لبھاں تینوں جنی وار
جبکہ درحقیقت اللّٰه نے ہمیں چنا ہوتا ہے اپنی راہ کے لیے،۔
"اور تم چاہ بھی نہیں سکتے جب تک اللّٰه نہ چاہے"
(القرآن)

شاعر احمد فرہاد کی اہلیہ نے عدالت کو اپنے اوپر ہونے والے تشدد بارے بتایا تو سول جج شائستہ خان کنڈی نے کہا
عدالت کو دکھائیں کہ کہاں کہاں آپ پر تشدد ہوا؟'

`نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:`
"روزہ ڈھال ہے۔۔۔پس جب کوئی روزہ رکھے تو نہ فحش کلامی کرے اور نہ ہی شور مچائے۔۔۔اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے جھگڑا کرے تو وہ کہہ دے میں روزے سے ہوں۔۔۔میں روزے سے ہوں۔۔۔"
( صحیح مسلم: 1151)

مرشد عمران خان
مرشد عمران خان
ڈی چوک پر احتجاج کے دوران درج مقدمات کا معاملہ
عمر ایوب،زرتاج گل،شیر افضل مروت،علی بخاری اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانتوں میں 7 فروری تک توسیع
سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے کی

بچے من کے سچے،
اسٹیج پر کھڑا بچہ شدت جذبات سے خان کی تصویر چوم رہا ہے۔۔
اور سب مہمانوں کے چہروں پر خوشی دیکھنے لائق ہے۔۔

قومیں ام م م م کرنے سے بنتی ہیں
احتجاج کا نیا طریقہ اوووووں
😂😂😂😂😂
قومیں ام م م م کرنے سے بنتی ہیں
احتجاج کا نیا طریقہ اوووووں
😂😂😂😂😂
مجھے اُمید ہے پاکستان کے لوگ دیکھیں گے کہ آپ زندگی گزارنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں، آپ حقیقی صحافی نہیں ہیں، آپ نے اپنی ساکھ کھو دی۔
رچرڈ گرینیل نے لفافے وسیم بادامی کی بھی چھترول کر دی۔

میں تو سچے دل سے ہی پچھتانے بیٹھا تھا
عین اسی دم ختم ہوئی تھی مہلت جب عرفان
خود کو توڑ چکا تھا اور بنانے بیٹھا تھا
عرفان ستار
میں تو سچے دل سے ہی پچھتانے بیٹھا تھا
عین اسی دم ختم ہوئی تھی مہلت جب عرفان
خود کو توڑ چکا تھا اور بنانے بیٹھا تھا
عرفان ستار