا احساس
امید کی دُھندلی سی کرن تو تیری آواز
وہ مسکرا رہے ہیں, تو گویا بہار ہے💜
وہ مسکرا رہے ہیں, تو گویا بہار ہے💜
مل گیا وہ شخص تو ، نایاب ہو جائیں گے ہم
مل گیا وہ شخص تو ، نایاب ہو جائیں گے ہم
سو طرح کے انداز ہیں ظالم کی ادا میں۔
سو طرح کے انداز ہیں ظالم کی ادا میں۔
وہ بھلا چاند ستاروں کو ٫ کہاں دیکھے گا
روبرو حُسن ھو جب ٫ حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کے خَساروں کو ٫ کہاں دیکھے گا۔
وہ بھلا چاند ستاروں کو ٫ کہاں دیکھے گا
روبرو حُسن ھو جب ٫ حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کے خَساروں کو ٫ کہاں دیکھے گا۔
تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے!
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن۔۔۔
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے!!!
تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے!
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن۔۔۔
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے!!!
سوچو اُسے تو رو پروں، دیکھوں تو خُدا خُدا کروں
وہ بھی نثرادِ رنج ہے ، میں بھی اسیرِ شام ہوں
وہ بھی کرے تو کیاکرے ، میں بھی کروں تو کیا کروں
سوچو اُسے تو رو پروں، دیکھوں تو خُدا خُدا کروں
وہ بھی نثرادِ رنج ہے ، میں بھی اسیرِ شام ہوں
وہ بھی کرے تو کیاکرے ، میں بھی کروں تو کیا کروں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے۔۔۔۔
😔
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے۔۔۔۔
😔
ایک یہ دن کہ ترا غم بھی مرے پاس نہیں۔
ایک یہ دن کہ ترا غم بھی مرے پاس نہیں۔
ہم تیرے نام سے خوشبو کی دکان کھولیں گے🌸
ہم تیرے نام سے خوشبو کی دکان کھولیں گے🌸
🌸 صبح بخیر 🌸
صبح کی ابتداءاس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نوازکر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجۂ عطاء فرمایا، اس پاک ذات سے میری دعاء ہےکہ وہ آپ اور آپکے گھرانےکو سداء شاد و آباد ركھے (آمین)

اک آخری تخلیق ہو
تمہارے بعد سلسلہءِ حسن
فقط قصہ کہانیوں میں
دہرایا جائے گا
@lahorikuri6877.bsky.social
اک آخری تخلیق ہو
تمہارے بعد سلسلہءِ حسن
فقط قصہ کہانیوں میں
دہرایا جائے گا
@lahorikuri6877.bsky.social
لٹ گئے ہم تو رہِ عشق میں غافل ہو کر۔
لٹ گئے ہم تو رہِ عشق میں غافل ہو کر۔
تو میں ان سب کو
جو کہتے ہیں کہ ملی ہوئی چیز کی قدر نہیں ہوتی
عملی طور پر غلط ثابت کر دوں _____<
تو میں ان سب کو
جو کہتے ہیں کہ ملی ہوئی چیز کی قدر نہیں ہوتی
عملی طور پر غلط ثابت کر دوں _____<
آپ بے انتہا حسیں، کیوں ہیں
چاند خود بھی سمجھ نہیں پایا
آپ اس درجہ مہ جبیں، کیوں ہیں
@lahorikuri6877.bsky.social
آپ بے انتہا حسیں، کیوں ہیں
چاند خود بھی سمجھ نہیں پایا
آپ اس درجہ مہ جبیں، کیوں ہیں
@lahorikuri6877.bsky.social
موسموں کی دستک پہ !
یوں مزاج برہم کیوں۔۔۔
آنکھ میں نمی کیسی۔۔۔
ساتھ جب اضافی تھا،
ساتھ چلنے والوں کا !
تو پھر اب کمی کیسی۔۔۔ ؟💔
موسموں کی دستک پہ !
یوں مزاج برہم کیوں۔۔۔
آنکھ میں نمی کیسی۔۔۔
ساتھ جب اضافی تھا،
ساتھ چلنے والوں کا !
تو پھر اب کمی کیسی۔۔۔ ؟💔